l_i_s_t_en's profile picture. Making money moves in the crypto space 🚀

Mazhar Abbas

@l_i_s_t_en

Making money moves in the crypto space 🚀

Fissato

Be careful with how much you tolerate. You are teaching them how to treat you.


Repost di Mazhar Abbas

اُس نے گلاب بھیجے ہیں، عین اُس وقت پر جب خزاں اپنے عروج پر ہے 🥀♥️

Self_Loving_0's tweet image. اُس نے گلاب بھیجے ہیں، عین اُس وقت پر جب خزاں اپنے عروج پر ہے 🥀♥️

Repost di Mazhar Abbas

آج کھانا کھاتے ہوئے اچانک بابا پیسے نکال کر مجھے دیئے اور کہتے یہ تمہاری ماں کا صدقہ ہے صدقہ باکس میں ڈال دینا ،،،،، میں نے کہا ماں کا صدقہ؟ کیوں امّاں اس وقت آپکو ایکسٹرا حسین لگ رہیں ہیں کیا ؟🫢 Baba said ; yes! And Amma start blushing blushing😍😂


Repost di Mazhar Abbas

آج کل زندگی کا بس ایک ہی مقصد روز اٹھو وڈیو بناو وڈیو وائرل کرو اور سو جاو !!


Repost di Mazhar Abbas

محبت تو ہر کوئی کرلیتا ہے دنیا میں مگر جو قدر کرے وہی رہتا ہے دلوں میں 😍

KhushiDiva2's tweet image. محبت تو ہر کوئی کرلیتا ہے دنیا میں
مگر جو قدر کرے وہی رہتا ہے دلوں میں
😍

Repost di Mazhar Abbas

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

KhushiDiva2's tweet image. درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

Repost di Mazhar Abbas

اس بات کی بھی ایک خوشی ہو رہی ہے کہ اتنے دنوں بعد ٹویٹر پہ آیا اور کسی نے انفالو نہیں کیا


Repost di Mazhar Abbas

ریڑھی سے نان ٹکی کھا کہ آئیا ہوں ایسا لگ رہا ہے جیسے سونا چاندی کھا کہ آئیا ہوں اتبا سواد کہاں سے لاتے ہو بھائی ساب !!


Repost di Mazhar Abbas

ہر گناہ توبہ سے مٹ سکتا ہے ﷲ کی رحمت سمندر سے بھی بڑی ہے بس بندہ خلوص کے ساتھ رجوع کرے ۔۔۔۔ دعا ہے ﷲ ہم سب کی گناہوں کو معاف کرے آمین💕


Repost di Mazhar Abbas

نہ ایسی زُلفیں، نہ ایسا چہرہ نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا جواب ہونگے سبھی کے لیکن نہ مصطفیٰﷺ کا جواب ہوگا 💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💕 #جمعة_مباركة

Self_Loving_0's tweet image. نہ ایسی زُلفیں، نہ ایسا چہرہ
نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا
جواب ہونگے سبھی کے لیکن
نہ مصطفیٰﷺ کا جواب ہوگا
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💕
#جمعة_مباركة

Repost di Mazhar Abbas

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️


Repost di Mazhar Abbas

صبح بخیر💕 آج کا یہ بابرکت دن آپ کے لیے خیر،رحمت اور خوشیوں سے بھرپور ہو، آمین کوشش کریں کہ آج زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں، قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں، اور دوسروں کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ💕

Self_Loving_0's tweet image. صبح بخیر💕
آج کا یہ بابرکت دن آپ کے لیے خیر،رحمت اور خوشیوں سے بھرپور ہو، آمین
کوشش کریں کہ آج زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں،
قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں،
اور دوسروں کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ💕

Repost di Mazhar Abbas

ٹویٹر کی بونگی ترین کمیونٹی ہیں وہ لوگ جو میچ کے وقت اقوال زریں اور نصیحت بھرے الفاظ لکھتے ہیں !!


Repost di Mazhar Abbas

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

KhushiDiva2's tweet image. درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

Repost di Mazhar Abbas

ایک وقت تھا کہ جب یہ چاکلیٹ کھانے کو کوئی اور مانگ لیتا تھا تو غصہ اتا تھا ، کہ ساری میں نے ہی کھانی ہے ، بچپن 😂😂

MahiJutt_'s tweet image. ایک وقت تھا کہ جب یہ چاکلیٹ کھانے کو کوئی اور  مانگ لیتا تھا تو غصہ اتا تھا ، کہ ساری میں نے ہی کھانی ہے ، بچپن 😂😂

Repost di Mazhar Abbas

اگر کوئی اپنا پیارا اپ سے روٹھ جاتا ہے تو یہ بات اپ کو بہت بے چین رکھتی ہے !! اپ وقتا وہ وقتا تگ و دو کرتے رہتے ہیں منانے کی،، لیکن اپ کی محنت اگر رائیگا ہی ہوتی جائے تو ایک وقت اتا ہے انسان بے بس ہو کر خاموش ہو جاتا!! ایسا نہیں اسے فرق نہیں پڑتا مگر وہ بس خاموشی اپنا لیتا ہے📝🥀


Repost di Mazhar Abbas

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

KhushiDiva2's tweet image. درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

Repost di Mazhar Abbas

ہر غم ایک صبر کا پیغام ہے جو انسان کو مضبوط بناتا ہے اور ﷲ کے اور قریب لے آتا ہے💕


Repost di Mazhar Abbas

سلامتی اُن آنکھوں پہ جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا اور صبر کیا 🥀

Self_Loving_0's tweet image. سلامتی اُن آنکھوں پہ
جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا اور صبر کیا 🥀

Repost di Mazhar Abbas

سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ میری جاناں پیاری ہے یا اسکی بلی 😍

Malak_Sahb1's tweet image. سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ میری جاناں پیاری
ہے یا اسکی بلی 😍

Repost di Mazhar Abbas

آج میں اپنی فیورٹ سبزی +دال بنا رہی کریلے +دال چنا 😋😋


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.