Abdullah Dhapi
@AbdullahDhapi
H.M.of madarsa jameul uloom kashibari joki hat araria bihar
١٩٨٧ بیچ کے آئ ایس افسر جناب عامر سبحانی صاحب بہار کے نۓ چیف سکریٹری بناۓ گۓ وزیر اعلی جناب نتیش کمار جی کا یہ پہل اس بات کی ضامن ہے کہ جناب نتیش کمار جی اقلیتی طبقہ کے ساتھ ہمیشہ منصف مزاج اور سنجیدہ مزاج رہے ہیں @NitishKumar @aqansarijdu @officecmbihar @VijayKChy
سعودی شاہ سلمان و ابن سلمان کے حکم پر خطباء کے ذریعہ تبلیغی جماعت کے گمراہ اور دہشت گردی کا الزام لگانے کے بعد تبلیغی جماعت کے حق میں بہت سے کبار علمائے عرب کے بیانات سامنے آئے، مولانا سید ارشد مدنی نے دہلی میں سعودی سفیر سے بات کی سفیر نے یقین دلایا کہ آپ کی بات پہنچ گئی سمجھیں!
وزیر اعلی نتیش کمار نے ١٥سالوں میں مدارس اور اساتذہ مدارس کو دی ایک نئ اڑان @NitishKumar @VijayKChy @aqansarijdu @officecmbihar
ہمارے ووٹوں کا حقدار صرف نتیش کمار لالو پرساد یادو اپنے ١٥سالہ دور میں پبلک کو اپنے مزاحیہ انداز میں صرف بےوقوف بنایا ہے @NitishKumar @VijayKChy @BBCHindi
19.october 2021 ko.12.rabiul awwal h isi din Hamare nabi ka janam hua
وزیر اعلی نتیش کمار کے دور میں مدارس ترقی کی راہ پرگامزن
جناب وزیر اعلی نتیش کمار جی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے سرکاری اسکولوں اور سرکاری مدرسوں کے لۓ مڈے میل کے ساتھ ساتھ صبح کے ناشتہ کا بھی انتظام کروایا اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ اس سے تعلیمی گراف بڑھے گا
کرونا ویکسن کے لۓہندوستان کے عدالت عظمی کا فیصلہ
United States Trends
- 1. Rosalina 27.9K posts
- 2. Bowser Jr 9,446 posts
- 3. $SENS $0.70 Senseonics CGM N/A
- 4. $LMT $450.50 Lockheed F-35 N/A
- 5. $APDN $0.20 Applied DNA N/A
- 6. Jeffrey Epstein 56.2K posts
- 7. Crypto ETFs 2,952 posts
- 8. H-1B 65.5K posts
- 9. Jameis 4,877 posts
- 10. Michael Wolff 3,281 posts
- 11. #wednesdaymotivation 4,961 posts
- 12. Benny Safdie 4,043 posts
- 13. Mario Galaxy 68.8K posts
- 14. #NASDAQ_MYNZ N/A
- 15. Good Wednesday 34.3K posts
- 16. Ben Shelton N/A
- 17. Maxwell 60K posts
- 18. Hump Day 17.2K posts
- 19. Captain Marvel 1,969 posts
- 20. House Democrats 31.6K posts
Something went wrong.
Something went wrong.