UrduHashTag's profile picture. اردو کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں

Urdu

@UrduHashTag

اردو کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں

Urdu reposted

کوئی دن جاتا ہے ہم ردِ بلا دیکھیں گے عرش کو چھوتی ہوئی اپنی دعا دیکھیں گے جبر کی رات کو لے آیا ہوں میں گٹھنوں پر نہ سہی میں میرے بچے تو ضیاء دیکھیں گے نعیم ضرار


Urdu reposted

فریاد کے بَر آنے کی صورت ہی نہیں تھی مسند پہ تھے وہ جن کی حکومت ہی نہیں تھی گھڑتی رہی جو ظلم کو سہنے کی دلیلیں اُس قوم کو دشمن کی ضرورت ہی نہیں تھی ہم جس کے اندھیروں کی سحَر ڈھونڈنے نکلے اُس رات کو ڈھلنے کی اجازت ہی نہیں تھی نعیم ضرار


Urdu reposted

بدگمانی کے سرد موسم میں برف گرتی رہی بدن پہ مِرے اور سینے کے ساتھ لپٹی ہوئ میری گڑیا کے ہاتھ نیلے ہوئے نوشی گیلانی


Urdu reposted

حق کو حق کہنے کا ہم نے یہ اثر دیکھا ہے نوکِ شمشیر پہ رکھا ہوا سر دیکھا ہے پھر کوئی آفتِ انجان ہے آنے والی حاکمِ شہر نے پھر سے جو ادھر دیکھا ہے (احمد شہید)

میرا بس چلتا تو اۤئین میں ایسی ترمیم کرتا کہ کچھ نوجوان اس دنیا میں پیدا ہی نہ ہوں۔اۤپ کہتے ہیں 25 سالہ بندے کو ووٹ کا حق ملے گا تو کیا 24 سال کے نوجوان کے پاس کوئی اۤزادی رائے نہیں؟ اۤپ ایک پوری نسل کو ڈِس اِن فرنچائز کر رہے ہیں؟ پہلے جو ووٹ ڈلے، ان کو اۤپ نے گنا نہیں اور اب اۤپ…



Urdu reposted

بہت عمدہ 💐


Urdu reposted

پڑا جو وقت تو سارے نظر نہیں آئے کہیں بھی دوست ہمارے نظر نہیں آئے بہت خوب سر ۔۔ بہت اعلیٰ سر ۔۔ 👌 💐💐

پڑا جو وقت تو سارے نظر نہیں آئے کہیں بھی دوست ہمارے نظر نہیں آئے گزر رہا ہوں میں پتھر دلوں کی بستی سے جبھی تو درد کے مارے نظر نہیں آئے مہِ تمام کی قربت تو مل گئی لیکن قریب تھے جو ستارے نظر نہیں آئے نہ جانے کون سی بستی میں بس گئے جا کر وہ لوگ جان سے پیارے نظر نہیں آئے خوشی…



Urdu reposted

خوشی خوشی تیری آنکھوں میں ڈوبنے والے یہی کہیں گے کنارے نظر نہیں آئے (نعیم ضرار)

پڑا جو وقت تو سارے نظر نہیں آئے کہیں بھی دوست ہمارے نظر نہیں آئے گزر رہا ہوں میں پتھر دلوں کی بستی سے جبھی تو درد کے مارے نظر نہیں آئے مہِ تمام کی قربت تو مل گئی لیکن قریب تھے جو ستارے نظر نہیں آئے نہ جانے کون سی بستی میں بس گئے جا کر وہ لوگ جان سے پیارے نظر نہیں آئے خوشی…



Urdu reposted

پڑا جو وقت تو سارے نظر نہیں آئے کہیں بھی دوست ہمارے نظر نہیں آئے گزر رہا ہوں میں پتھر دلوں کی بستی سے جبھی تو درد کے مارے نظر نہیں آئے مہِ تمام کی قربت تو مل گئی لیکن قریب تھے جو ستارے نظر نہیں آئے نہ جانے کون سی بستی میں بس گئے جا کر وہ لوگ جان سے پیارے نظر نہیں آئے خوشی…


Urdu reposted

Urgent Appeal A 14-year-old orphan—the only son of a struggling widow—is fighting advanced bone-marrow cancer. Even after hospital waivers, life-saving treatment needs immediate funds. Please help us save a young life. Every share and every donation counts.


