engr_shk's profile picture.

Sikandar Hayat Khan

@engr_shk

Sikandar Hayat Khan reposted

نوازشریف نے مریم نواز کے ساتھ پاکستان واپس لوٹنا ہے، چیف جسٹس نے آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون پر جو تبصرہ کیا ، اس سے ظاہر ہوتا ہےکہ جلد سپریم کورٹ نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم کرنے جا رہی ہے ، اور اس کیلئے پارلیمان آئین کی شق 62 ایف ون کو ختم کردے گی ۔۔۔ !!!


Sikandar Hayat Khan reposted

اچانک مادام آکاش وانی @MaryamNSharif اچانک سیلفیاں بنواتے بنواتے لفٹ کیطرف بھاگ گئی ایئرپورٹ پر ایسا کیا ہوا خود دیکھ لیں


Sikandar Hayat Khan reposted

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کیلئے سانس لینا ضروری ہوتا ہے، اللّه پاک ہمیں سجدوں کی لذّتیں عطاء فرمائے۔🌸 آمین


Sikandar Hayat Khan reposted

سالگرہ مبارک ہو جگر۔۔۔۔اللہ لمبی صحت مند زندگی دے آمین۔۔۔

waqas_amjaad's tweet image. سالگرہ مبارک ہو جگر۔۔۔۔اللہ لمبی صحت مند زندگی دے آمین۔۔۔

Sikandar Hayat Khan reposted

تو پھر نواز شریف کی اتنی اوقات ھے ؟؟ اور مریم جو عاصم منیر کا نام لیتی پھر رھی!!؟


Sikandar Hayat Khan reposted

بلکل ٹھیک تھوڑا اور مزید یہ کہ اسحاق ڈالر نے اب وہ طریقے ایجاد کرنے ھیں کہ کسی کا باپ بھی نہ پکژ سکے کیونکہ منی لانڈرنگ کا موجد بھی یہی ھے


Sikandar Hayat Khan reposted

ان کی اوقات کے کسی اجلاس میں تقرری کو ڈسکس کر سکیں؟ نوکروں کا کیا کام کہ مالک کا فیصلہ کر سکیں؟؟ ان کو تو حکم بتایا جائے گا، ایسے لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی جو بوٹ چاٹ کر اقتدار حاصل کریں. یہ اس میٹنگ میں صرف لوٹ مار کے نئے فارمولوں پر ہی غور کر سکتے ہیں

وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کی اہم بیٹھک ہورہی ہے، ایک معاملہ تو عمران خان کا لانگ مارچ ہے، دوسرا معاملہ ایک اہم تقرری پر مشاورت بھی ہوسکتی ہے۔۔!!!



Sikandar Hayat Khan reposted

ایک طرف مریم نواز جنرل فیض حمید کو ٹارگٹ کررہی ہیں تو دوسری طرف ایک جنرل کو ایماندار قرار دے کر ان کی تعریفیں کررہی ہیں، شاید مریم نواز کو پتا چل چکا ہو کہ نواز شریف نے کس کو آرمی چیف لگانا ہے، محمد مالک


Sikandar Hayat Khan reposted

اللہ اس کا بھلا کرے جس نے ہمیں اقتدار سے نکال کر ہمیں عوام میں مقبول کردیا، شیخ رشید


Sikandar Hayat Khan reposted

حکومتی وزراء پریس کانفرنس کی بارش لگی ہوئی ہے ٹی وی پر ایک کتا بھونک کر جاتا ہے پھر دوسرا آ جاتا ہے :


Sikandar Hayat Khan reposted

پاکستان میں نان الیکٹڈ اداروں کے پاس طاقت ہے... فواد چودھری


Sikandar Hayat Khan reposted

آرمی چیف کوئی بھی بنے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، شیخ رشید


Sikandar Hayat Khan reposted

اسرائیلیوں نے آج بچوں کے اسکول میں شیلینگ کی۔ زخمی کیا اور کُہرام مچایا۔ اور ہمارے چند خبیث اور نام نہاد صحافی اسرائیلیوں کو اپنا رشتیدار بنانے کے لئیے بیتاب ہیں۔ مطلب قائد اعظم غلط تھے اور یہ “دانشوڑ” صحیح ہیں۔


Sikandar Hayat Khan reposted

مرشد کی سالگرہ پر دس درخت لگانے کا تحفہ۔ یہ وہ جنریشن ہے جو عمران خان نے تیار کی ہے۔ @ImranKhanPTI


Sikandar Hayat Khan reposted

شرم ناک کینیڈا کی ایک یونیورسٹی میں کرپشن پر لیکچر ہو رہا اور نواز شریف کو بطور کیس اسٹڈی دیکھایا جا رہا @MashwaniAzhar


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.