86SPK's profile picture. Proud to be a Muslim and Pakistan.                                RTs are not endorsements

(-_-)♥L(*OεV*)E

@86SPK

Proud to be a Muslim and Pakistan. RTs are not endorsements

Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

86SPK's tweet image. Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

سبحان مان شاء اللہ جزاک اللہ

جی چاھتا ھے ، تحفے میں دے دوں اہنی دو آنکھیں۔۔۔ درشن کا درشن ھے ۔۔۔ نذرانے کا نذرانہ ۔۔۔❤️



(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

یہ ذلیل دہشتگرد صرف مساجد اور سکولز پر ہی کیوں حملے کرتے ہیں؟ کبھی کسی جوئے کے اڈے، شراب خانے، فحاشی کے اڈے،،، سیاستدانوں کے دفاتر پر کیوں حملہ نہیں کرتے..؟؟؟؟؟🤔🖐️


(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

السلام علیکم 😍 شام بخیر ❤️

CryptoDragon001's tweet image. السلام علیکم 😍
شام بخیر ❤️

(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

یادِ نبیﷺ میں اشک بہائیں خدا کرے ہم بھی در رسولﷺ پہ جائیں خدا کرے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ السلام علیکم درود پاک پڑھ لیں

Khak_e_Taiba's tweet image. یادِ نبیﷺ میں اشک بہائیں خدا کرے
ہم بھی در رسولﷺ پہ جائیں خدا کرے۔ 

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
السلام علیکم
 درود پاک پڑھ لیں

(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

السلام علیکم ❣️ اور وہ رب جانتا ہے کہ میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے، یہ دنیا والے اس کو رلا دیتے ہیں، وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے، وہ بس عطا کر دیتا ہے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہے

SunniTig3r1's tweet image. السلام علیکم ❣️

اور وہ رب جانتا ہے کہ میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے، یہ دنیا والے اس کو رلا دیتے ہیں، وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے، وہ بس عطا کر دیتا ہے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہے

(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

اَلسَلام علیکم کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ کبھی بھی کسی کی نم نہ ہو۔ کوئی دل کسی کا نا توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے۔بس پیار کا دریا بہتا ہو اے کاش 2023 ایسا ہو نیا سال 2023# مبارک ہو سب کو😊 آمین🤲❤️ #fkh #goodbye2022 #welcome2k20 @husain786__fkh #HappyNewYear2023

hussain786_fkh's tweet image. اَلسَلام علیکم
کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ کبھی بھی کسی کی نم نہ ہو۔ کوئی دل کسی کا نا توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے۔بس پیار کا دریا بہتا ہو اے کاش 2023 ایسا ہو نیا سال 2023# مبارک ہو سب کو😊
 آمین🤲❤️
#fkh
#goodbye2022
#welcome2k20 
@husain786__fkh 
#HappyNewYear2023

(-_-)♥L(*OεV*)E reposted

جب عام نعمت کے حصول پر شکر کرنا واجب ہے تو آقاے دو جہاں ﷺ کی آمد پر شکر ادا کرنا بدرجہ اولیٰ واجب ٹھہرا۔کیونکہ کائنات میں حضور ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر اور کوئی نعمت نہیں بلکہ کائنات کو وجود ہی اسی نعمت کے توسط سے ملا ہے۔ دنیاوآخرت کی جملہ نعمتیں حضور ﷺ کے در اقدس کی خیرات ہیں

SunniTig3r1's tweet image. جب عام نعمت کے حصول پر شکر کرنا واجب ہے تو آقاے دو جہاں ﷺ کی آمد پر شکر ادا کرنا بدرجہ اولیٰ واجب ٹھہرا۔کیونکہ کائنات میں حضور ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر اور کوئی نعمت نہیں بلکہ کائنات کو وجود ہی اسی نعمت کے توسط سے ملا ہے۔ دنیاوآخرت کی جملہ نعمتیں حضور ﷺ کے در اقدس کی خیرات ہیں

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.