ShiaUnity's profile picture. https://twitter.com/AzadarSnews

ShiaUnity

@ShiaUnity

https://twitter.com/AzadarSnews

ShiaUnity reposted

"15 شوال شہادت امام جعفرِ صادق علیہ سلام" آلِ نبیؐ پہ غم کی یہ ایک اور خبر ہے اب جعفر صادقؑ کا بھی دنیا سے سفر ہے گریا کناں ہے شمس تو نالاں وہ قمر ہے ہر اک محب کا غم سے پارہ پارہ جگر ہے


ShiaUnity reposted

امام جعفر صادق علیہ السلام امام مہدی علیہ السلام کے لئے غائب ہونا ضروری ہے کہ اس زمانہ غیبت میں گوشہ نشینی لازمی ہے اور انکے لئے اچھی جگہ حوالی مدینہ ہے اور تیس وفادار خادم ہروقت آپکی خدمت میں رہیں گے اگر ان میںسے ایک مرجائے گاتو دوسرا آپکی خدمت میں آجائے گا۔ الکافی:2:298


ShiaUnity reposted

امام جعفر صادقؐ کے قاتل منصور دوانقی پر لعنت بیشمار #شہادت_امام_جعفر_صادق


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.