AliSajjid2's profile picture. Technology

Ali Sajjid

@AliSajjid2

Technology

اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود۔ اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر۔


زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے ! دل اب یوں خاموش رہتا ہے۔


افسوس کہ یہ مُلک لُٹا جا رہا ہے اور ہم ہیں کہ فقط باجے بجانے میں لگے ہیں 🥀حمزہ حسام #HappyIndependenceDay


کھبی کھبی راستوں کو نہیں خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے🥀


اس وقت مارشل لاء کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ خالی خزانہ ہے۔ 😳


Our love will last beyond the last beat of our hearts.

AliSajjid2's tweet image. Our love will last beyond the last beat of our hearts.

کوئ بھی قیمت ہو، آدمی اگر بک جاۓ تو ٹکے کا نہیں رہتا۔


مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا

AliSajjid2's tweet image. مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے 

وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا

ادھر الیکشن شُف شُف، اُدھر ویلنٹائن شُف شُف، اُدھر خود شُف سرکار ، شُف شُف۔


Let go of your problems for a while.


Thought replacement process.


اگر نہیں فیصلہ ہو رہا وزیراعظم کا تو میں بن جاتا ہوں ..!!!


"Our eyes met and suddenly I forgot how to breathe."


ایک خوبصورت دل، ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔


دعاؤں کی شدّت ہی معجزوں کا سبب بنتی ہے 💜

AliSajjid2's tweet image. دعاؤں کی شدّت ہی معجزوں کا سبب بنتی ہے 💜

عذابِ عہدِ رفتہ سہہ چکے ہیں اور اب ہے خوفِ مستقبل مقابل حبیب جالب


کیا لطف انجمن کا جب دل ہی اٹھ گیا ہو🥀


ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کہ کوئ کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو۔


خان ترے چاہنے والے جی بی والے۔


کے پی کے، اسلام آباد اور راولپنڈی.... کلین سویپ... #PTI


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.