umar4076's profile picture. Political

Rana Umar Farooq

@umar4076

Political

Rana Umar Farooq reposted

عمران خان کی رہائی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کردی


Rana Umar Farooq reposted

پاکستان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد


Rana Umar Farooq reposted

"جو حلقہ آپ چاہتے ہیں کھول دیں میں چیلنج کرتا ہوں کہ۔۔" تیمور سلیم جھگڑا نے بڑا چیلنج کردیا #ARYNews #OffTheRecord


Rana Umar Farooq reposted

Imran Bhai is so cool 😎

لو جی لگا لو پابندیاں ، عمران ریاض خان نے پولیس وین سے ہی ولاگ کر دیا



Rana Umar Farooq reposted

اس کو کہتے ہیں ہمت!! حکمران اس جذبے سے ڈرتے ہیں!!

From Salar Khan

Rana Umar Farooq reposted

پاکستانیو ذرا ٹکر کا جواب تو دیں؟

Chohan_Amjad265's tweet image. پاکستانیو ذرا ٹکر کا جواب تو دیں؟

Rana Umar Farooq reposted

جیت کے بعد شیرنی کی پہلی تصویر

NadirKhanPTISMT's tweet image. جیت کے بعد شیرنی کی پہلی تصویر

Rana Umar Farooq reposted

جلسے تو پھر وہیں ہوا جہاں کہا تھا . جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ھو ڈٹ جاؤ تم حسن کی انکار کی طرح # انتخابی نشان بینچ


Rana Umar Farooq reposted

ساؤتھ وزیرستان چھا گیا ۔۔ یہ لوگ نہیں ڈرتے کسی سے ماشاء اللّٰہ


Rana Umar Farooq reposted

میں اوورسیز پاکستانی ہوں، یہاں میری رہائش مغل پورہ میں ہے، انہوں نے میرا ووٹ اٹھا کر مانسہرہ پھینک دیا ہے، لیکن میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں مانسہرہ ووٹ ڈالنے جاؤں گا، ہم دنیا میں جہاں بھی ٹریول کرتے ہیں، لوگ ہمیں عمران خان کی وجہ سے پہچانتے ہیں #الیکشن_نہیں_نسلوں_کا_فیصلہ_ہے


Rana Umar Farooq reposted

الیکشن سے پہلے آخری بار پوچھ رہا ہوں، کون بچائے گا پاکستان؟


Rana Umar Farooq reposted

عمران خان کی ایک تصویر مخالفین کی اربوں روپے کی مہم کو تہس نہس کر گئی۔ سوشل میڈیا پر خان کی ایک تصویر نے آگ لگا دی ہے۔۔ آگ۔ 🔥🔥🔥


Rana Umar Farooq reposted

اناللہ وانا الیہ راجعون 💔


Rana Umar Farooq reposted

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا فیصلہ سننے کیلئے صحافی اڈیالہ جیل کے اندر گئے تو بتایا گیا ہے کہ فیصلہ ایک کی بجائے دو بجے سنایا جائے گا. باہر آ کر پھر تصایر بنوا لی

ehtshamkiani's tweet image. عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا فیصلہ سننے کیلئے صحافی اڈیالہ جیل کے اندر گئے تو بتایا گیا ہے کہ فیصلہ ایک کی بجائے دو بجے سنایا جائے گا. باہر آ کر پھر تصایر بنوا لی

Rana Umar Farooq reposted

کونسی فوج اپنے بچوں کی تعلیمی اداروں پر قبضہ کرتی ہے، بے گناہ لوگ شہید ہو رہے ہیں اور سینکڑوں لوگ لاپتہ ہیں۔ شیر افضل خان مروت


Rana Umar Farooq reposted

"زندہ باہر آؤں گا یا مر کر ملتان کے قبرستان جاؤں گا" غلامی نا منظور #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

InsafPK's tweet image. "زندہ باہر آؤں گا یا مر کر ملتان کے قبرستان جاؤں گا" غلامی نا منظور 
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Rana Umar Farooq reposted

ریحان زیب خان کا پن ٹویٹ

تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔ زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔ میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔ #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے



Rana Umar Farooq reposted

یا تو اپ لڑیں گے یا پھر اپ سرنڈر کریں گے لیکن میں لڑوں گی انشاءاللہ اور ڈیرہ غازی خان سے میں جیتوں گی اپنے لیڈر عمران خان کے لیے بینچ کے اوپر ٹھپہ لگا کے مجھے جتائیں #انتخابی_نشان_بینچ_کو_یادرکھیں #انتخابی_نشان_بینچ #این_اے_185_انتخابی_نشان_بینچ


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.