junaidbashir92's profile picture.

محمد جنید بشیر

@junaidbashir92

محمد جنید بشیر reposted

10 Ways to Destroy Girl's Egos INSTANTLY - Female Psychology Thread -

Motivemodee's tweet image. 10 Ways to Destroy Girl's Egos INSTANTLY    

- Female Psychology Thread -

محمد جنید بشیر reposted

DYSPAREUNIA (PAINFUL SEX) LETS TALK ABOUT PAINFUL SEX WITHOUT SHAME BECAUSE SEX IS NOT MEANT TO HURT IT IS MORE COMMON THAN YOU THINK. READ. SHARE. REPOST When Pleasure Hurts: A Woman’s Body Is Speaking, and We Must Listen There is a story many women carry quietly, and

osemagnum's tweet image. DYSPAREUNIA (PAINFUL SEX)

LETS TALK ABOUT PAINFUL SEX WITHOUT SHAME BECAUSE SEX IS NOT MEANT TO HURT

IT IS MORE COMMON THAN YOU THINK.  

READ.  SHARE.  REPOST

When Pleasure Hurts: A Woman’s Body Is Speaking, and We Must Listen

There is a story many women carry quietly, and

محمد جنید بشیر reposted

اُڑان بھرنے کے لئے اجازت مت مانگو کیونکہ پَر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں

Nawa_e_Khayal's tweet image. اُڑان بھرنے کے لئے اجازت مت مانگو کیونکہ پَر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں

محمد جنید بشیر reposted

ایک میراثی کو اسلحے کا بہت شوق تھا پیسہ پیسہ جوڑ کر ایک رائفل خریدی. ایک رات گھر میں ڈکیتی ہوئی ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کیا اور چلتے بنے. گھر میں آہ و بکا جاری تھی اور میراثی روتے ہوئے ایک ہی بات دہرائے جا رہا تھا " ہائے میری کلاشن وی لے گئے ہائے میری کلاشن وی لے گئے" محلے داروں


محمد جنید بشیر reposted

یہ نازِ حُسن ہے یا اِمتِحانِ عِشق اے دوست کہ تیرے ساتھ رَہُوں اور تُجھ کو پا نہ سکُوں رئیسؔ امروہوی

Badass1ZQ1's tweet image. یہ نازِ  حُسن ہے  یا اِمتِحانِ  عِشق اے دوست
کہ تیرے ساتھ رَہُوں اور تُجھ کو پا نہ سکُوں

رئیسؔ امروہوی

محمد جنید بشیر reposted

کچھ باتیں سمجھانے کے لیے نہیں ہوتیں، بس چھوڑ دینے کے لیے ہوتی ہیں۔ اب جسے میرا خاموش رہنا تکبر لگتا ہے، اسے میری وضاحتیں بھی جھوٹ ہی لگیں گی۔💯

GHJ786555's tweet image. کچھ باتیں سمجھانے کے لیے نہیں ہوتیں، بس چھوڑ دینے کے لیے ہوتی ہیں۔ اب جسے میرا خاموش رہنا تکبر لگتا ہے، اسے میری وضاحتیں بھی جھوٹ ہی لگیں گی۔💯

محمد جنید بشیر reposted

آخری خواب، آخری خواہش، آخری محبت ہی اصل ہے۔ ساکوں ایویں جی جیویں پھاسی لگدا شخص کوئی جیوے رات دے آخری ساہ ساہ کوں

EphemeralNow's tweet image. آخری خواب، آخری خواہش، آخری محبت ہی اصل ہے۔ 

ساکوں ایویں جی 
جیویں پھاسی لگدا شخص کوئی
جیوے رات دے آخری ساہ ساہ کوں

محمد جنید بشیر reposted

میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے کہ ٹوٹ کر بھی مرا حوصلہ چٹان کا ہے بُرا نہ مان ،مرے حرف زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے یہ اور بات ،عدالت ہے بے خبر ورنہ تمام شہر میں چرچا مرے بیان کا ہے قفس تو خیر مقدّر میں تھا مگر محسنؔ ہوا میں شور ابھی تک مری اُڑان کا ہے

