riskfactor7's profile picture. Don't take criticism from people you would never go to for advice🖤

risk factor

@riskfactor7

Don't take criticism from people you would never go to for advice🖤

risk factor reposted

اس حکومت نے یہ کہتے ہی تھک جانا ہے یہ فیک نیوز وہ فیک نیوز جو حکومت فیک نیوز نہی روک پائی دو سال میں اس سے تبدیلی کی توقع کرنا زیادتی ہے


risk factor reposted

جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے


risk factor reposted

یہ اکثر فلموں ڈراموں میں جب کوئی قتل کے ارادے سے پیچھے لگا ہو تو مقتول جان بچانے کیلئے سنسان جگہوں کی طرف ہی کیوں بھاگتے ہیں؟ رش والی جگہوں کی طرف بھاگنا زیادہ محفوظ نہیں رہتا؟


risk factor reposted

Is this #PPP MNA Ramesh Lal throwing money that belongs to the poor people of Sindh on Senior Minister PPP Nisar Khuhro? Politicians are elected and answerable to the public. Can someone be honest with his constituency if he throws poor people's money? Also, Article 62(1)(F).


risk factor reposted

یتیم بچیوں ( عظمیٰ خاں، ہما خاں) کو پلاٹ مل گیا۔ اب وہ اپنے ذاتی گھر میں "اعتکاف" کر سکیں گی۔ خداوند کریم بحریہ ٹاؤن کو سدا آباد رکھے ۔🧐


100% agreed, this is the necessary of now destruction days

میرا ذاتی خیال ہے کہ ایک مہینے کے لئے مکمل لاک ڈاؤن ہونا چاہئے اور جس پر سختی سے عمل درآمد بھی ہونا چاہیے آپ کی رائے کی ضرورت ہے



risk factor reposted

جسٹس قاضی فائز عیسی اس وقت عدلیہ کی گلے کی ہڈی بنے ہوۓ ہیں لیکن ریاست کے لیے یہ بہت بڑا چیلنج ہے اور اگر یہ جج پکڑا گیا تو باقی ججز کا احتساب کرنا ناگزیر ہو جاۓ گا جو وقت کی ضرورت بھی ہے متفق؟


risk factor reposted

نہیں میں یہ سوچتا ہُوں کہ کہاں وہ کل کے ابا جان اور کہاں آج کے پاپا زمانہ کیا سے کیا ہوگیا اس میں کس کا قصور ہے؟ بے جا آزادی کا؟ حرام کمائی کا؟ عزت نفس ختم ہونے کا؟ یا پھر ہمسایہ ملک کے ان ڈراموں کا جن میں عورت کو مرد کے ہاتھوں یا مرد کو عورت کے ہاتھوں زلیل ہونا دکھایا جاتا ہے


risk factor reposted

کا شور مچایا ہُوا تھا اور اب خبریں سُننے کی پڑ گئی ہے چُپ کر کے کھانا کھاؤ اور اگر پاپا کھانے کے بعد ٹی وی کا ریموٹ دوبارہ مانگتے ہیں تو ماما کہتی ہیں کہ چُپ کر کے جا کر سو جائیں اور یُوں پاپا حضرات دُم دبا کر سونے چلے جاتے ہیں آج کے پاپا کی حثیت اے ٹی ایم مشین سے زیادہ جاری ہے👇


risk factor reposted

ماما بھاگ کر کچن میں جاتی ہیں اور کھانا لا کر شوہر کے سامنے یُوں رکھتی ہیں جیسے وہ پیش نہ کیا جارہا ہو بلکہ اُسے ڈالا جارہا ہو اور شوہر کے ہاتھ سے ٹی وی کا ریموٹ جسے شوہر نے بیوی کی غیر موجودگی میں اُٹھا لیا ہوتا ہے واپس جھپٹ لیتی ہیں اور بولتی ہیں ابھی تو بڑا بھوک بھوک جاری ہے👇


risk factor reposted

اگر پاپا موصوف زیادہ بھوک لگی ہونے کی شکایت کرتے ہیں تو ماما کہتی ہیں کے دفتر سے نکلتے ہی فون کر دیا کریں میں کھانا گیٹ پر ہی رکھ دیا کروں گی، اس جواب کے بعد پاپا دبک کر بیٹھ جاتے ہیں اور ڈرامے میں وقفے کا انتظار کرتے ہیں، خُدا خُدا کر کے ڈرامے میں کمرشل بریک آتا ہےتو جاری ہے 👇


