بے نام
@SoundAlert1
پنجاب پاکستان
You might like
یہ ہے اماں امنہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک ہمارے پیارے نبی کی والدا مبارک
اگر نیتن یاہو کینیڈا آتا ہے تو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ کے مطابق اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم کارنی کا اعلان
یہ پیروں کی زمہ داری ہے اپنے مریدوں کو شعور دے بجاۓ اسکے وہ شرک کریںhttps://t.co/OMEtxXLr4u
🚨 🚨 🚨 غزہ پر 50 سے زائد حملے۔ اسرائیلی بمباری اب تک جاری ہے۔ غزہ شہر مقتل گاہ میں تبدیل۔
آج تک انسانیت کی تاریخ میں صرف دو ریاستیں کلمے کی بنیاد پر بنی ہیں۔ یہ بندہ جب بولتا ھے تو دل کرتا ھے یہ بولتا جائے اور بس اسے سنتے جائیں۔
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. Spread this video.
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
🔴 اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتون: "غزہ کے لیے الفاظ نہیں بلکہ اسرائیل کو روکنے کے لیے براہِ راست فوجی کارروائی کی ضرورت ہے۔"
یہ ٹویٹس صرف ان لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جنہیں فکر ہے کہ غزہ میں کیا ہو رہا ہے ۔ باقی سب اپنی نارمل روٹین جاری رکھیں
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
🚨 افغان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ جنرل سمیع سادات نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا۔ سمعیع سادات نے انکشاف کیا کہ RAW طالبان کو فنڈنگ دیتا ہے، جو TTP اور بلوچ علیحدگی پسندوں کو اسلحہ فراہم کرتے ہیں۔ پاکستان سالوں سے خبردار کرتا رہا، اب دشمن نے خود سچ بول دیا۔
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
ایک ایسا ملک جو سات ماہ میں 7.5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرے، پھر اسی عرصے میں 5 لاکھ ٹن درآمد کی منظوری دے، وہاں مسئلہ قلت نہیں مافیا ہے! یہ شوگر مافیا صرف چینی نہیں لوٹتا، یہ عام آدمی کا نوالہ چھین کر اپنی نسلوں کو امیر بنا رہا ہے۔ #SugarMafia #Pakistan
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
#بڑے_ڈاکو آئیے 200 یونٹ ماہانہ کا حساب جوڑتےہیں کیسےممکن ہےایک غریب بندہ 200 یونٹس کےاندر رہ کرگزارا کر پائیگا اوسطاً 1 پنکھا دن رات میں استعمال ہوتو تقریباً 2.5 یونٹ روزانہ 75 یونٹ ماہانہ 2 بلب + موبائل چارچر +tv وغیرہ 1 یونٹ روزانہ 30 یونٹ ماہانہ @CMShehbaz @akleghari 👇1/4
اے اللہ! جیسے تُو نے آج کے دن موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی، ایسے ہی ہمارے اہلِ غزہ کو اس دور کے فرعونوں سے نجات عطا فرما۔
United States Trends
- 1. Rockets N/A
- 2. Wemby N/A
- 3. Spurs N/A
- 4. #AEWDynamite N/A
- 5. Sengun N/A
- 6. Amen Thompson N/A
- 7. Andrade N/A
- 8. Dylan Harper N/A
- 9. Ciampa N/A
- 10. Fulton County N/A
- 11. Mikey N/A
- 12. Model S N/A
- 13. Castle N/A
- 14. Jaylon Tyson N/A
- 15. Chris O'Leary N/A
- 16. Optimus N/A
- 17. #PorVida N/A
- 18. #ChicagoPD N/A
- 19. Nicki Minaj N/A
- 20. Cavs N/A
Something went wrong.
Something went wrong.