_Z804's profile picture. (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
اور ہمارے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

zoha khan

@_Z804

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) اور ہمارے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

zoha khan さんがリポスト

وقت تھما ہےراستے کٹھن ہیں، لیکن حوصلہ اب بھی ہمالیہ سے بلند ہے!وہ شخص جو قوم کی خاطر دیواروں کے پیچھے ہے، اس کی خاموشی بھی ایک انقلاب ہے۔اب وقت آ گیا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ مائیں، بہنیں اور نوجوان صرف ایک ہی سوال کر رہے ہیں... کب؟ #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakPower

_Ft9t's tweet image. وقت تھما ہےراستے کٹھن ہیں، لیکن حوصلہ اب بھی ہمالیہ سے بلند ہے!وہ شخص جو قوم کی خاطر دیواروں کے پیچھے ہے، اس کی خاموشی بھی ایک انقلاب ہے۔اب وقت آ گیا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ مائیں، بہنیں اور نوجوان صرف ایک ہی سوال کر رہے ہیں... کب؟
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
@TeamPakPower

zoha khan さんがリポスト

قیدی نمبر 804 صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے۔جیل کی سلاخیں نظریے کو قید نہیں کر سکتیں۔ قوم کا صبر اب جواب دے رہا ہے، ہمیں لولی پاپ نہیں، واضح راستہ چاہیے۔ @TeamPakPower #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو

_Ft9t's tweet image. قیدی نمبر 804 صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے۔جیل کی سلاخیں نظریے کو قید نہیں کر سکتیں۔ قوم کا صبر اب جواب دے رہا ہے، ہمیں لولی پاپ نہیں، واضح راستہ چاہیے۔
@TeamPakPower
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو

zoha khan さんがリポスト

"کپتان کے بغیر پاکستان کی سیاست ادھوری ہے! عدل کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟ ہر پاکستانی کی زبان پر آج ایک ہی مطالبہ ہے #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakPower

_Ft9t's tweet image. "کپتان کے بغیر پاکستان کی سیاست ادھوری ہے! 
عدل کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟ 
ہر پاکستانی کی زبان پر آج ایک ہی مطالبہ ہے
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
@TeamPakPower

zoha khan さんがリポスト

میں @ait9t عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے پرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے واضح، حتمی اور قابلِ عمل منصوبہ پیش کریں تاکہ کارکنوں میں اعتماد، سمت اور یکجہتی مضبوط ہو #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakPower

_Ft9t's tweet image. میں @ait9t عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے پرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے واضح، حتمی اور قابلِ عمل منصوبہ پیش کریں تاکہ کارکنوں میں اعتماد، سمت اور یکجہتی مضبوط ہو 
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
@TeamPakPower

zoha khan さんがリポスト

میں @ait9t ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے مرکزی لیڈر شپ سے سوال کرتی ہوں کہ تاخیر کیوں ہے، عملی ٹائم لائن کب ملے گی، اور عوام کو متحرک رکھنے کیلئے کون سا مربوط پلان سامنے لایا جائے گا #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakPower

_Ft9t's tweet image. میں @ait9t ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے مرکزی لیڈر شپ سے سوال کرتی ہوں کہ تاخیر کیوں ہے، عملی ٹائم لائن کب ملے گی، اور عوام کو متحرک رکھنے کیلئے کون سا مربوط پلان سامنے لایا جائے گا
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
@TeamPakPower

zoha khan さんがリポスト

وہ جس کو دیکھ لیں اک بار ہنستے ہنستے ہی اجڑے ہوئے دیار میں موسم بہار ہوتے ہیں


zoha khan さんがリポスト

ڈرو اس وقت سے جب یہ بھی سرجری کرواے گئ

_Ft9t's tweet image. ڈرو اس وقت سے جب یہ بھی سرجری کرواے گئ

zoha khan さんがリポスト

"چپ ہو جانے" سے "چپ لگ جانے" تک کا سفر کتنی خاموشی سے طے کر گئ میں۔ 💔🥀 #قومی_زبان

_Ft9t's tweet image. "چپ ہو جانے" سے "چپ لگ جانے" تک کا سفر کتنی خاموشی سے طے کر  گئ میں۔

💔🥀
#قومی_زبان

zoha khan さんがリポスト

آج اتنی وِحشت ہو رہی ہے کہ ؛ دِل کہ رہا بس کوئی سفید چادر اُوپر ڈال کے دفنا آئے ۔۔۔ یا پِھر زندہ ہی کسی قبر میں جا کر لیٹ جاؤ اور کوئی اُوپر سے مٹی ڈال دے...! - " 🌸 🥀🙂💔


zoha khan さんがリポスト

ٹھنڈے🥶 ہاتھوں سے میری پوسٹ پر ری ایکٹ نہ کیا کریں ابھی کل ہی میری ایک پوسٹ کو بخار ہوگیا تھا 🤭😒