Urdu reposted

کراچی میں جوق در جوق نکلنے والے یہ لوگ پی ٹی آئی کے کارکنان نہیں بلکہ عام پاکستانی تھے۔ یہ کسی سیاسی جلسے کیلئے نہیں نکلے، یہ پاکستان کیلئے نکلے، یہ عمران خان کیلئے نکلے۔ یوں نکل کر کراچی کے لوگوں نے لاہوریوں کو یاد دلایا ہے کہ ایسے نکلتے ہیں۔


Urdu reposted

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک مکار بدمعاش نے بھرے بازار میں اپنی دھاک بٹھانے کیلئے ایک بیگناہ شخص کے دونوں بازو اور ٹانگیں توڑ دیں، کپڑے پھاڑ ڈالے اور کیچڑ میں خوب گھسیٹا۔ خوفزدہ دکانداروں نے بدمعاش کو چپ چاپ نقدی اور سامان بھتے میں دے دیا۔ بدمعاش نے واپس جاتے ہوئے، مار کھانے…


Urdu reposted

جو بھی مسند مآب آتے ہیں ساتھ لے کر عذاب آتے ہیں اُن سوالوں کا شکریہ جن سے سیر حاصل جواب آتے ہیں جب ارادے عمَل میں ڈھلتے ہیں تب کہیں انقلاب آتے ہیں جاگنے والے، خواب جیتے ہیں سونے والوں کو خواب آتے ہیں عشق کے معرکے میں دل والے ہار کر کام یاب آتے ہیں نعیم ضرار


Urdu reposted

یہ لطیفہ ہے میری دنیا کا اسلحہ امن کی ضمانت ہے نعیم ضرار


Urdu reposted

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو بھی کسی مریض کی حاجت پوری کرنے کی کوشش کرے۔ چاہے وہ مریض کی حاجت پوری کر سکے یا نہ۔ تو وہ اس دن کی مانند گناہوں سے پاک ہو جائے گا جب وہ دنیا میں آیا تھا۔ من لایحضرہ الفقیه، ج 4، ص 16


Urdu reposted

A Young Life Needs Us Now Dear Friends, Our first patient of 2026 is Raza Ali (14), a poor orphan from Chakwal, battling advanced bone marrow cancer. His family cannot afford treatment, and without immediate support, his life is in grave danger. As we proved in 2025, small…


Urdu reposted

نیا برس ہو مبارک مگر خبر یہ ہے ترے بغیر یہ ایک اور سال بیت گیا نعیم ضرار


Urdu reposted

پھر نیا سال اک نیا سال آنے والا ہے جانے اِس بار اپنے دامن میں کیسا سندیس لانے والا ہے ہر نیا سال یوں ہی آتا ہے آ کے ہر بار لَوٹ جاتا ہے رخ زمانے کا موڑ جاتا ہے دکھ نئے پیچھے چھوڑ جاتا ہے یہ برس بھی گزرنے والا ہے وقت کا جام بھرنے والا ہے کیسے دلدار کیسے پیارے لوگ لے کے اُس پار…


Urdu reposted

مہدی حسن: مردانہ وجاہت سے لبریز وہ آواز جس میں سُروں کو ایسی تکمیل نصیب ہوئی کہ آج بھی مشقت و دِقّت کے بغیر دل و جاں میں اتر جاتی ہے۔


Urdu reposted

اے قائد اعظم ۔۔۔

naeemzarrar's tweet image. اے قائد اعظم ۔۔۔

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.