79Hyd's profile picture. Consular UC79 ward 4.
Latifabad.  Hyderabad.

PTI UC 79 Hyd

@79Hyd

Consular UC79 ward 4. Latifabad. Hyderabad.

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

این اے 229 حیدرآباد کپتان کا کھلاڑی نوجوان , باصلاحیت جمشید علی شیخ @Fsnaqvi @iamlyari @MariaSen007 @mahiTAlPUR11

Rashidwahidi1's tweet image. این اے 229 حیدرآباد 
کپتان کا کھلاڑی
نوجوان , باصلاحیت
جمشید علی شیخ
@Fsnaqvi 
@iamlyari 
@MariaSen007 
@mahiTAlPUR11

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

حاجی خاوند بخش جھیجھو اور پاکستان تحریک انصاف کے منتخب کونسلروں پر پیپلز پارٹی کے غنڈے کا سرے عام تشدد

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سہیل جھیجھو پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا حملہ جس میں رضوان سومرو آصف میمن زخمی ہوگی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پیپلز پارٹی کے کارکنان کے پاس پسٹل موجود ہے ۔ @HaleemAdil @Hammad_Azhar @OmarAyubKhan #خان_کی_طاقت_عوام #بلاول_کاہوا_منہ_کالا

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

#Justiceforazharhyder بلکل ملنا چاھیے اچھا لڑکا ھے اظہر ۔مبین بھاٸ اور جھیجو صاحب نوٹس لیں۔۔

#Justiceforazharhyder میرٹ پہ فیصلہ ہونا چاہیے۔ اظہر حیدر جیسے نوجوان کو آگے لانا چاہیے۔ مبین بھای نوٹس لیں۔شکریہ

rashidwahidi87's tweet image. #Justiceforazharhyder
میرٹ پہ فیصلہ ہونا چاہیے۔
اظہر حیدر جیسے نوجوان کو آگے لانا چاہیے۔
مبین بھای نوٹس لیں۔شکریہ

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

تمام انصافین اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس ویڈیو کو خان صاحب تک پہنچا نے میں مدد کریں 7 مئی 2023 ضمنی الیکشن یوسی 119 حیدرآباد جہاں پیپلز پارٹی نے پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کی پریزائیڈنگ آفیسر, خواتین و کارکنان پر تشدد کیا الیکشن کمشنر نے اس یوسی کا الیکشن معطل کردیا

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

سندھ کی تنظیم کمزوری کے ساتھ ساتھ کرپٹ بھی ہے اور انہوں نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ ایک انویسٹر کو فروخت کیا ہوا ہے جسکا ہر اقدام معاف ہے چاہے وہ صدر عارف کا بائیکاٹ ہو یا کارکنان زردکوب کیا ہو یا بلدیاتی ٹکٹس فروخت کا معاملہ ہو یا کوئی سنگین معاملات سب ربڑی کی مٹھاس میں معاف ہیں

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

تحریک انصاف کی چاروں صوبوں کی صوبائی قیادت اور تنظیم میں کمزور ترین قیادت اور تنظیم کونسی ہے ؟

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کو تباہ کرنے کے لئے پی ڈی ایم سے دشمنی ضروری نہیں برباد کرنے کے لئے سندھ کےصدر اور ان کی نااہل ٹیم ہی کافی ہے نواب خان نے ڈمی عہدہ واپس کرکے بہترین احتجاج ریکارڈ کروایا ہے ایک سینئر سیاست دان ہیں اور ایک عرصے سے حیدرآباد کے لوگوں کی خدمت کررہے ہیں

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد نواب خان نے صوبائی قیادت کی جانب سے دیے گئے نوٹیفیکیشن پر استعفیٰ دے دیا نواب خان صاحب نے کہا صوبائی قیادت اور ڈسٹرکٹ کی جانب سے میرٹ کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔ پارٹی کے مخلص اور باکردار لوگوں کو پارٹی عہدوں اور پارٹی سے بے دخل کیا جارہا

Aadilnawab48469's tweet image. سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد نواب خان نے صوبائی قیادت کی جانب سے دیے گئے نوٹیفیکیشن پر استعفیٰ دے دیا
نواب خان صاحب نے کہا  صوبائی قیادت اور ڈسٹرکٹ کی جانب سے میرٹ کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔  پارٹی کے مخلص اور باکردار لوگوں کو پارٹی عہدوں اور پارٹی سے
 بے دخل کیا جارہا

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

Hyderabad needs urgent attention District Hyderabad has been captured by MQM mind set and they want to Run PTI like Mafia @ImranKhanPTI @ArifAlvi @Asad_Umar @ImranIsmailPTI @AliHZaidiPTI @MubeenJatoiPTI @KBjahejo @HaleemAdil @Fsnaqvi @RR_PTI @PTIofficial @SaandNajeeb

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد نواب خان نے صوبائی قیادت کی جانب سے دیے گئے نوٹیفیکیشن پر استعفیٰ دے دیا نواب خان صاحب نے کہا صوبائی قیادت اور ڈسٹرکٹ کی جانب سے میرٹ کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔ پارٹی کے مخلص اور باکردار لوگوں کو پارٹی عہدوں اور پارٹی سے بے دخل کیا جارہا

Aadilnawab48469's tweet image. سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد نواب خان نے صوبائی قیادت کی جانب سے دیے گئے نوٹیفیکیشن پر استعفیٰ دے دیا
نواب خان صاحب نے کہا  صوبائی قیادت اور ڈسٹرکٹ کی جانب سے میرٹ کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔  پارٹی کے مخلص اور باکردار لوگوں کو پارٹی عہدوں اور پارٹی سے
 بے دخل کیا جارہا

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

عدالت میں بھی فوٹو سیشن !!!! ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑ حالات نہ پچھ #ٹانگ_مچولی_نہیں_چلے_گی

QaziSibghatul12's tweet image. عدالت میں بھی فوٹو سیشن !!!! 

