You might like
خان صاحب کال دینے میں اتنا وقت کیوں لگا رہے ہیں، معیشت اگر تباہ ہو رہی ہے تو کال دے دیں، صحافی کا سوال انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے والی ہیں، عمران خان کا جواب
قرآن کہتا ہے جھوٹ بولنے والوں پر اللّه کی لعنت۔ اب بےشرمی کی انتہا یہ ہو چکی ہےکہ PTV پر عمران خان کی تقریروں کے مختلف کلپ جوڑ توڑ کر بہتان باندھا جا رہا ہے شہباز شریف، یہ حرکت یقیناً آپ کی نہیں، مریم نواز اور ان کی ٹیم کی ہے۔ اسے فوراً روکا جاۓ ورنہ عوامی ردعمل بہت سخت ہو گا۔
پی ٹی وی کے خلاف فوراً عدالت میں جانا چاہئے یہ تو جیو اور سما ءنیوز کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے۔۔۔
کینیڈا کی ریڈ کراس نے خاص طور پر لکھا ہے کہ امداد ی فنڈ حکومتِ پاکستان کو نہیں دئے جائیں گے۔ یہ ہے ہماری حکومت کی ساکھ- یہ قومی رُسوایئ اور شرم کا مقام ہے۔
جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں آرمی چیف اور فوج پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ پیمرا کیا کارروائی کرتا ہے.
آج ایک وفاقی وزیر نے جیسے PTV میں بیٹھ کر عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ استعمال کیا، یہ ایک پارٹی نہیں تمام حکومتی اتحاد کا بیانیہ ہے، نہیں تو دیگر اس کی مذمت کریں، یہ مغرب میں جائیں تو وہاں کہتے ہیں عمران خان بہت مذہبی ہے، ادھر اس کے برعکس الزام لگاتے ہیں۔ آف دی ریکارڈ میں گفتگو۔
لال قالین جس کے لیے بچھایا تھا وہ ننگے فرش پر چل رہا ہے۔ میزبان لال قالین پر چوڑے ہو کر چل رہے ہیں۔ ادب آداب کی کمی ہے۔
سری لنکا اس لئیے جیتا پہلے انہوں نے چوروں سے جان چھڑوائی ہے
کچھ میڈیا چینل عمران خان کے جلسے نہیں دکھا رہے،مسلسل جھوٹ پراپیگنڈا کرتے پر آج تک میں نے یہ نہیں کہا کہ لوگ ان چینلز کو ریجیکٹ کریں کیونکہ مجھے ان سے وابستہ لوگوں کا خیال ہے پر آج انہوں نے جو سیلاب زدگان کے ساتھ زیادتی کی ہے تو عوام حق بجانب ہوگی کہ ان چینلز کو مکمل ریجیکٹ کر دیں
انتہائی افسردہ : فوج اپنے ہی جرنیل امجد شعیب کواتنی بےعزتی سے کیوں اذیت دے رہی ہے کیا جرنل باجوہ کومعلوم نہیں 2 ماہ بعد وہ بھی ایک رٹائرڈ جرنل ہونگے کیا وہ اپنے ساتھ ایسا ہی سلوک چاہیں گے-انھیں رک جاناچاہیے ورنہ لوگ ان پرپھول نہیں جوتے پھینکیں گے- ابھی وقت ہے باہر نکلنا مشکل ہوگا
بریکنگ نیوز : 2 گھنٹوں میں 5 ارب روپے , سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیلاب متاثرین سے متعلق دوسری امدادی ریلیف ٹیلی تھون کے محض دو گھنٹوں میں 5 ارب روپے کی امدادی رقوم عطیہ کی گئیں ہیں جو کسی بھی سیاست دان کے فلاحی کام کے لئے عطیہ کی جانیوالی ریکارڈ رقم ہے 🇵🇰👌
اللہ کی لعنت ہو تم پر، تم نے عمران خان کی نفرت میں سیلاب زدگان کے لیے ہونے والی ٹیلی تھون رکوانے کے لیے جو گھٹیا کام کیا ہے، اس کی تم ضرور قیمت چکاو گے، انشاء اللہ
فل تیاریاں😂😂😂
اس ویڈیو کو ہر جگہ، فیسبک، واٹس ایپ، ٹک ٹاک ہر جگہ پھیلا دو۔
اسلام آباد ایف 9 پارک کے مناظر
عمران خان ڈر نہیں رہا جھک نہیں رہا پٹواری اور لانے والے دونوں پریشان ہیں چار مہینوں میں ایک بات ثابت ہوچکی ہے یہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے ایاز امیر فائر🔥
اگلے آٹھ دس دن میں ایک خاتون سیاسی رہنما کی چائے میں روٹی ڈبو کر کھانے کی ویڈیو ضرور آئے گی.
United States Trends
- 1. #FanCashDropPromotion 1,475 posts
- 2. Good Friday 56.2K posts
- 3. #FridayVibes 4,543 posts
- 4. #PETITCOUSSIN 16.7K posts
- 5. Talus Labs 25.9K posts
- 6. #HONGJOONG_FASHION_SHOW 4,071 posts
- 7. Publix 1,837 posts
- 8. #FridayFeeling 2,801 posts
- 9. elise 10.3K posts
- 10. Happy Friyay 1,340 posts
- 11. Tammy Faye 3,463 posts
- 12. Sydney Sweeney 105K posts
- 13. RED Friday 4,100 posts
- 14. Dizzy 7,058 posts
- 15. Finally Friday 4,375 posts
- 16. John Wayne 1,680 posts
- 17. Kehlani 17.9K posts
- 18. Happy N7 1,583 posts
- 19. Hochul 14.7K posts
- 20. Out The Window 12.1K posts
Something went wrong.
Something went wrong.