ArsamCheema2's profile picture. Solitude has its own very strange beauty to it

Arsam Cheema

@ArsamCheema2

Solitude has its own very strange beauty to it

Arsam Cheema reposted

اور واضح رہے کہ عمران حق اور سچ نہیں

اگر آپ حق اور سچ کے ساتھ نہ کھڑے ہوے تو معاشرہ تباہ ہو جائے گا، عمران خان #GeoNews

I want to change but... I m damn obsessed with my comfort zone🚩

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ❁ #إلا_رسول_الله_يا_مودي

Arsam Cheema reposted

دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں) دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں) چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی جیسے پہلے نہیں بنتی تھی ​/1

AYYANWORLD's tweet image. دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے
پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں)
دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں)
چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی
جیسے پہلے نہیں بنتی تھی ​/1

Sick khan showing his sickness through his supporters #عمران_خان_معافی_مانگو

ArsamCheema2's tweet image. Sick khan showing his sickness through his supporters 
#عمران_خان_معافی_مانگو

اگر کوئی ملک پرانا ھوگیا ھو تو نیا بنانے کیلیے ہم سے رابطہ کرلیں (ستیاناس کروانا ہو تو) مستری پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے🤣😂

ArsamCheema2's tweet image. اگر کوئی ملک پرانا ھوگیا ھو تو نیا بنانے کیلیے ہم سے رابطہ کرلیں (ستیاناس کروانا ہو تو) 
مستری پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے🤣😂

اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل صرف مغرب کی کٹھ پتلی ہیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدروولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی سے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔

احد چیمہ اور فواد حسن فواد زندہ مثال ہیں جو ابھی بھی جیل کی تنگ بیرکوں پر جدوجہد کر رہے ہیں یہ ہمارا قومی رجحان ہے۔

28 مئی کو یوم تکبیر منانے والے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کا انجام یاد رکھیں ایٹمی پروگرام شروع کرنے والا پھانسی لگ گیاایٹمی دھماکے کرنے والا نااہل قرار پایا ایک ہیروکو ٹیلی ویژن پر لا کر ایٹمی چور کہا گیا دوسرے کے خلاف سپریم کورٹ نے تھر کول پراجیکٹ میں انکوائری کاحکم دیا

HamidMirPAK's tweet image. 28 مئی کو یوم تکبیر منانے والے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کا انجام یاد رکھیں ایٹمی پروگرام شروع کرنے والا پھانسی لگ گیاایٹمی دھماکے کرنے والا نااہل قرار پایا ایک ہیروکو ٹیلی ویژن پر لا کر ایٹمی چور کہا گیا دوسرے کے خلاف سپریم کورٹ نے تھر کول پراجیکٹ میں انکوائری کاحکم دیا

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں اکٹھی ہیں لیکن کچھ معاملات پر دونوں جماعتوں کا مؤقف بالکل مختلف ہے پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات پر حکومت سے بات چیت کے لئے تیار ہے لیکن مسلم لیگ ن کہتی ہے کہ لانگ مارچ اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے

Jiwaen lari ady di latren da lota hunda#شیخ_رشیددامنہ_ویکھو

Arsam Cheema reposted

اسے کہتے ہیں مکافات عمل جو زہر اس ملک کی سیاست میں گھولا گیا،جس نفرت کو ترویج دی گئی،جس بہتان تراشی کے کلچر کا آغاز گیا گیا،اب اسکی زد میں خود الزام لگانے والے آگئے،کرپشن کرپشن کا نعرہ لگانے والے کرپشن کرتے پکڑے گئے ۔یہ واپسی کے سفر کی ابتداءً ہے۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا

ammarmasood3's tweet image. اسے کہتے ہیں مکافات عمل
جو زہر اس ملک کی سیاست میں گھولا گیا،جس نفرت کو ترویج دی گئی،جس بہتان تراشی کے کلچر کا آغاز گیا گیا،اب اسکی زد میں خود الزام لگانے والے آگئے،کرپشن کرپشن کا نعرہ لگانے والے کرپشن کرتے پکڑے گئے ۔یہ واپسی کے سفر کی ابتداءً ہے۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا

نشر مکرر — خان کے فالوورز کے ذہن، منطق اور سوچ کو سمجھنے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور شے نہیں- مائی فیورٹ

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.