Abbashg6's profile picture. movie

Abbas Çhâñg🇵🇰👈❤

@Abbashg6

movie

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕 💞😭💞 کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕


روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے کاش کوئی ہوتا ہم کو بھی منانے والا


مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،، #ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...


!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!! !!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.!!.


نہانےکیلئےجا رہاتھا.نیوز میں دیکھا ٹھنڈ سے 4 لوگ ہلاک، فورن پروگرام کنسیل زندگی رہی توگرمیوں میں نہا لونگا.اتنی بھی کیاجلدی ہے😂


ہر وقت تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں ۔۔۔ تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ہیں *


تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی😍 محبت کی باتیں اپنے امی ابو کو بتا کر تو دیکھو😂


کچھ لڑکیا لیز کے پیکٹ کی طرح ہوتی ہیں😜😜 بہت بڑی کھوپڑی اور تھوڑی سی عقل😂😂


طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو 💔 سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا۔۔۔۔


مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ میری,✌ اور میرا کر بھی کیا سکتے ہیں..!! 💪


مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی

Abbashg6's tweet image. مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے 

وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی

❤ تمہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے.. ❤ دنیا واقعی___ ہی پیاری ہے... ❤


پانی سے تصویر کہاں بنتی ھے...!!! خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ھے...!!! کسی کو چاھو تو سچے دل سے چاھو...!!! بار بار یہ ذندگی کہاں ملتی ھے...!!! ❤❤


سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے "دعا سے`` صاحب ! "اب تم بتاؤ ؟ ملو گے خود یا مانگو خدا سے.


💘آج زندہ ھیں تو کل گزر جائیں گے کون جانے کب بچھڑ جائیں گے 💘 💞ناراض نہ ھونا ھماری شرارتوں سے ---------- اے #دوسست 💞 یہ ھی تو وہ پل کل یاد آئیں گے 💞


مقدر میں رات کی نیند نہیں تو کیا ہوا😐😒😒 ہم بھی مقدر کے سکندر ہے دوپہر کو سو جاتے ہیں🙊😂😂😂😃


عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂


جس کا کوئی نہیں ہوتا....😢😞 پھر اسے دو کمبل میں بھی سردی لگتی ہے....😛😀😁😂*💫


کیا کہا؟ عشق کر بیٹھے ہو؟ " اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "


اتنا قریب آ گیا تھا وہ .. مجھے لگا جیسے میرا ہی ہو . 🔥♥


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.