تگڑی شخصیت کی طرف سے تگڑا ریفرنس آ گیا
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئ
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل سمگلنگ سمیت بہت سارے مسئلے بیان کیے۔ وہ ان کو حل کریں ناں۔ پی ٹی آئی کا پیچھا چھوڑ دیں۔ صنم جاوید کا پیشی پر بیان
عمر ایوب نے پریس کانفرنس پر جو سوالات اٹھائے ہیں وہ بالکل درست ہیں کہ محسن نقوی کے گندم سکینڈل اور فارم 47 پر کیوں کارروائی نہیں ہو رہی؟
نااہلی، جہالت اور بےشرمی کی ایک اور مثال تحریک انصاف کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں کلریکل ذمہ داریاں ادا کرنے والے ملازمین کو “سوشل میڈیا سیل” قرار دے کر FIA کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ہے ججز کو ریمانڈ دینے سے پہلے کم از کم بنیادی سوالات تو دیکھنے چاہییں، ان لوگوں میں سے اکثر…
ایمان مزاری اور ہادی علی کاانٹرویو کرتےہوئے اسدطور نے آئی ایس آئی کی طرف سے احمد وقاص جنجوعہ کے پہلے اغواء اور پھر بارود برآمدگی کیس قائم کر دینےکےتناظرمیں ایک تاریخی بات پوچھی۔ "اسلام آباد والے بلوچستان میں ہونےوالےمظالم پر خاموش رہتےتھے۔ آج وہی ظلم اسلام آباد میں شروع ہوگئے"
جسٹس محسن اختر کیانی کے سخت آرڈر کے بعد ایک اور لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا جسٹس صاحب کے آرڈر کے بعد اب تک پانچ لاپتہ شہری باحفاظت گھر پہنچ چکے ہیں ہمارے ملک کو ایسے ہی بہادر ججز کی ضرورت ہے سلام جج صاحب...
عالمی ذرائع ابلاغ کی تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپے کی کوریج
صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اے نے دس روز دلائل دینے کے بعد اپیل واپس لے لی،ایف آئی اے نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی،ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر عدالت پیش،عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
لا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - (سابق وزیر اعظم عمران خان)
🔴 ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کی تعریف کی۔ ▪️وہ ایک شاندار آدمی ہیں۔ وہ 1.4 ارب لوگوں کو آہنی مٹھی سے کنٹرول کرتے ہیں۔ ▪️وہ بائیڈن جیسے لوگوں کو بچوں کی طرح دکھاتے ہیں۔
کیمرہ بند کر بھائی (پولیس) بھائی دنیا آپ کا ڈرامہ دیکھ رہی ہے پولیس نے روف حسن کو بھی گرفتار کر لیا
“لوگوں کو توڑنا بہت آسان ہے مگر جوڑنا بہت ہی مشکل ہے” بیرسٹر گوہر صاحب نے دو لائنوں میں بات ختم کر دی کیونکہ وہ توڑ بھی ڈنڈے سے رہے ہیں اور جوڑنا بھی ڈنڈے سے ہی چاہتے ہیں ۔۔ “تم ہی بتاؤ کیا یہ ممکن ہے” ؟؟
🛑اسد طور نے اھم سوالات اٹھا دیے۔۔۔!! کیا آئین اجازت دیتا ہے فوج کا ایک اہلکار ایک سیاسی جماعت کو انتشاری اور دہشت گرد کہے۔۔۔۔ ہتھیار اٹھائے دہشت گرد اور موبائل اٹھائے اختلاف رائے والوں کو ایک جیسا دہشت گرد اور اختلاف رائے کو ڈیجیٹل دہشت گردی قرار دے سکتا ہے
جہلم میں عمران خان کی رہائی کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت ورکر کی جانب سے بہت بڑی ریلی نکالی گئی
آپکے پاس غداری کے سرٹیفکیٹ اور نوٹی فیکیشن جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ عمر ایوب ٹو ڈی جی آئی ایس پی آر
پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کے متعلق: "اس طرح کی ایکٹیویٹیز جاری رہنی چاہیے احتجاج ہوتا رہنا چاہیے چاہے کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو"
بریکنگ نیوز 🚨 پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتال کا کیمپ سٹارٹ ہو گیا ہے #بھوک_ہڑتال_شروع
عمران خان صاحب نے کہا میں یہ وضاحت کردوں 9 مئی کے حوالے سے میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا، یہ اُن کا پہلے سے موقف موجود ہے، جب 14 مارچ کو زمان پارک اور 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں حملہ کیا تو اُس میں رینجرز اور آئی ایس آئی کے لوگ شامل تھے، اُس کے بعد پارٹی میں فیصلہ ہوا کہ اگر…
United States Trends
- 1. #LingOrm1st_ImpactFANCON 723K posts
- 2. Talus Labs 25.3K posts
- 3. #BUNCHITA 1,427 posts
- 4. #KirbyAirRiders 1,983 posts
- 5. Frankenstein 84K posts
- 6. Giulia 15.9K posts
- 7. taylor york 9,224 posts
- 8. #SmackDown 49K posts
- 9. #River 4,980 posts
- 10. Ketanji Brown Jackson 4,919 posts
- 11. Tulane 4,512 posts
- 12. Justice Jackson 6,289 posts
- 13. Pluribus 31.7K posts
- 14. Aaron Gordon 5,444 posts
- 15. Russ 14.6K posts
- 16. Guillermo del Toro 26.4K posts
- 17. Tatis 2,287 posts
- 18. Connor Bedard 3,288 posts
- 19. Collar 17.2K posts
- 20. Supreme Court 183K posts
Something went wrong.
Something went wrong.