_pkg1's profile picture. -W€l¢om€ t♂ m¥ wo®ld🌍
-😘fírѕt cruѕh mч mσm.
-W●₹k h@rd🔨-$¡πgl€ ✌
-Z¡dd¡ b●¥ 😎
-🎧muѕíc αddíctєd...
-👍Live📿Laugh😊LoVe.

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞

@_pkg1

-W€l¢om€ t♂ m¥ wo®ld🌍 -😘fírѕt cruѕh mч mσm. -W●₹k h@rd🔨-$¡πgl€ ✌ -Z¡dd¡ b●¥ 😎 -🎧muѕíc αddíctєd... -👍Live📿Laugh😊LoVe.

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

سب پی ٹی آئی والے دوست اس پول پر ووٹ کریں چند منٹ ہی باقی ہیں 🇵🇰💪

Who best served as Prime Minister of Pakistan during last five years ? and why it's so? tell us the comments.

Imran Khan %51.8
Shehbaz Sharif %48.2

121386 bầu chọn · Kết quả cuối cùng



ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

اس ٹیویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئیٹ کریں،ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور جس نے بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اپنی پروفائل پر لگایا ہو اُن سب کو فالو ملے گا۔ سب انصافین حاضری لگائیں ۔ 👇👇 #BehindYouSkipper #عمران_خان_تو_آئے_گا #May9th_FalseFlag

_saim8's tweet image. اس ٹیویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئیٹ کریں،ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور جس نے بھی  پی ٹی آئی کا جھنڈا اپنی پروفائل پر لگایا ہو اُن سب کو فالو ملے گا۔

 سب انصافین حاضری لگائیں ۔
👇👇
#BehindYouSkipper 
#عمران_خان_تو_آئے_گا 
#May9th_FalseFlag

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

یونان حادثہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے پوری دنیامیں اس بارے بات ہو رہیں ہے لیکن ہمارے چور حکمران اور بکاو میڈیا پر خاموشی چھائی ہوئی ہے کیونکہ یہ عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں اگر عمران خان صاحب کی حکومت ہوتی تو عام اور غریب آدمی کی عزت ہوتی #greeceShipwreck #GreeceBoatDisaster

The fact that the people of Greece took to the streets in Athens, Thessaloniki and many other cities today to demand accountability for the murderers of refugees should be an example for all peoples. As a refugee journalist living in Greece, I am grateful!!! #Greece #Πυλος



ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

We are Sorry Dear Mother of Nation . we are sorry as whole Nation. you did everything for us. #IstandWithImrankhan #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

آجکل استعفوں کے مطالبات ہو رہے ہیں میں اسکا حامی نہیں مگر دونوں میں سے ایک کا استعفی ہو تو کس کا ہونا چاہیئے؟

جسٹس عمر عطا بندیال صاحب %41.5
جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب %58.5

266799 bầu chọn · Kết quả cuối cùng


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

The vengeful manner in which Senator Swati is being treated is shocking & condemnable. He was moved to PIMS early morning after suffering severe chest pains & breathing issues. While test results were awaited, Quetta police got him discharged & took him away endangering his life


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

اور PTI والے سمجھتے رہے کہ مونس الہی اور پرویز الہی اپنے ضمیر کی آواز اور عمران خان کی محبت میں وزارت اعلی قبول کرنے پر آمادہ ہوئے۔


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگاںٔے رکهنا میرے سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میری بات بنائے رکھنا۔۔۔😍💚💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

Khanmarwa3's tweet image. خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگاںٔے رکهنا میرے سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میری بات بنائے رکھنا۔۔۔😍💚💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
#محبت_کملیﷺ_والے_سے

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم محمد ﷺسے اجالا کر دے💕

BilalChatthaPti's tweet image. قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺسے اجالا کر دے💕

