LUAWMSOfficial's profile picture. Lasbela University of Agriculture, Water and Marine Sciences (LUAWMS), located in the historic and magnificent district Lasbela in Balochistan.

LUAWMS Official

@LUAWMSOfficial

Lasbela University of Agriculture, Water and Marine Sciences (LUAWMS), located in the historic and magnificent district Lasbela in Balochistan.

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ اسپورٹس گالا اختتام پذیر ہوا ۔فائنل میں فٹ بال اور کرکٹ کے میچز کھیلے گئے ۔فٹ بال کا فائنل میچ لوامز گرین اور شاہین فٹبال کلب اوتھل کے درمیان کھیلا گیا ۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا ۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ اسپورٹس گالا اختتام پذیر ہوا ۔فائنل میں فٹ بال اور کرکٹ کے میچز کھیلے گئے ۔فٹ بال کا فائنل میچ لوامز گرین اور شاہین فٹبال کلب اوتھل کے درمیان کھیلا گیا ۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا ۔

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے فیکلٹی اف میرین سائنسز اوتھل کے طلباء نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کراچی میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے حاصل کیے گئے معدنیات اور منرلز کا اسٹال لگا یا ہےجو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے فیکلٹی اف میرین سائنسز اوتھل کے طلباء نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کراچی میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے حاصل کیے گئے  معدنیات اور منرلز کا اسٹال لگا یا ہےجو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے فیکلٹی اف میرین سائنسز اوتھل کے طلباء نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کراچی میں اسٹال لگا دیا ۔ جس میں بلوچستان کے مختلف اضلاع کے معدنیات اور منرلز کے حوالے سے شرکا کو اگاہی فراہم کی گئی ۔

لوامز میں جاری اسپورٹس گالا میں فٹبال اور کرکٹ کے اج دو دو میچز کھیلے گئے۔فٹبال کا پہلا میچ لوامز ریڈ اور جام محمد کمال فٹبال کلب اوتھل کے درمیان کھیلا گیا جو ایک، ایک گول سے برابر رہا .

LUAWMSOfficial's tweet image. لوامز میں جاری اسپورٹس گالا میں فٹبال اور کرکٹ  کے اج دو دو میچز کھیلے گئے۔فٹبال کا پہلا میچ لوامز ریڈ اور جام محمد کمال فٹبال کلب اوتھل کے درمیان کھیلا گیا جو  ایک، ایک گول سے برابر رہا .

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے تحت 3 نومبر کو فٹ بال کے دو میچز کھیلے گئے ۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے تحت 3 نومبر کو فٹ بال کے دو میچز کھیلے گئے ۔

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کی PRISM ٹیم نے ریجنل راؤنڈ بلوچستان سے ایجو ٹیک میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور اسلام آباد میں نیشنل لیول پر فائنل مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے  شعبہ کمپیوٹر سائنس کی PRISM ٹیم نے ریجنل راؤنڈ بلوچستان سے ایجو ٹیک میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور اسلام آباد میں نیشنل لیول پر فائنل مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔

ویلفیئر ایسوسی ایشن فار نیو جنریشن (WANG) اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (ORIC) نے تعلیمی مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کر دیے

LUAWMSOfficial's tweet image. ویلفیئر ایسوسی ایشن فار نیو جنریشن (WANG) اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (ORIC) نے تعلیمی  مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کر دیے

لسبیلہ یونیورسٹی کی قرشی فاؤنڈیشن کے ساتھ قرشی کلینک کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی کی قرشی فاؤنڈیشن کے ساتھ قرشی کلینک کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگری کلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے فیکلٹی ممبران کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان "اکیڈمکس کی ذمہ داریاں ،ہیومین ریسورس کی پالیسیاں اور معیار تعلیم کے لیے امتحانات کے طریقہ کار "کا انعقاد

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگری کلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے فیکلٹی ممبران کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان "اکیڈمکس کی ذمہ داریاں ،ہیومین ریسورس کی پالیسیاں اور معیار تعلیم کے لیے امتحانات کے طریقہ کار "کا انعقاد

Las Youth Festival Programs

LUAWMSOfficial's tweet image. Las Youth Festival Programs

Las Youth Festival

LUAWMSOfficial's tweet image. Las Youth Festival

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیے کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 نومبر 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیے کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 نومبر 2025 تک  توسیع کر دی گئی ہے۔

انگلش لینگویج سینٹر کی افتتاحی تقریب فیکلٹی آف ایجوکیشن میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین و دیگر نے شرکت کی ۔

LUAWMSOfficial's tweet image. انگلش لینگویج سینٹر کی افتتاحی تقریب فیکلٹی آف  ایجوکیشن میں منعقد ہوئی۔ تقریب  میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین و دیگر نے شرکت کی ۔

*لس یوتھ فیسٹیول 2025* *اپنی صلاحیتوں، تخلیقی آئیڈیاز، ثقافت اور ذائقوں کو سب کے سامنے لائیں اور اس سال کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ کا حصہ بنیں۔*

LUAWMSOfficial's tweet image. *لس یوتھ فیسٹیول 2025*

*اپنی صلاحیتوں، تخلیقی آئیڈیاز، ثقافت اور ذائقوں کو سب کے سامنے لائیں اور اس سال کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ کا حصہ بنیں۔*

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں فاٹا بلوچستان کے اسکالرشپ کے حوالے سے ایک اگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں  فاٹا  بلوچستان کے اسکالرشپ کے حوالے سے ایک اگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا

Newsletter of LUAWMS (Jan to June 2025) website link for Newsletter : luawms.edu.pk/NewsAndUpdates…

LUAWMSOfficial's tweet image. Newsletter of LUAWMS (Jan to June 2025)
website link for Newsletter :
luawms.edu.pk/NewsAndUpdates…

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کا اوتھل میں منعقد ہونے والے زرعی میلہ کے حوالے سے ویڈیو پیغام

لسبیلہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ES&T) کے ڈپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس نے LUAWMS ٹیک سوسائٹی (LTS) کے تعاون سے ایک معلوماتی اور انٹرایکٹو ویبینار بعنوان “اسٹریٹیجک نیٹ ورکنگ کے ذریعے کیریئر کی ترقی " کا انقعاد کیا۔

LUAWMSOfficial's tweet image. لسبیلہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ES&T) کے ڈپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس نے LUAWMS ٹیک سوسائٹی (LTS) کے تعاون سے ایک معلوماتی اور انٹرایکٹو ویبینار بعنوان “اسٹریٹیجک نیٹ ورکنگ کے ذریعے کیریئر کی ترقی " کا  انقعاد کیا۔

Apply Now: docs.google.com/forms/d/1-5rh6… For more information contact: Abdul Qadeer 03333901379

LUAWMSOfficial's tweet image. Apply Now:

docs.google.com/forms/d/1-5rh6…

For more information contact:
Abdul Qadeer
03333901379

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.