ملتــــان مرکزی سیکرٹری جنرل علا مہ شبیر حسن میثمی کی مدرسہ مصباح العلوم الجعفریہ حسین آباد ملتان آمد علماء کرام کی جانب سے استقبال کیا گیا، مرکزی سیکرٹری جنرل کی بزرگ علماء کرام سے الگ الگ ملاقاتیں۔ #allamashabbirhassanmaisami #sucpakistan #QMJ #panjabi #Multan
برگزیدہ شخصیات‘ امہات المومنین اور بالخصوص دختر پیغمبر اکرم حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے بے سایہ مزارات اور اسلام کے اس تاریخی ورثے اور اثاثے کی موجودہ حالت رنج والم کا باعث بنی ہوئی ہے. ' قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی #جنت_البقیع_کی_تعمیر_رسول_اللہ_کی_تعظیم
اسلام آباد پاپائے اعظم فرانسس کے نمائندے برائے بین المذاھب دنیاوی مکالمہ اور ہم آہنگی برائے جنوبی ایشیا ایز ایکسیلنسی مونز پروفیسر سوبلس انزیلم سیزورمی ڈی ایس سی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی۔ #sucpakistan #QMJ #میثمی
جھنــــــگ 26 اپریل 2023ء مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ علمــاء کونســـل پاکستان علامہ شبیـــر حســـن میثــــمی کی سر زمین جھنگ آمد کے موقع پر کارکنان و علماء کرام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ #allamashabbirhassanmaisami #sucpakistan #میثمی #Jhang
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع #جنت_البقیع_کی_تعمیر_رسول_اللہ_کی_تعظیم
کراچــــی 📷 مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیــــر حســن میثمــــی کی خانہ فرھنگ ایران کراچی میں خصوصی آمد، اہم شخصیات نے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور بطور تحفہ کتاب بھی پیش کیئے مختلف امور پر بات چیت۔ #allamashabbirhassanmaisami
کراچی ایس یو سی کراچی ڈویژن کی جانب سے یوم علی ع کے موقع پر نمائش پر کیمپ قائم کی گئی، کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شیعہ سنی افراد نے شرکت کی، کیمپ میں مرکزی نائب صدر محترم حسنین مھدی و دیگر اہم تنظیمی احباب بھی موجود تھے۔ #ramadan2023 #عدل_کی_شہادت
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ـــــــــــــ ہم ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جناب ثاقــــب اکبــــر کے انتقـــال پُر ملال پر مرحــــوم کے تمام اعزہ و اقارب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔ #متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
Congratulations Mr: Mustafa Hemani Appointed as Member Board of Directors, Export Processing Zone Authority of Pakistan. ______ Regards Friends Of Khoja Community Pakistan #allamashabbirhassanmaisami #khoja
*متنازعہ ترمیمی بل پر دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں سینیئر تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا تجزیہ #متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور #SenatorMushtaqAhmad #senatechairmain #ArifAlvi
شـــــــہادت امام موسیٰ کاظــــــــم علیہ السلام کے پر درد موقع پر عالـــــم اســـــلام کو تعــــــزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔ علامہ شبیــــــــرحسن میثمی ـــــــــــــــــــــــــ شیــــــعہ علمــــــاء کونســــــل پاکـــــــستان #Kazmain #متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
پشاور پولیس لائنز میں مسجد کے اندر بلاسٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اتنی سکیورٹی کے باوجود پولیس لائنز کی مسجد کے اندر دھماکہ افسوسناک ہے ، اور سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے؟؟؟؟؟ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی
ہم صرف قرآن مجید، احادیثِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بارہ اماموں کے قول کو حجت سمجھتے ہیں اس کے آگے کچھ نہیں ۔۔۔۔ علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی #متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور #Sindh #QMJ #Pakistan #islamabad #allamashabbirhassanmaisami
United States Trends
- 1. Raindotgg 1,821 posts
- 2. Sam Houston 1,156 posts
- 3. Louisville 14.3K posts
- 4. Lubin 5,304 posts
- 5. #GoAvsGo 1,488 posts
- 6. Oregon State 4,638 posts
- 7. Batum N/A
- 8. Nuss 5,661 posts
- 9. Emmett Johnson 2,292 posts
- 10. UCLA 7,726 posts
- 11. Miller Moss 1,199 posts
- 12. #Huskers 1,069 posts
- 13. #FlyTogether 1,858 posts
- 14. #MASHLE 1,313 posts
- 15. Oilers 4,651 posts
- 16. Bama 13.7K posts
- 17. #Toonami 1,920 posts
- 18. Nikki Glaser N/A
- 19. Lateef 2,266 posts
- 20. Brohm 1,144 posts
Something went wrong.
Something went wrong.