imkhanzadi's profile picture. میری دعا ہے روزِ محشر میرے آقا ﷺ جان مُسکرا کر مجھے اپنی طرف آنے کا اشارہ کریں
 🤲🙏
@Ladliii____

❤️ Khan Zadi 🇵🇰

@imkhanzadi

میری دعا ہے روزِ محشر میرے آقا ﷺ جان مُسکرا کر مجھے اپنی طرف آنے کا اشارہ کریں 🤲🙏 @Ladliii____

Pinned

جس عمر میں ماں باپ کو ہم بیٹیوں کی ضرورت ہوتی ہے تب ہم بیٹیاں اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتی ہیں !! 😭 #LifeLessons #Like


جس گرم بستر کو چھوڑ کر آج آپ نماز نہیں پڑھ پاتے تو نماز چھوڑتے وقت یہ بھی سوچ لیا کریں کہ اگر آج آپ مر جائیں تو اِسی گرم بستر سے نکال کر ٹھنڈی یخ زمین میں دفنائے جائیں گے ، اِسی باریک چادر کفن میں تنِ تنہا ۔۔۔۔ !! #السلام_علیکم


❤️ Khan Zadi 🇵🇰 reposted

فلسطینی صحافی کی اردو میں کہی گئی یہ باتیں ضرور سنیں ۔۔۔ اور اگر آپ سجدے میں گر کر رب ذوالجلال سے معافی نہیں مانگتے تو حکمرانوں اور مقتدر لوگوں کے ساتھ جلنے کیلئیے تیار رہئیے گا 😢


ذہنی مار اتنی بُری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا 🦋 #زندگی

imkhanzadi's tweet image. ذہنی مار اتنی بُری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا

🦋

#زندگی

وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ• اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے ﷲ مجھے اپنی امان میں رکھنا• آمین یا ربّ العالمین 🌿

imkhanzadi's tweet image. وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•

اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے
 تو اے ﷲ مجھے اپنی امان میں رکھنا•

آمین یا ربّ العالمین

🌿

❤️ Khan Zadi 🇵🇰 reposted

پئی رب دی لاٹھی جس ویلے ہک پل وچ آکڑ بھج ویسی

diyekilo's tweet image. پئی رب دی لاٹھی جس ویلے 
 ہک پل وچ آکڑ بھج ویسی

❤️ Khan Zadi 🇵🇰 reposted

اچھا ہے بنانے والے نے نظر کو محدود رکھا ۔ نقاب کے اندر موجود لوگوں کی اصل شخصیت نظروں سے اوجھل رکھی انکے خیالات اور ارادے نظروں کی پہنچ سے دور رکھے نہیں تو ناجانے کتنے دل ٹوٹتے کتنے مان ٹوٹتے کتنے بھرم ٹوٹتے کون کون نظروں سے گر جاتا اعتبار مر جاتا ۔ #از_قلم_کاسب


حاسد بھی معترف ہیں ہمارے مقام کے پہچانتے ضرور ہیں مگر مانتے نہیں 🥀

imkhanzadi's tweet image. حاسد بھی معترف ہیں ہمارے مقام کے
پہچانتے ضرور ہیں مگر مانتے نہیں

🥀

اسلام میں جُوا ، سُود ، رشوت ، زِنا اور سُور حرام ہے اور ہم سے ابھی تک صرف سُور ہی بچا ہوا ہے_____!!! #اسلام #انسان 🍁


میں کسی اور کے گُناہوں کا محاسبہ کیوں کروں رونے کو میرے اپنے گُناہ کافی ہیں 🥀 #Ramzan2024 #رمضان

imkhanzadi's tweet image. میں کسی اور کے گُناہوں 
کا محاسبہ کیوں کروں 
رونے کو میرے اپنے 
گُناہ کافی ہیں 🥀

#Ramzan2024 
#رمضان

انسان ، انسان کی خدمت کے لیے ہی تو بنا ہے عبادت خدا کی ، محبت حبیبِ خُدا ﷺ کی خدمت انسان کی ، اور عاقبت اپنی ❤️💚

imkhanzadi's tweet image. انسان ، انسان کی خدمت کے لیے ہی تو بنا ہے
عبادت خدا کی ، محبت حبیبِ خُدا ﷺ کی خدمت انسان کی ،  اور  عاقبت اپنی ❤️💚

پردہ "قید" نہیں ہے۔ " پردہ " اُس خوبصورتی کو چُھپانا ہے جو چھپانے کے لائق ہے ، تاکہ اُس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اِسے دیکھنے کے لائق ہے ۔ #عورت

imkhanzadi's tweet image. پردہ "قید" نہیں ہے۔

 " پردہ "

 اُس خوبصورتی کو چُھپانا ہے جو چھپانے کے لائق ہے ، تاکہ اُس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اِسے دیکھنے کے لائق ہے ۔

#عورت

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔ 🍀

imkhanzadi's tweet image. الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔

🍀

محبت کچھ بھی کروا سکتی ہے پانچ وقت کا وضو بھی____!! #poetrylines


اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ (اے الله) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھی سے مدد مانگتے ہیں !!


The ease will come, it's promised. Allāh swt promises ease. Not once, but twice. فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا. إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا. • So verily in every hardship there is a relief. • After every hardship there is relief. Al Insyirah | 94 : 5 -6 #Quran #Allah

imkhanzadi's tweet image. The ease will come, it's promised. Allāh swt promises ease. Not once, but twice.

 فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا. إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا. 

• So verily in every hardship there is a relief. 
• After every hardship there is relief. 
Al Insyirah | 94 : 5 -6 

#Quran #Allah

💚💚

This post is unavailable.

وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے الله ہی کافی ہے • 🍀


میری دعا ہے روزِ محشر میرے آقا ﷺ جان مُسکرا کر مجھے اپنی طرف آنے کا اشارہ کریں 🤲🙏 💚 #اللهم_امين

imkhanzadi's tweet image. میری دعا ہے روزِ محشر میرے آقا ﷺ جان مُسکرا کر مجھے اپنی طرف آنے کا اشارہ کریں
 
🤲🙏

💚

#اللهم_امين

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.