ComtechPak76's profile picture.

Nitro

@ComtechPak76

Nitro reposted

سبحان اللہ

From Ans

Nitro reposted

ڈیوڈ فینٹم جو پاکستان کے میزائل پروگرام اور ایٹمی پروگرام کے خلاف تیس سال سے کمپین چلا رہا ہے اس کو ملین ڈالرز دے کر پی ٹی آئی نے پاکستان کا میزائل پروگرام بین کروایا ہے یہ دوسروں کو بیرونئ آلہ کار کہتے ہیں اور یہ خود اندورونی آلہ کار ہیں


Nitro reposted

دنیا و آخرت کے 99 بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کریں!!! حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: لاحول ولا قوۃ الا باللہ ننانوے (دنیاوی اور اخروی) بیماریوں کی دوا ہے جس میں سے ادنیٰ بیماری (دنیاوی و اخروی) غم ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر 2349)


Nitro reposted

احد پہاڑ جتنا قرضہ بھی ادا ہو!!! رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے معاذ! میں تجھے ایک ایسی دعا نہ بتلاؤں کہ اگر تو وہ پڑھے اور تجھ پر احد پہاڑ جتنا قرضہ بھی ہو تو وہ ادا ہوجائے! #مسنون_دعائیں #وظائف


Nitro reposted

اسلام آباد کے کھنہ پل پیٹرول پمپ کی دو نمبری ۔۔۔


Nitro reposted

مایوسی کفر ہے!


Nitro reposted

بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻


Nitro reposted

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور اہم اقدام پنجاب میں عوام کے لئے اب ہیلپ لائن قائم کی جا رہی کسی کو بیماری کے علاج کا مسئلہ ھے راشن کا مسئلہ ھے بچیوں کی شادیوں کا مسئلہ ھے وہ ہیلپ لائن پر رابطہ کریں گے اور اُنکا مسئلہ فوراً حل کیا جائے گا.وزہر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف


This account does not follow anyone
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.