ADILPRINCE20's profile picture. 👽

MÈHÁŔ ÄĎïł

@ADILPRINCE20

👽

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

ساری زندگی برتن دھوئے، جھاڑو لگایا، کپڑے دھوئے، لوگوں کی باتیں سُنیں، چار بچے مر گئے، خاوند مر گیا ۔ تنکہ تنکہ اکٹھاکیا، روپیہ روپیہ جوڑا کہ آقا کو سلام کرنے جانا ہے ۔ عشق نبی دل میں سما جائے تو چہرہ مطلع انوار بن جاتا ہے ۔ایسے انسان کی باتوں اور کاموں سے ہر طرف خوشبو پھیلتی ہے ۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

کڑوا سچ

BalochNadir5's tweet image. کڑوا سچ

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

جنرل باجوہ عمران خان سے کچھ ایسے کام کروانا چاہتے تھے جو عمران خان نہیں کرنا چاہتے تھے۔ ان میں سے ایک اسرائیل کے ساتھ انگیج کرنا تھا جس کے لیے عمران خان پر بہت پریشر تھا لیکن وہ نہیں مانے اور جو قائداعظم کا اسرائیل پر موقف تھا اسی کو اپنایا۔ حامد میر

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

نالہ ڈیک: ظفروال، ہنجلی پُل کی بالآخر جان چھوٹ گئی۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

کیا آپ نعمان اعجاز کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟؟

NiniYmz's tweet image. کیا آپ نعمان اعجاز کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟؟

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

چلو آؤ بچپن میں چلتے ہیں 😍

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔ اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

مسلمان صرف امن چاہتے ہیں اور اب وہ میری حمایت بھی اسی لئے کر رہے ہیں کہ میں امن لاؤں گا کل مشی گن میں ایک پول آیا جس میں 59 فیصد مسلمان مجھے اور صرف 8 فیصد کاملا ہارس کو سپورٹ کر رہے تھے

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

دو سال ست زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔ ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

اگر نواز شریف صرف 5 منٹ بغیر پرچی کے تقریر کر دے تو پوری اسمبلی کو جہاں کہیں گے کھانا کھلاؤں گا ۔۔۔ اعتزاز احسن:-😅

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

نواز شریف کو انڈہ لگنے کی ویڈیو بھی آ گئی ۔۔۔۔۔ پٹواری کہہ رہے تھے کہ یہ فیک نیوز ہے

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

چائینہ میں تعلیم کےلیے جانے والی خانپور کی فرحانہ مشتاق طبعیت ناساز ہونے کے باعث وفات پا گئیں،،، اب چائینہ میں پاکستان کا سفارت خانہ فیملی سے 32 لاکھ روپے ڈیڈ باڈی کے لانے اور دیگر اخراجات کی مد میں مانگ رہابہے،،، وزرات خارجہ حکام سے اپیل ہے کہ انسانی ہمداری کی بنیاد پر بچی کی…

ShakirAwan88's tweet image. چائینہ میں تعلیم کےلیے جانے والی خانپور کی فرحانہ مشتاق طبعیت ناساز ہونے کے باعث وفات پا گئیں،،، اب چائینہ میں پاکستان کا سفارت خانہ فیملی سے 32 لاکھ روپے ڈیڈ باڈی کے لانے اور دیگر اخراجات کی مد میں مانگ رہابہے،،، وزرات خارجہ حکام سے اپیل ہے کہ انسانی ہمداری کی بنیاد پر بچی کی…

عالم اسلام کی عظیم شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کو پاکستان آمد پے خوش آمدید کہتے ہیں

mjah106's tweet image. عالم اسلام کی عظیم شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کو پاکستان آمد پے خوش آمدید کہتے ہیں

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

On the invitation of the Government of Pakistan Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Naik’s Pakistan Tour 2024 Public Talks: Karachi - 5th & 6th Oct Lahore - 12th & 13th Oct Islamabad - 19th & 20th Oct Live on Peace TV

drzakiranaik's tweet image. On the invitation of the Government of Pakistan 
Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Naik’s Pakistan Tour 2024

Public Talks:

Karachi - 5th & 6th Oct

Lahore - 12th & 13th Oct

Islamabad - 19th & 20th Oct

Live on Peace TV

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپکی کی ہوئی ایک ریٹویٹ بھی کتنا گہرا اثر چھوڑتی ہے ظلم کے خلاف آواز حق بلند کرنے پر ؟ ریٹویٹ کر کے اس مہم #بائیکاٹ_نیوز_چینل کو پھیلاتے جائیں، آج اس رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار اور عمران خان مخالف ماوتھ پیسزز کا باقاعدہ بایکاٹ کرو ۔

MoeedPirzadaFan's tweet image. کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپکی کی ہوئی ایک ریٹویٹ بھی کتنا گہرا اثر چھوڑتی ہے ظلم کے خلاف آواز حق بلند کرنے پر ؟

ریٹویٹ کر کے اس مہم #بائیکاٹ_نیوز_چینل کو پھیلاتے جائیں، آج اس رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار اور عمران خان مخالف ماوتھ پیسزز کا باقاعدہ بایکاٹ کرو ۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستانی سٹوڈنٹ نے میدان سنبھال لیا ہے اس تحریک کو ملک بھر میں پھیلائیں یہ وقت اکھٹا ہوکر باہر نکلنے کا ہے

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

”خانیوال ان درندوں کوسزادلوانےکےلئےآوازبلندکیجے“ ”ظلم کی انتہاءہےرکشہ شرائیورپرشدیدتشدد“ ان درندوں کارکشہ ڈراہیورپرشدیدتشدد،پولیس انکوسزادلواکرقانون کاسبق پڑھاےہرطرف غریبوں پرتشددکےواقعات بڑھ رہےہیں پولیس کاخوف ہی ختم ہورہاہے۔۔

MÈHÁŔ ÄĎïł รีโพสต์แล้ว

آج @hinaparvezbutt کی اس بات کو وائرل کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔

FatimaPTI_IK's tweet image. آج @hinaparvezbutt کی اس بات کو وائرل کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.