AfaqAslamLangah's profile picture. A Lazy Man Is Trying To Be Smart By Being Lazy

محمد آفاق

@AfaqAslamLangah

A Lazy Man Is Trying To Be Smart By Being Lazy

برسوں سے سویا نہیں کہ تکیہ کاٹتا ہے مُجھ کو آ اپنی بانہوں کا سہارا دے کہ سُکوں تو آئے مُجھ کو #آفاق


وہ سفر و منزل پر تھے بحث میں ہم کو تو فقط اُنکا ساتھ چاہیے تھا #آفاق


ایدھی سے پوچھا گیا تھا .. کہ یورپ میں بے حیائی بہت ھے اکثر کنواری عورتیں ماں بن جاتی ھیں .آپ نےکہا بلکل بنتی ھونگی مگر مجھے صرف اتنا پتا ہے کہ ادھر 22000 بائیس ہزار بچوں کے ولدیت کے خانے میں میرا نام لکھا ہوا ھے. @grok کیا یہ بات ایدھی سے پوچھی گئی تھی اور کب پوچھی گئی


ہم کو لے ہی ڈوبی یہ پارسائی تو چھوڑ دی ہر لذت گناہ سمجھ کر #آفاق


خط کوئی بھیج مُجھ کو خیریت والے کہ فون میں اب وہ چاشنی کہاں #آفاق


اور مجھ زباں دراز کی پھر عُمر دراز کہاں؟ #آفاق


وہ جس کو پالا تھا برسوں تک ماں باپ نے بڑے ہی لاڈ سے زندگی اُجڑ گئی اُس بیٹی کی فقط طلاق کے تین لفظوں سے #آفاق


Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

AfaqAslamLangah's tweet image. Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

جس کے "کن" سے آئی "کائنات" وجود میں اس کو پڑی ضرورت "پسلی" کی "حوا" کے لئے #آفاق


کوئی نیا فلسفہ تراشو بدن کو اب میرے حاصل کرنے کو تم محبت صرف تماری روح سے ہے ، یہ فقرے اب زنگ آلود ہیں #آفاق


ملے وراثت میں جو عقیدے بغیر تحقیق ہم کو کئے کئی قتل ان عقیدوں کے دفاع میں ہم نے #آفاق


اس دکھ بھرے جہاں میں کوئی کہاں رہے مندر ہو، گردوارہ ہو، گرجا ہو یا حرم جس کو جہاں سکون ملے وہ وہاں رہے حمایت علی شاعر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.