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

زندگی ! تیرے پہلو میں سوتی ہوئی رات ہے جس میں ، میں جاگتا ہوں تجھے سوچتا ہوں خوشی ! تیرے ہونٹوں پہ کھلتی ہوئی وہ ہنسی ہے جسے دیکھ کر سارے موسم سبھی پھول کلیاں نظارے مجھے پھر سے لگے پیارے شاعری ! تجھ سے وہ گفتگو ہے جو ویسے کبھی بھی میں نہ کر پاؤں گا !!! #Arxi

NoooooorKhan's tweet image. زندگی !
تیرے پہلو میں سوتی ہوئی رات ہے
جس میں ، میں جاگتا ہوں
تجھے سوچتا ہوں 

خوشی !
تیرے ہونٹوں پہ کھلتی ہوئی وہ ہنسی ہے
جسے دیکھ کر سارے موسم
سبھی پھول
کلیاں
نظارے
مجھے پھر سے لگے پیارے 

شاعری !
تجھ سے وہ گفتگو ہے
جو ویسے کبھی بھی
میں نہ کر پاؤں گا !!!

        #Arxi

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

ملکی تاریخ میں 23 وزیراعظم آئے، 1 بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکا لیکن 16 آرمی چیف میں سے 15 اپنی مدت پوری کرکے رخصت ہوئے۔پاک فوج زندہ آباد 💗🇵🇰 #ReleaseAzamSwati #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور @PTIofficial


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

باجوہ صاحب مجھ سے 2019 میں لندن میں ملے اور وہ عمران خان کا متبادل ڈھونڈ رہے تھے کے اسے ہٹایا جائے لیکن پھر کرونا آ گیا اور اس کو تاخیر میں ڈالنا پڑا، یہ نیوٹرل کا سپوکس پرسن ہے اور پھر کہتے ہیں ہم نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی تھی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ

Yha725's tweet image. ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 🌅 جب تم دعا یقین کے ساتھ کرتے ہو تو سب اللہ پر چھوڑ دو یقیناً اللّٰہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے اور وہی دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے ۔۔♥️

Uman_00's tweet image. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 
صبح بخیر 🌅
جب تم دعا یقین کے ساتھ کرتے ہو تو سب اللہ پر چھوڑ دو یقیناً اللّٰہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے اور وہی دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے ۔۔♥️

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ یااللہ آج صبح اٹھتے ہی تجھ سے دعا ہے میرے ملک پاکستان کو لوٹنے اور اجاڑنے والوں کو ان کے مدحہ سراؤں سمیت تباہ و برباد فرما اور ان کا مال حرام ان کے لیے عذاب آتش بنا۔ ۔آمین ثم آمین

TheIkist's tweet image. السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
یااللہ آج صبح اٹھتے ہی تجھ سے دعا ہے میرے ملک پاکستان کو لوٹنے اور اجاڑنے والوں کو ان کے مدحہ سراؤں سمیت تباہ و برباد فرما اور ان کا مال حرام ان کے لیے عذاب آتش بنا۔ 
۔آمین ثم آمین

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

فوج اورنئے آرمی چیف کے خلاف کسی صورت بھی کوئی ٹرینڈ میں شامل نا ہوں نا کوئی پوسٹ کریں.ایک پوراپلان بناہواہےPTIکے جعلی اکاؤنٹس سے فوج کے خلاف پوسٹ کرکے انکو عمران خان کے سپورٹرزدکھاناپھر ان میں عام لوگوں کو شامل کرناپھر لوگوں کوفوج آرمی چیف کے خلاف کرنا.... کھلاڑی الرٹ رہیں....


ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ خاتم النبین حضرت محمدمصطفیٰﷺ پر کروڑوں درود و سلام درود شریف پڑھ کر ریٹوئٹ کریں

TheIkist's tweet image. السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خاتم النبین حضرت محمدمصطفیٰﷺ  پر کروڑوں درود و سلام
درود شریف پڑھ کر ریٹوئٹ کریں

ƓΛMƐ ƇĤΛИƓƐŔ 💞 đã đăng lại

﷽﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ ﷺ❤️

hussain786_fkh's tweet image. ﷽﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ ﷺ❤️

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.