risk factor reposted

پاپا صاحبان جب دفتر سے گھر واپس آتے ہیں تو اُن کی طرف کوئ متوجہ نہ ہوتا ماما ٹی وی دیکھتی رہتی ہیں اور بچے موبائل فون پر ایس ایم ایس کرتے رہتے ہیں پاپا حضرات کپڑے وغیرہ تبدیل کرکے کھانا مانگتے ہیں تو ماما کہتی ہیں ذرا صبر کریں ڈرامے میں وقفہ آتا ہے تو کھانا دے دیتی ہُوں جاری ہے👇


risk factor reposted

فضا برقرار رکھتے تھے، زمانہ اور آگے بڑھا اور ابا صاحبان کو پاپا اور والدہ کو ماما کہا جانے لگا، یہاں سے گھروں میں ایک بڑی تبدیلی آنی شروع ہُوئی اور گھر میں حکمرانی کا تاج پاپا کی بجائے ماما کے سر پر سجایا جانے لگا اور پاپا کی حثیت گھر میں ایک عام شہری جیسی ہو گئی، جاری ہے 👇


risk factor reposted

سے اس کی نشاندہی کرتے اور ابا صاحبان کی طرح کھانا صحن میں اُٹھا کر نہیں پھینکتے تھے، ڈیڈی کہلوانے والے بچوں کے سوالات کے جوابات انتہائی پیار و محبت سے دیتے اور بیوی کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات و مطالبات کے جواب بھی خندہ پیشانی اور دلبری سے دیتے اور گھروں میں توازن کی جاری ہے 👇


risk factor reposted

چنانچہ ڈیڈی حضرات حکم آخر جاری کرنے کی بجائے مشاورت پر یقین رکھتے اور گھروں میں ان کا طرز عمل ابا صاحبان سے کافی بہتر ہوتا تھا جو مخاطب کی پُوری بات سُنے بغیر ہی جوتا اُتار لیا کرتے تھے ڈیڈی کہلوانے والے صاحبان کو اگر کھانے میں کوئی نقص نظر آتا تو وہ انتہائی شائستگی جاری ہے👇


risk factor reposted

ممی کہنے لگے، ڈیڈی کہلوانے والوں کا وہ رعب اور دہشت نہیں ہوتی تھی جو ابا جی کہلوانے والوں کی ہوتی تھی، ڈیڈی وہ حضرات تھے جو عورت اور مرد کی برابری پر یقین رکھتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ بیوی اور بچوں کو ڈرا کر رکھنے کی بجائے ان سے دوستانہ تعلقات ہونے چاہیے، جاری ہے 👇


risk factor reposted

جاتیں کے شام کو تمہارے ابا آئیں گے تو تمہاری شکایت لگاؤں گی، اُس دور میں ابا جی کی دہشت ہر وقت بچوں پر چھائی رہتی تھی مُجھے اچھی طرح یاد ہے کے سکول کی پراگرس رپورٹ پر ابا جی سے دستخط کروانا ایک مشکل ترین مرحلہ ہوتا تھا، پھر زمانہ بدلا تو بچے ابا جی کو ڈیڈی اور ماں جی کو جاری ہے👇


risk factor reposted

معائینہ کرتیں اور وہاں ڈبہ تولیہ صابن وغیرہ ہر چیز رکھ دیتیں اور پھر ابا جی کے کپڑے استری ہوتے، ابا جی جب دفتر جاتے تو امی اُن کو دروازے تک رخصت کرنے جاتیں اور ابا جی کے روانہ ہوتے ہی گھر میں چھائی خاموشی کے بند ٹُوٹتے اور بچوں کی شرارتیں اور امی جان کی دھمکیاں شروع ہو جاری ہے 👇


risk factor reposted

پھر ابا جی کوئی بھی حُکم جاری کرتے تو فوراً اُس کی تعمیل ہوتی، پھر ابا جی کو کھانا پیش کیا جاتا اور امی جان اُنہیں قریب بیٹھ کر کھانا کھلاتیں اور سب بہن بھائی بھاگ بھاگ کر اُنہیں کبھی نمک اور کبھی چٹنی مہیا کیا کرتے تھے، ابا جی کے غُسل سے پہلے امی جان غُسل خانے کا جاری ہے 👇


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.