ویران نصیب دا حال نہ پچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑ حالات نہ پچھ
#ٹانگ_مچولی_نہیں_چلے_گی

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی پر روانگی سے قبل چیئرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

پی ڈی ایم کو ایک بھی سیٹ نہیں ملنی، پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے عوام ایک بار پھر بےحس اور بےوقوف فیصلہ سازوں کو دکھا رہی ہے کہ عوامی فیصلہ کیا ہے اور وارننگ دے رہی ہے کہ اگر اس فیصلہ کو قبول نہ کیا گیا اور عوام کو روکا گیا تو اب وہ کوئی بھی دیوار گرا دیں گے، تم ابھی…

یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت جبکہ یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی۔ ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئےامڈ رہے ہیں۔ یہ ان لوگوں کیلئے واضح پیغام ہے جو دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش اپنےدلوں میں پالتےہیں۔

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

یوم مزدور پر اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر مزدور ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت۔ Vc: @BeenishYousaf1 #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

مذاکرات ہار جیت کیلئے نہیں بلمہ راستہ نکالنے کیلئے ہوتے ہیں، عمران خان کا رویہ آج بھی وہی ہے جو پہلے تھا، مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ براہ راست نشریات: youtube.com/live/vsHqLqxR9… @QamarKairaPPP

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

29/04/2023پاکستان تحریک انصاف یوسی 119وارڈ 4 میں ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں یوسی 119 کی عوام نے انتہائی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور بلے کو ووٹ دینے کا وعدہ کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین کینڈیڈیٹ عامر افضال وائس چیئرمین حیات خان وارڈ فور کے کونسلر موجود تھے

Uzairuc94's tweet image. 29/04/2023پاکستان تحریک انصاف یوسی 119وارڈ  4 میں ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں یوسی 119 کی عوام نے انتہائی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور بلے کو ووٹ دینے کا وعدہ کیا   جبکہ اس موقع پر چیئرمین کینڈیڈیٹ عامر افضال وائس چیئرمین حیات خان وارڈ فور کے کونسلر  موجود تھے

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی کارکنان کے ساتھ بدمعاشی حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام عید ملن و یوم تاسیس میں شرکت کرنے پر کارکنان کو شوکاز ایک ڈسٹرکٹ اپنے ہی ڈویژن کے خلاف حکم صادر فرما رہا ہے علی زیدی کی پشت پناہی کی وجہ سے ڈسٹرکٹ حیدرآباد بے لگام ہوگیا @ImranKhanPTI @Asad_Umar

Moaviyahkhan3's tweet image. پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی کارکنان کے ساتھ بدمعاشی

حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام عید ملن و
یوم تاسیس میں شرکت کرنے پر کارکنان کو شوکاز 
ایک ڈسٹرکٹ اپنے ہی ڈویژن کے خلاف حکم صادر فرما رہا ہے
علی زیدی کی پشت پناہی کی وجہ سے ڈسٹرکٹ حیدرآباد بے لگام ہوگیا
@ImranKhanPTI 
@Asad_Umar

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

حیدرآباد میں پی ٹی آٸ کو مافیا کے انداز میں چلانے کی کوشش ہورہی ہے۔علی بھاٸ کیا ہم پی پی پی کی عید ملن میں گٸے تھے جو ہی شوکاز ملا ہے ۔تمام ثبوت موجود ہیں پارٹی کو تقسیم ڈسٹرکٹ کررہا ہے اپ نوٹس لیں ۔ #PTIFoundationDay #PTI #ptitickets

MTQureshiUC122's tweet image. حیدرآباد میں پی ٹی آٸ کو مافیا کے انداز میں چلانے کی کوشش ہورہی ہے۔علی بھاٸ کیا ہم پی پی پی کی عید ملن میں گٸے تھے جو ہی شوکاز ملا ہے ۔تمام ثبوت موجود ہیں پارٹی کو تقسیم ڈسٹرکٹ کررہا ہے اپ نوٹس لیں  ۔
#PTIFoundationDay 
#PTI 
#ptitickets

Even Homer Simpson would do a better job than Duffus Sharif! 😅

PTI UC 79 Hyd gönderiyi yeniden yayınladı

انشاءاللّٰہ اِن اِنتخابات کے بعد پارٹی الیکشنز ہونگے، جب آپ پارٹی الیکشنز کرواتے ہیں تو آپکی نیچرل لیڈرشپ اُوپر آجاتی ہے۔ چیئرمین عمران خان #EidWithImranKhan

PTI Islamabad tarafından

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.