Aees Engineering
@AeesEngineering
Electrical Electronics Automation Engineering Solution in UAE
You might like
طاقت کا استعمال معاملے کو بگاڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے کہیں غلط کیا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کے اسے جواز بنا کر ریاست سب کے خلاف ایکشن شروع کر دے۔ آپ نے لکھ کر دیا ہے اب فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا وعدہ پورا کیجئے یا مظاہرین کو مزاکرات سے قائل کیجئے۔
بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو کے سٹی ہال کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی پرچم سے مزین کر دیا گیا
زرداری نے ن لیگ کو پیپلز پارٹی کی ایسی "ٹوپی" پہنائی، "جیے بھٹو" کے نعرے بھی لگوائے اور اب بلاول سے Vice President کی ایسی دھلائی کروائی کہ صفدر بھائی کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ٹوپی پائی رکھن یا معافی منگ کے نس جان؟ 🤣🤣🤣
یہ چترال کا علاقہ قاقلاش ہے۔۔اللہ کرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں تک یہ تصویر پہنچ جائے تو شاید دنیا کا سب سے دلکش کرکٹ سٹیڈیم پاکستان میں بن جائے۔۔ #BeautifulPakistan
سفاک اسرائیلی فوج آئےدن ظلم و بربریت کی داستانیں رقم کر رہی ہے۔مظلوم فلسطینی ہسپتالوں میں بھی محفوظ نہیں۔قابض اسرائیلی فوج کا ہسپتال پرحملہ دلدوز عمل ہے۔عالمی اداروں کی خاموشی فلسطینیوں کےلئےزہر قاتل کا کام کررہی ہے۔فلسطین کےحوالےسےدنیاکو اپنا مردہ ضمیر بیدار کرناہوگا @UN @hrw
یہ بھی ایک ایم این اے ہے جو احتجاج کرنے پر گرفتار ہوا تھا لیکن کسی لفافے نے اس کے لیے بات نہیں کی کیوں کہ یہ پی ٹی آئی کا ہے اور گرفتار کرنے والی سندھ پولیس تھی-
مجیب الرحمن کو بھی ایسے ہی سپورٹ ملتی ہوگی جس طرح علی وزیر کو مل رہی ہے اس وقت بھی اس ہی طرح شواہد تبدیل کیے گئے ہونگے۔
ربیع الاول کے مبارک مہینے کے صدقے خدا تعالیٰ پاکستان کو سازشوں سے بچائے اور غداروں سے پاک فرمائے (امین)
اب ایاز صادق کا وضاحتی بیان کوئی اہمیت نہیں رکھتا.. دشمن ملک کو خوش کر کے اور اپنی فوج کو ڈی گریڈ کر کے اس نے جو نقصان پہنچانا تھا وہ پہنچا دیا.. ایاز صادق اتنا معصوم نہیں کہ اسے پتہ نہ ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور اسکے بیان کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں... اس نے یہ سب جان بوجھ کر کیا
جس لیڈر نے انڈیا کے ڈر سے کبھی کلبھوشن کا نام نہ لیا، انڈیا کے ڈر سے کشمیر کا لفظ ڈکلیئریشن سے نکلوا دیا، انڈیا کے ڈر سے کشمیری لیڈروں سے ملنے سے انکار کر دیا اس لیڈر کو دیکھ کر اسکے ایک فالوور ایاز صادق کو ایسا لگتا ہے کہ شاید سارے ہی انڈیا سے ڈرتے ہیں
ایاز صادق کو کوئی بتائے کہ انڈین حملے کا خطرہ مول لیکر ہی پاکستانی طیاروں نے انڈیا کے اندر بم گرائے تھے... جو فوج انڈیا کا جہاز گرا سکتی ہے، انڈین علاقے میں بم گرا سکتی ہے کیا وہ انڈیا کے حملے سے ڈرتی ہے؟
دراصل PDM اور PTM کا منشور ایک ہی ہے بس نام الگ الگ ہیں
بھارت کے 9 بجے حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ بلکل ملی تھی. وہ حملہ اس لئے رکا کے بھارت کو پیغام پہنچایا گیا تھا کے ہمیں حملے کی تیاری کا بھی پتہ ہے اور جواباً اس سے زیادہ کاری ضرب لگانے کی تیاری بھی مکمل ہے. ابھی نندن کے جہاز گرنے کے بعد بھارت کو پتہ تھا ہم صرف زبانی دھمکی نہیں دیتے
اے پتر ہٹاں تے نئ وکدے۰سلام ان بہادروں کو اور ان کی ماؤں کو جنہوں نے ان بہادروں کو جنم دیا۰۰۰اور لعنت ان پر جو ان بہادروں کی بہادری پر شک کرتے ھیں۰۰۰میرے ایک فوجی جوان ۱۰۰ نواز شریف ،۱۰۰زرداری،۱۰۰مولانا،۱۰۰ مریم ،۱۰۰ بلاول اور لاکھ ایاز صادق قربان۰۰۰میری آن بان شان میرا فوجی جوان
مریم نے جلسے میں بلاول کو بھائی بنا لیا اور خود کو آصف زرداری کی بیٹی کہتی رہیں! یاد دلانا چاہتا ہوں جس شخص کو آج ابو کا درجہ دینے پر تیار ہیں کل تک اسی کو عمران خان کا بھائی کہ کر "زرداری عمران بھائی بھائی" کے نعرے لگایا کرتی تھیں!وہ دن دور نہیں جب بلاول کے خلاف بھی نعرے لگیں گے
ن لیگ کا "زرداری عمران بھائی بھائی" سے پیپلز پارٹی میں ضم ہونے تک کا سفر!
United States Trends
- 1. Wemby 43.2K posts
- 2. Good Saturday 18.5K posts
- 3. Steph 83.8K posts
- 4. Draymond 20.7K posts
- 5. Spurs 35.3K posts
- 6. #PerayainEFW2025 135K posts
- 7. #Truedtac5GXWilliamEst 182K posts
- 8. Massie 63.3K posts
- 9. PERTHSANTA JOY KAMUTEA 595K posts
- 10. #NEWKAMUEVENTxPerthSanta 592K posts
- 11. Warriors 59.9K posts
- 12. Clemson 11.5K posts
- 13. Marjorie Taylor Greene 55.4K posts
- 14. Bubba 62.3K posts
- 15. Zack Ryder 17.7K posts
- 16. Aaron Fox 2,793 posts
- 17. #DubNation 2,267 posts
- 18. Alignerz 195K posts
- 19. Harden 16.6K posts
- 20. Metroid 18.7K posts
Something went wrong.
Something went wrong.