PakistanFirst24's profile picture. self Believer

Pakistan

@PakistanFirst24

self Believer

Pakistan reposted

عمران خان ہمارے دل میں ہیں اور بہت جلد رہا ہونگے ، حیدرآباد میں عمران خان کی ننھی ورکر


Pakistan reposted

Ohhh my man. … that’s strength- that’s aura 🔥 🔥 🔥


Pakistan reposted

میری کراچی اور گردو نواح میں موجود ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ کل ہر صورت شام 4 بجے مزار قائد پر جلسے میں شرکت کریں۔ اس جلسے کو کامیاب بنانا بہت ضروری ہے۔ آپ سب نکلیں گے تو پاکستان کی تقدیر بدلے گی۔ خود بھی نکلیں اور کوشش کریں اپنے ساتھ کم از کم دو اور لوگوں کو بھی نکالیں۔


Pakistan reposted

اگلے نے صرف کِلَّیاں نہیں پُھڑکائی ہیں، پورا قلعہ ہی پھُڑکا دیا ہے! یہ ہیں جذبات پاکستانی عام عوام کے، نا اِنکا کپتان جُھکا نہ یہ جُھکے!


Pakistan reposted

جنریشن زی سے نمٹنا آپ کے لیے مشکل ہوا پڑا ہے لیکن جنریشن الفا آپ کے لیے عذاب بن جائے گی ، پیچھے چھتوں پر جنریشن الفا سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے کھڑی ہے ۔۔۔


Pakistan reposted

نہیں سالار جی ، شریف خاندان جنرلز کے ٹاؤٹ اور کٹ پتلیاں ہیں۔ جو جنرلز کہتے ہیں ویسے ایکٹ کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ جنرلز کروا رہے ہیں۔ شریف خاندان تو محض مہرہ ہیں۔ جنرلز چاہتے تو سندھ میں بھی یہی کرواتے۔ لیکن جنرلز یہی چاہتے ہیں کہ ہم سوچیں پنجاب میں سب مریم نے کروایا۔

پس ثابت ہوا کہ پنجاب میں جو ہورہا ہے وہ شریف خاندان کروا رہا ہے۔



Pakistan reposted

🚨اہم ترین گفتگو ہمارے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے، Street Movement کا مطلب ہے کہ ہم نے پورے ملک میں نکلنا ہے اور پورے ملک کو D chowk بنا دینا ہے، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی


Pakistan reposted

🚨زین شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ زین شاہ نے ہمیں حیدرآباد میں یہاں بات کرنے کا موقع دیا زین شاہ کا خاندان سیاسی تاریخ رکھتا ہے ہم ان کے ساتھ مل کر مستقبل میں چلیں گے ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ


Pakistan reposted

یہ ویڈیو اس وقت پورے سوشل میڈیا پے ٹرینڈ کر رہی ہے ۔۔۔📛


Pakistan reposted

اب کسی پریس کانفرنس میں نہیں کہے گا کہ کون ہو تم؟


Pakistan reposted

توبہ توبہ ڈی جی کی تو مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے 😂 ڈی جی پی پی اور ن لیگ کا مشترکہ کارکن 😂😂


Pakistan reposted

آپ نے میرے پیچھے کتے لگائے، باتیں کیں ویڈیوز بنوائیں میں نے برداشت کیا لیکن آپ نے میرے بیٹے کو ’چُھرے کے ساتھ ذبح کرنے کا کہا‘ میں آپ کو پھاڑ کر رکھ دوں گی، عائشہ نامی خاتون کے ڈی پی او ڈی جی خان صادق حسین پر سنگین الزامات


Pakistan reposted

Dear Indians, this is Lyari for you.


Pakistan reposted

پنجاب میں جو ہوا وہ جنرلز کی مرضی سے ہوا۔ مریم اور انکی سہیلیاں چھوٹی موٹی وارداتوں سے آگے کچھ کرنے کی اوقات نہیں رکھتیں۔ اصل بیماری پر نظر رکھیں۔ ن لیگی قیادت اصل بیماری سے آنے والی چھینکوں سے زیادہ کچھ نہیں۔ جو بھی یہ سارا معاملہ صرف مریم پر ڈالے اس سے محتاط رہیں۔


Pakistan reposted

رات کے اس وقت کراچی کی اس ویڈیو نے تو سچ میں آگ لگا دی، اسے ہر طرف پھیلا دیں 🔥


Pakistan reposted

تحریک انصاف کی غیراعلانیہ پابندی کے بعد واپسی


Pakistan reposted

یہ جاتی عمرہ تک پہنچائیں اور عاصم منیر کو دکھائیں کہ پاپولیرٹیز اس کو کہتے ہیں 🔥 ابھی تو شفیق قوم کا باپ جیل میں ہے۔۔


Pakistan reposted

یہ بتائیں نو مئی کس نے کیا ؟ صحافی کا سوال جس نے CCTV فوٹیج چرائی ! سہیل آفریدی کا جواب


Pakistan reposted

پیپلز پارٹی بہت سیانی ہے ؛ یہ ہمیشہ ن لیگ کو آگے کر دیتی ہے؛ اب دیکھیئے پنجاب میں جیسا استقبال اور جو رویہ سہیل آفریدی کیساتھ اختیار کیا گیا وہیں سندھ میں پیپلز پارٹی نے سہیل آفریدی کو پروٹوکول اور جلسہ تک کی اجازت دے کر ایک دفعہ پھر سے ن لیگ کے جمہوری ہونے کے دعوے کا دفن کر دیا


Pakistan reposted

ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی ویڈیوز پریس کانفرنس میں چلانا ادارے کی توہین ہے۔ ایک طرف آپ باقی وزرائے اعلیٰ کی تعریفیں کررہے ہیں اور دوسری طرف آپ کے پی کے وزیر اعلیٰ کو غلط ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں اس سے صوبے اور وفاق میں نفرتیں بڑھیں گی، سہیل آفریدی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.