AlAzhaan's profile picture. ‏‏‎‎#ازہان_کی_ڈائری✍

مثال خاک کہیں پر بکھر کر دیکھتے ہیں
قرار مر کے ملے گا تو مر کے دیکھتے ہیں

Al-Azhaan-writes

@AlAzhaan

‏‏‎‎#ازہان_کی_ڈائری✍ مثال خاک کہیں پر بکھر کر دیکھتے ہیں قرار مر کے ملے گا تو مر کے دیکھتے ہیں

Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

ایسی محبت سے نفرت بہتر ہے" جس سے نہ خود کا دوپٹہ محفوظ رہے نہ بھائی باپ کی پگڑی "

syeda_091's tweet image. ایسی محبت سے نفرت بہتر ہے" 

جس سے نہ خود کا دوپٹہ محفوظ رہے 
        نہ بھائی باپ کی پگڑی "

❤ محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ❤

AlAzhaan's tweet image. ❤ محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ❤

مجھے اذہان کہتے ہیں ⁦:-)⁩ ✍❤❤

AlAzhaan's tweet image. مجھے اذہان کہتے ہیں  ⁦:-)⁩ ✍❤❤

مجھے اذہان کہتے ہیں ✍✍✍❤❤

AlAzhaan's tweet image. مجھے اذہان کہتے ہیں ✍✍✍❤❤

مجھے اذہان کہتے ہیں

AlAzhaan's tweet image. مجھے اذہان کہتے ہیں

Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

میں گواہی دیتا ہوں 🌹اللّہﷻ ایک ہے 🌹اس کےسواکوئی معبود نہیں 🌹اس کا کوئی شریک نہیں 🌹حضرت محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ 🌹حضرت محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا 🌹محمدﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں 💓


Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

حالات بدتر سے بدترین ہووے جا رہے ہیں بس اب تو دعا کیجیئے کہ" اللّه پاک اپنی رحمت سے ایسی بارش برسائے جس میں #کورونا کی ویکسین ملی ہوئی هو اور تمام دنیا پر چھائی ہوئی یہ وبا #اللّه_کی_مدد سے اپنے انجام کو پہنچے...🙏 آمین


آج ماسک کے بغیر سٹور میں داخلہ منع ہے تو سوچئے کہ ایمان کے بغیر جنت میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے !

AlAzhaan's tweet image. آج ماسک کے بغیر سٹور میں داخلہ منع ہے
تو سوچئے کہ ایمان کے بغیر جنت میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے !

Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے اور اللہ سے بڑھ کر کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے۔ (صحیح بخاری،۵۲۲۰)


Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ھے چل کر آؤ کانچ کے ٹکڑوں پہ مگر پاؤں زخمی نه ھو ┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔             ✒️ میں وہ سیاہ بخت ہوں جسکی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ اسکی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں

UmarAchakzai_'s tweet image. اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ھے
چل کر آؤ کانچ کے ٹکڑوں پہ مگر پاؤں زخمی نه ھو ┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔            
✒️
میں وہ سیاہ بخت ہوں جسکی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ اسکی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں

ٹیوٹ تھوڑا کم کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مجھے بھی فالو کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اذہان کہتے ہیں


Al-Azhaan-writes gönderiyi yeniden yayınladı

محمّد صلى الله عليه وسلم پر ہرکوئی فدا ہے بِن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہو گا❤❤❤


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.