قد يعجبك
آج سے اگر ہم اوورسيز پاکستانيوں ميں زرہ برابر بھی شرم ہوئ تو ان ليڈروں کو امريکہ برطانيہ يورپ آنے پر انکو سلام تو دور کی بات ديکھنا تک نہيں، اگر ہم لوگوں نے غيرت کا مظاہرہ کرتے ہوے انہيں لفٹ نہ کرائ يقين کريں يہ سڑکوں پر دھکے کھاتے نظر نہ آئے اور آپکی منتيں ترلے نہ کی تو کہنا

اوورسیز پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک.......
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰه مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه ❤️
ہاتھ اُس کا پکڑو جو تمہیں مرتے دم تک نا چھوڑے جیسے کے بجلی کی تار Cp 🤣😋😅
مسز صفدر اعوان تو نے گراج میی پی ایچ ڈی کی ہے
اللہ کا شکر آج عمران خان نے وہ کر دکھایا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ اگلا الیکشن اب الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر ہو گا اور سمندر پار پاکستانی دنیا کہ کسی بھی حصہ میں ہوں وہاں سے ووٹ ڈال سکیں گے۔ تمام مافیا کی مخالفت کے باوجود عمران خان نے یہ کر دکھایا۔خان کےسمندر پار پاکستانی زندہ باد
ایک دفعہ شاہ جہاں بڑا اداس تاج محل میں گھوم رہا تھا اک اک چیز کو غمگین نظروں سے دیکھ رہا تھا آخر ٹھنڈی آہ بھر کے بولا بڑا خرچہ ہو گیا اے بیوی دے چکر وچ 🤷🤪😂😂🤣

Congratulations Pakistanis all over the world ! Electoral Reforms Bill 2021 Passed. 221:203 Election by EVM and Overseas voting right given✌️ #پاکستان_کی_ہوئی_جیت
جب پوری پوری جوانی پردیس میں تباہ کر کے پیسہ پاکستان بھیجا جا سکتا ہے تو ووٹ بھی پاکستان بھیجا جا سکتا ہے. زندہ باد عمران خان #پاکستان_کی_ہوئ_جیت
آج پٹواریوں سے تعزیت کا دن ہے۔۔خان نے میدان مار لیا #پاکستان_کی_ہوئ_جیت @FrontlinersPK


اپوزیشن کو سرپرائز مل گیا۔ حکومت نے ای وی ایم مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے سے متعلق انتخابی اصلاحات دوئم ترمیمی بل 2021 دو سو اکیس (221)ووٹوں سے منظور کرلیا
United States الاتجاهات
- 1. Good Sunday 57.3K posts
- 2. #sundayvibes 5,205 posts
- 3. #AskFFT N/A
- 4. #AskBetr N/A
- 5. Mason Taylor N/A
- 6. #NationalFarmersDay N/A
- 7. Miary Zo 1,854 posts
- 8. Muhammad Qasim 15.2K posts
- 9. Discussing Web3 N/A
- 10. KenPom N/A
- 11. Wordle 1,576 X N/A
- 12. #HealingFromMozambique 20.7K posts
- 13. Biden FBI 20.7K posts
- 14. Trump's FBI 13.6K posts
- 15. The CDC 32.7K posts
- 16. NFL Sunday 5,386 posts
- 17. Bourne 1,454 posts
- 18. Blessed Sunday 18.6K posts
- 19. Coco 47.5K posts
- 20. Danny Wolf N/A
قد يعجبك
Something went wrong.
Something went wrong.