MohsinNaqvii's tweet image. میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے
کہ ٹوٹ کر بھی مرا حوصلہ چٹان کا ہے
بُرا نہ مان ،مرے حرف زہر زہر سہی
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے
یہ اور بات ،عدالت ہے بے خبر ورنہ
تمام شہر میں چرچا مرے بیان کا ہے
قفس تو خیر مقدّر میں تھا مگر محسنؔ
ہوا میں شور ابھی تک مری اُڑان کا ہے

محمد جنید بشیر reposted

اندھیرا، تحیر، خاموشی، اداسی، مجرد ہیولے ، جنو ں، بےقراری یہ تفصیل سن کر سمجھ تو گئےہو میں دن کا نہیں رات کا آدمی ہوں

adeelzsiddiqui's tweet image. اندھیرا، تحیر، خاموشی، اداسی، مجرد ہیولے ، جنو ں، بےقراری
یہ تفصیل سن کر سمجھ تو گئےہو میں دن کا نہیں رات کا آدمی ہوں

محمد جنید بشیر reposted

جس کے حصّے میں رات آئی ہے اس کے حصّے میں چاند بھی تو آیا ہوگا ۔


محمد جنید بشیر reposted

اِک حکم پر نثـار ہوئے میرے سبّ تغیـرات اُس نے کہا پلـٹ میری کایـا پلـٹ گئی

Shazia_tauqeer_'s tweet image. اِک حکم پر نثـار ہوئے میرے سبّ تغیـرات 
اُس نے کہا پلـٹ میری کایـا پلـٹ گئی

محمد جنید بشیر reposted

گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

faizannriaz's tweet image. گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر 
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

محمد جنید بشیر reposted

کہاں آ کے رُکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اُسے بُھول جا وہ جو مِل گیا اُسے یاد رَکھ جو نہیں مِلا اسے بُھول جا وہ تِرے نَصِیب کی بارِشیں کِسی اَور چَھت پہ برس گئیں دِلِ بے خَبر مِری بات سُن اُسے بِھول جا اُسے بُھول جا


محمد جنید بشیر reposted

پی ایس ایل آکشن کے درمیان عمران خان کی اہلیہ کا تزکرہ 🙂


محمد جنید بشیر reposted

میرے وجود کے یوسف یہ کیسے ممکن ہے کہ دل پر قحط پڑے اور تجھے پتا نہ چلے

Nawa_e_Khayal's tweet image. میرے وجود کے یوسف یہ کیسے ممکن ہے
 کہ دل پر قحط پڑے اور تجھے پتا نہ چلے

محمد جنید بشیر reposted

مجھے ڈرا ہوا دیکھنا اِن کا خواب ہی رہے گا۔ 🖤

Charlie_307's tweet image. مجھے ڈرا ہوا دیکھنا اِن کا خواب ہی رہے گا۔ 🖤

محمد جنید بشیر reposted

جب تک وہ بے نشاں رہا، دسترس میں تھا خوش نام ہو گیا تو ہمارا نہیں رہا پروین شاکر


محمد جنید بشیر reposted

جب تک ہے ڈور ہاتھ میں تب تک کا کھیل ہے دیکھی تو ہوں گی تم نے پتنگیں کٹی ہوئی ؟ (منور رانا)

Amaliainc's tweet image. جب تک ہے ڈور ہاتھ میں تب تک کا کھیل ہے
دیکھی تو ہوں گی تم نے پتنگیں کٹی ہوئی ؟

(منور رانا)

محمد جنید بشیر reposted

اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ! بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا۔

Qaaaaf786's tweet image. اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ! 
بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا۔

محمد جنید بشیر reposted

ایک چینی فلسفی نے لکھا ہے ، "جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اُوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ راستے میں جو بڑا ، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے ، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے۔" (منقول)

TZM_Zamzama's tweet image. ایک چینی فلسفی نے لکھا ہے ،
"جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اُوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ راستے میں جو بڑا ، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے ، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے۔"
(منقول)

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.