CreativeActiv11's profile picture.

Creative Activities

@CreativeActiv11

Creative Activities reposted

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی (سُنی اتحاد کونسل) نے محمود خان اچکزئی کو اپنا صدارتی اُمیدوار نامزد کردیا- عمران خان کو ایک بار پھر اپنا تُھوکا چاٹنے پر مُبارکباد


Creative Activities reposted

آج ہر یوتھیے کی وال پر یہ چپکا دیں بغیر کچھ بولے بغیر کچھ کہے اور انجوائے کیجئے 🥰

RShahzaddk's tweet image. آج ہر یوتھیے کی وال پر یہ چپکا دیں بغیر کچھ بولے بغیر کچھ کہے اور انجوائے کیجئے 🥰

Creative Activities reposted

ریاست قیامت تک سانحہ 9 مئی نہیں بھولے گی اور نا ہی 9 مئی میں ملوث دہشتگرد تنظیم کو کبھی اقتدار میں آنے دے گی ۔ سختی مزید بڑھے گی اڈیالہ میں مقیم قیدی پر ہوسکتا ہے لتر بھی مارے جاویں


Creative Activities reposted

🖐️

nawazsforce's tweet image. 🖐️

Creative Activities reposted

کمشنر کا پروپیگنڈہ چند منٹوں میں دھبڑ دھوس ، رائے ثاقب کھرل کا پروپیگنڈہ چند منٹوں میں کپڑ کوس ، اور ان دونوں یوتھیوں کو اندر بھی واڑا کنڈی بھی لگائی اور یوتھیاپا وہیں واپس تن دیا ہم جاگ رہے ہیں اور نوازشریف کی محبت میں ڈانگ سوٹا پھڑ کر اپنا ٹھیکری پہرہ دیتے رہیں گے یہ وعدہ رہا


Creative Activities reposted

یار PTA والے بھائی! 🙏🙏 خدا کا واسطہ ہے، ٹویٹر بحال کردو۔ تحریک انصاف کا سارا پراپیگینڈا بیرون ملک سے چلتا ہے۔ پاکستان میں جو لوگ جواب دے کر انکو ناکام کرتے ہیں، آپ لوگوں کی پابندی کی وجہ سے انکی آوازیں بند ہوجاتی ہیں۔ پلیز اپنے پاکستانی فوجیوں پر بمباری بند کرو!


Creative Activities reposted

کیا میڈیا اور صحافیوں میں سے کسی نے یہ معلومات مہیا کئیں کہ رائے ثاقب کھرل جس پرنٹنگ پریس میں گیا اس کا نام کیا تھا اور اس کے مالکان کون ان کا سیاسی تعلق کس سے ہے ؟ یا یہ کچا چٹھا بھی مجھے ہی کھولنا پڑے گا ؟


Creative Activities reposted

عمران خان کی حقیقت امت مسلمہ کا خود ساختہ لیڈر محمد بن سلمان کی ایک دھمکی سے ڈر گیا اور ترکی اور ملیشیا جیسے دوستوں سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ سعودی عرب اور مشرق وسطی تو پہلے ناراض کر بیٹھا۔ یہ رہا تمہارا بیانیا بس آنکھوں پر پٹی ڈالی رکھو


Creative Activities reposted

بلا تبصرہ !

nawazsforce's tweet image. بلا تبصرہ !

Creative Activities reposted

چلو بھئی پٹواریو اپنے اپنے چھتر گیلے کر کے کے رکھ لو اس بار ان کی منصوبہ بندی پہلے ہی لیک ہو چکی ہے

jiggar_jogi's tweet image. چلو بھئی پٹواریو اپنے اپنے چھتر گیلے کر کے کے رکھ لو
اس بار ان کی منصوبہ بندی پہلے ہی لیک ہو چکی ہے

Creative Activities reposted

بس اس تصویر کے بعد کچھ بھی کہنے اور لکھنے کی ضرورت نہیں ہے مصور کو سرخ فرشی سلام ہے

kabeerraja786's tweet image. بس اس تصویر کے بعد کچھ بھی کہنے اور لکھنے کی ضرورت نہیں ہے
مصور کو سرخ فرشی سلام ہے

Creative Activities reposted
ParvezBaig1055's tweet image.

Creative Activities reposted

آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ اسے ٹاپ ٹرینڈ بنائیں کیونکہ ہم کسی کے باپ کو بھی اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے #کزن_جج_نامنظور

jiggar_jogi's tweet image. آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ اسے ٹاپ ٹرینڈ بنائیں کیونکہ ہم کسی کے باپ کو بھی اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے
#کزن_جج_نامنظور

Creative Activities reposted

ایک تحریک انصاف سپورٹر نے اپنے بیٹے سے کہا عمران خان جیسے کامیاب انسان بنو اگلے ہی ہفتے بیٹے نے پورا محلہ اکٹھا کرکے اپنے والد کو چور بولنا شروع کردیا اور خود چپکے سے والد کی ساری قیمتی گھڑیاں بیچ دیں۔

بلا عنوان #MandateThieves

PTIofficial's tweet image. بلا عنوان

#MandateThieves


Creative Activities reposted

تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨 عوام کے ہاتھوں بیلٹ پیپر کی جعلی ویڈیوز کا فراڈ پکڑے جانے کے بعد تحریک انصاف کے صحافی رائے ثاقب کھرل اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرچکے ہیں انہوں نے duplicate ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے

FarhanKVirk's tweet image. تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨

عوام کے ہاتھوں بیلٹ پیپر کی جعلی ویڈیوز کا فراڈ پکڑے جانے کے بعد تحریک انصاف کے صحافی رائے ثاقب کھرل اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرچکے ہیں

انہوں نے duplicate ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے

مانسہرہ میں نواز شریف کے حلقہ کے اصل بیلٹ پیپر کو چیک کر لیجئے پندرہ امیدوار تھے وہ بھی گن لیجئے ساتھ بیلٹ پیپر سپیشل انک اور سپیشل پیپر سے پرنٹنگ پریس پاکستان جہاں نوٹ چھہتے وہاں چھپتا ہے

RShahzaddk's tweet image. مانسہرہ میں نواز شریف کے حلقہ کے اصل بیلٹ پیپر کو چیک کر لیجئے پندرہ امیدوار تھے وہ بھی گن لیجئے ساتھ بیلٹ پیپر سپیشل انک اور سپیشل پیپر سے پرنٹنگ پریس پاکستان جہاں نوٹ چھہتے وہاں چھپتا ہے
RShahzaddk's tweet image. مانسہرہ میں نواز شریف کے حلقہ کے اصل بیلٹ پیپر کو چیک کر لیجئے پندرہ امیدوار تھے وہ بھی گن لیجئے ساتھ بیلٹ پیپر سپیشل انک اور سپیشل پیپر سے پرنٹنگ پریس پاکستان جہاں نوٹ چھہتے وہاں چھپتا ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.