_Ft9t's tweet image. ٹھنڈے🥶 ہاتھوں سے میری پوسٹ پر ری ایکٹ نہ کیا کریں ابھی کل ہی میری ایک پوسٹ کو بخار ہوگیا تھا
🤭😒

zoha khan さんがリポスト

چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، وقت بھی بدل جاتا ہے، ہاں مگر ہم ویسے نہیں رہتے !🦋🤍 #قومی_زبان

_Ft9t's tweet image. چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، وقت بھی بدل جاتا ہے، ہاں مگر ہم ویسے نہیں رہتے !🦋🤍
#قومی_زبان

zoha khan さんがリポスト

عہدہ صرف ایک کرسی نہیں، اللہ اور عوام کی دی ہوئی امانت ہے آخر کب نکلو گے #عہدہ_امانت_ہے @SheikhWaqqas


zoha khan さんがリポスト

کارکنوں یہ سمجھتے ہیں کہ اگر قیادت سڑکوں پر نہیں نکل سکتی یا اڈیالہ جیل (جہاں عمران خان قید ہیں) کے باہر مؤثر احتجاج نہیں کر سکتی، تو انہیں اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔ #عہدہ_امانت_ہے @SheikhWaqqas


zoha khan さんがリポスト

شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان اور ایک اہم متحرک رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ یاد دہانی کے طور پرکہ سیاسی عہدہ ایک امانت ہے اور اس کا حق تبھی ادا ہوگا جب وہ قیادت کی رہائی کے لیے جاری تحریک میں صف اول کا کردار ادا کریں گے۔ @SheikhWaqqas #عہدہ_امانت_ہے

_Ft9t's tweet image. شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان اور ایک اہم متحرک رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ 
یاد دہانی کے طور پرکہ سیاسی عہدہ ایک امانت ہے اور اس کا حق تبھی ادا ہوگا جب وہ قیادت کی رہائی کے لیے جاری تحریک میں صف اول کا کردار ادا کریں گے۔
@SheikhWaqqas  
#عہدہ_امانت_ہے

zoha khan さんがリポスト

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁🍂 صبح بخیر 🌸 "اللّٰہ کی حمد ہے ان نعمتوں کے لیے جو نظر نہیں آتی لیکن محسوس ہوتی ہیں... دل کا سکون، روح کا سکون، اور دنوں کا سکون۔" 🤍🫀#محبت_مافیا

_Ft9t's tweet image. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁🍂
صبح بخیر 🌸
"اللّٰہ کی حمد ہے ان نعمتوں کے لیے جو نظر نہیں آتی لیکن محسوس ہوتی ہیں... دل کا سکون، روح کا سکون، اور دنوں کا سکون۔" 🤍🫀#محبت_مافیا

zoha khan さんがリポスト

🕌 𝟏 𝐒𝐡𝐚'𝐛𝐚𝐧 𝟏𝟒𝟒𝟕 🕌 𝐎 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡, 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐮𝐬 𝐢𝐧 𝐒𝐡𝐚`𝐛𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧. 🤲

_Ft9t's tweet image. 🕌 𝟏 𝐒𝐡𝐚'𝐛𝐚𝐧 𝟏𝟒𝟒𝟕 🕌 
𝐎 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡, 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐮𝐬 𝐢𝐧 𝐒𝐡𝐚`𝐛𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧. 🤲

zoha khan さんがリポスト

مریم اورنگزیب کا بھی کم بیک ہوگیا ہے بہن 🫠 بس اب تم اور میں رہتے ہیں 🥹😟👩‍🦯 . . . . . . 🤣🤭👻

_Ft9t's tweet image. مریم اورنگزیب کا بھی کم بیک ہوگیا ہے 
بہن 🫠
بس اب تم اور میں رہتے ہیں 🥹😟👩‍🦯
.
.
.
.
.
.
🤣🤭👻

zoha khan さんがリポスト

ابھی ابھی ابھی خاصی ڈانٹ پڑی ہے 🙂 کوئ جادو پتہ چلے تو بتانا میں نے اپنی نانی جی کی بیٹی کو اپنے بس میں کرنا ہے 🎀🌷😌 #قومی_زبان

_Ft9t's tweet image. ابھی ابھی ابھی خاصی ڈانٹ پڑی ہے 🙂
کوئ جادو پتہ چلے تو بتانا 

میں نے اپنی نانی جی کی بیٹی کو اپنے بس میں کرنا ہے 🎀🌷😌
#قومی_زبان

zoha khan さんがリポスト

محبوب من❤ مجھے تمہاری طلب اس مچھلی کی طرح ہے جسے ۔۔۔۔۔ چند لمحے پانی سے باہر پھینک دیا جائے اور اسے واپس اس پانی میں جانے کی جلدی ہوتی ہے... محبوب من❤ مجھے تم ضروری ہو سکینڈوں والی اس سوئی کی طرح ۔۔۔ جس کے بغیر منٹ اور گھنٹے وقت بتانے سے قاصر ہیں #قومی_زبان


zoha khan さんがリポスト

اعلان کر دینا چاہے تاکہ لکھنے والوں میں جوش وجذبے بڑھے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.