ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے قائد محترم نے بنگلہ دیش میں تاریخ رقم کردی اس وقت پوری دنیا میں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن ڈنکہ بج رہا اللہ تعالیٰ قائد ملت اسلامیہ کو سلامت رکھے امین #MFRforPakBanglaUnity
#MFRforPakBanglaUnity وارث شیخ الہند، قائد ملت اسلامیہ اور جلد مولانا پاکستان کو بھی موجودہ رجیم سے نجات دلائیں گے انشاءللہ
قائد محترم کا حالیہ دورہ پورے امت مسلمہ کیلئے پیغام ہے کہ اسلام کا رشتہ وقت اور حالات کی ہر آزمائش کے باوجود ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ یہ رشتہ صرف مذہبی نہیں بلکہ انسانیت، بھائی چارے، محبت اور عدل و انصاف کے اصولوں پر بھی مبنی ہے۔ @MoulanaOfficial #MFRforPakBanglaUnity
#MFRforPakBanglaUnity جمعیتہ علماء اسلام ایک نظام کا نام ہے، جو دور جدید کے ساتھ چل سکتا ہے اور چلنا چاہتا ہے اور ثابت کر چکا ہے کہ اس کا پیغام صرف پاکستان تک ہی نہیں، اس پورے ریجن، عالم اسلام، اور تمام اقوام عالم کو مخاطب کرتا ہے
#بھٹ_شاہ جلسہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس آڈیٹوریم ھال بھٹ شاہ تحصیل ھالا ضلع مٹیاری ناظم عمومی جےیوآئی صوبہ سندہ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب خطاب کررھے ھیں #MFRforPakBanglaUnity
ہم بنگلہ دیشی عوام کے کے تہہ دل سے مشکور ہیں ان شاءاللہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کے دورہ بنگلہ دیش خطے پر مثبت اثرات جلد سامنے آئیں گے دورہ دونوں اسلامی ممالک میں تعلقات کو مزید مستحکم کرے #MFRforPakBanglaUnity
ہم بنگلہ دیشی عوام کے کے تہہ دل سے مشکور ہیں ان شاءاللہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کے دورہ بنگلہ دیش کے خطے پر مثبت اثرات جلد سامنے آئیں گے ، یہ دورہ دونوں اسلامی ممالک میں تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا ۔ #MFRforPakBanglaUnity
مولانا کو ملنے والا پروٹوکول پاکستان کیلئے بھی عزت ہے۔ جےیوآئی کیلئے بھی فخر ہے۔ اور کارکن کیلئے حوصلہ بھی۔ #MFRforPakBanglaUnity
"تو سب لوگوں سے زیادہ مسلمانوں کا دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائے گا، اور تو سب سے نزدیک محبت میں مسلمانوں سے ان لوگوں کو پائے گا جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں، یہ اس لیے کہ ان میں علماء اور درویش ہیں اور اس لیے کہ وہ تکبر نہیں کرتے۔" سورہ المائدہ آیت 82
سلہٹ کا عظیم الشان اجتماع امتِ مسلمہ کی بیداری کا ثبوت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔ امتِ مسلمہ کو جسدِ واحد قرار دیا۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمانی ذمہ داری ہے۔ آج مسلمان ایک صف میں کھڑے ہونے کا عزم کر رہے ہیں۔ #MFRforPakBanglaUnity
"ہم پوری دنیا کے اقوام کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، مغربی دنیا ہم سے دوستی کرے۔ ہم غلامی کو ہرگز قبول نہیں کرتے۔" سربراہ "جمعیت علماء اسلام پاکستان" مولانا فضل الرحمٰن، بنگلہ دیش میں خطاب۔ #MFRforPakBanglaUnity
یہ سفر صرف رسمی ملاقات نہیں تھا بلکہ ایک ایسے دور کی شروعات ہے۔ جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اعتماد کی نئی بنیاد رکھی گئی ہے۔ قائدجمعیت نے گفتگو نہیں رویّے سے قیادت دکھائی۔ #MFRforPakBanglaUnity
#MFRforPakBanglaUnity " اہم اعلان " قائدِ محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حالیہ تاریخ ساز بنگلہ دیش کے دورے کو اجاگر کرنے کیلئے آج رات 9 بجے ٹوئٹر (X ) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
United States Trendy
- 1. Good Thursday 21K posts
- 2. Nnamdi Kanu 45.6K posts
- 3. Knicks 13.7K posts
- 4. But Jesus 21.3K posts
- 5. #GirlPower N/A
- 6. Shamet 3,031 posts
- 7. FEMA 72.3K posts
- 8. Sam Harris 3,502 posts
- 9. FREE HAT 1,718 posts
- 10. #Survivor49 3,999 posts
- 11. NO CAP 14.8K posts
- 12. Derik Queen 4,756 posts
- 13. Lute 86.7K posts
- 14. LANDRY 2,922 posts
- 15. Fulani 76.7K posts
- 16. Pink Floyd 2,743 posts
- 17. #LAShortnSweet 4,015 posts
- 18. Nany 2,042 posts
- 19. #CMAawards 5,641 posts
- 20. Crockett 54.6K posts
Something went wrong.
Something went wrong.