shahadatansari's profile picture. FROM NEPAL MAHOTTARI JALESHAWAR

shahadat ansari

@shahadatansari

FROM NEPAL MAHOTTARI JALESHAWAR

shahadat ansari reposted

آج میں بھی ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ شروع کرنے جا رہا ہوں، یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ جمہور کی آواز کے۔ ریٹویٹ کر کے ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچائیں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔

Aladeen_Pro's tweet image. آج میں بھی ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ شروع کرنے جا رہا ہوں، یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ جمہور کی آواز کے۔

ریٹویٹ کر کے ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچائیں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔

shahadat ansari reposted

ٹرمپ کی آمد پر ملائیشیا کے شہر کولالمپور میں تاریخی احتجاج، ہزاروں افراد نے ’’ٹرمپ دفع ہوجاو‘‘ کے نعرے لگائے، دلچسپ امر یہ ہے کہ ملائیشیا کی حکومت نے مظاہرین پر لاٹھی چارج نہیں کیا بلکہ پرامن احتجاج کی اجازت دی۔


shahadat ansari reposted

وزیر اعلی صاحب پلیز اسکی انکوائری کیجائے🚨 پشاور تھانہ خزانہ کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری پر عوام برہم، تھانے کے باہر احتجاج پشاور (کامران گل ) تھانہ خزانہ کے ایس ایچ او کی جانب سے مبینہ طور پر ایک شہری کو بغیر کسی ٹھوس الزام کے حراست میں لینے پر علاقے کے عوام مشتعل ہوگئے…


shahadat ansari reposted

بھولنا مت 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے


shahadat ansari reposted

سائرہ بانو کو حافظ کو پیغام آپ نے جن لوگوں کو مسلط کیا ہوا ایک تو انہوں نے نتائج تبدیل کیے دوسرا مجھ سمیت میرے حلقہ کے لوگوں پر ظلم شروع کردیا گیا ہے اب میں انصاف کیلئے کہاں جاؤں اپنے لوگوں کو لیکر سائرہ بانو


shahadat ansari reposted

خدارا راجہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا جائے۔۔۔۔۔ ایک ماں دوسری ماں کے بیٹے کے لیے آپ سے درخواست کر رہی ہیں۔۔۔۔۔


shahadat ansari reposted

Another case of forced disappearance in Pakistan. Dictators are doing their best.👎🏻

ImranRiazKhan's tweet image. Another case of forced disappearance in Pakistan. Dictators are doing their best.👎🏻

shahadat ansari reposted

آواز اٹھائیں 🚨 علیمہ خان کے ساتھ ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود نظریاتی کارکن راجہ شہباز بھٹی پچھلے تین دن سے لاپتہ ہے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر راجہ شہباز بھٹی کی بازیابی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں


shahadat ansari reposted

نفرت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے وہ بچے جو ناچ گانے اور مزاحیہ ویڈیوز بناتے تھے وہ بھی اب موضوع بدل رہے ہیں لیکن پالیسی ساز پتہ نہیں کس ریت میں سر دبا کر بیٹھے ہیں ۔۔۔


shahadat ansari reposted
MRSMofficial's tweet image.

shahadat ansari reposted

میری دل کی خواہش ہے کہ اس ویڈیو کو ہر پاکستانی شیئر کرے ۔۔۔۔❤️


shahadat ansari reposted

عوام کس بیانیے کو سپورٹ کر رہی ہے ؟ #نہ_خان_جھکا_نہ_عوام

ImranRaizKhan's tweet image. عوام کس بیانیے کو سپورٹ کر رہی ہے ؟

#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام

shahadat ansari reposted

ديپ جس کا محلات ہی ميں جلے چند لوگوں کی خوشيوں کو لے کر چلے وہ جو سائے ميں ہر مصلحت کے پلے ايسے دستور کو صبح ِ بے نور کو ميں نہيں مانتا ميں نہيں جانتا

From Ali Malik

shahadat ansari reposted

فلسطین کے جھنڈوں میں لاشیں لپیٹ کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان عوام پر گولیاں ماری گئیں اور اوپر سے provoke کیا جا رہا ہے ۔ طلال چوہدری کو شرم آنی چاہیے


shahadat ansari reposted

کمنٹ میں Happy Birthday Imran Khan، لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھائیں، شکریہ #HappyBirthdayImranKhan

IRKtalks's tweet image. کمنٹ میں Happy Birthday Imran Khan، لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھائیں، شکریہ
 #HappyBirthdayImranKhan

shahadat ansari reposted

ڈی چوک میں فلسطین کے حق میں دھرنا، ان نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر سب سپورٹ کریں ♥️


shahadat ansari reposted

21 topo ki salami banti hai 🫡


shahadat ansari reposted

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.