Ameeritweets's profile picture. student of Accounting & Finance
Striving for success and life goals, gearing up for a life filled with endless possibilities and opportunities.

Ameer Hamza

@Ameeritweets

student of Accounting & Finance Striving for success and life goals, gearing up for a life filled with endless possibilities and opportunities.

置頂

Eid Mubarak ♥️🥀

Ameeritweets's tweet image. Eid Mubarak ♥️🥀

Sometimes you have to accept the truth and stop wasting time on the wrong people .


اگر لوگوں کو لگتا ہے انہوں نے جو کچھ ہمارے ساتھ کیا وہ اچھا تھا، تو خدا کرے وہ اچھا اُن کی طرف بھی پلٹ کر آئے۔❤️‍🩹🥀


وقت کی ضرورت ہے کہ ہر مرد کو سورۃ نساء پڑھائی جائے۔❤️🌸 #AlQURAN


زندگی کا لطف اٹھائیں، ہم پھر کبھی اتنے جوان نہیں ہوں گے ♥️

Ameeritweets's tweet image. زندگی کا لطف اٹھائیں، ہم پھر کبھی اتنے جوان نہیں ہوں گے ♥️

اچھا خاصہ انسان توجہ نہ ملنے کی وجہ سے ایک مکمل نفسیاتی مریض بن جاتا ہے۔ 🥀@Ameeritweets


پتا نہیں یہ نعمت ہے یا کوٸی شراپ کہ میں دوسروں کا دکھ محسوس کر سکتا ہوں ۔ @Ameeritweets


ماں نو مہینے اپنے پیٹ میں سینت سینت کر بچے کو پالتی ہے اس لیے بچے اور ماں کی محبت کا آغاز ماں کے پیٹ میں ہی شروع ہو جاتا ہے اسی لیے بیٹے کی پہلی محبت اُس کی ماں ہی ہوتی ہے۔♥️ #maa #Moms


اک تو پردیس میں مائیں نہیں ہوتیں اور پھر شام کا وقت اُداسی کو بڑھا دیتا ھے۔ 🖤 #maa #motherslove

Ameeritweets's tweet image. اک تو پردیس میں مائیں نہیں ہوتیں اور پھر شام کا وقت اُداسی کو بڑھا دیتا ھے۔ 🖤
#maa #motherslove

میں کسی ایسے شخص پر بھروسہ نہیں کرتا جو میرے ساتھ اچھا ہو اور ویٹر کے ساتھ بدتمیز ہو، کیونکہ اگر میں وہ ہوتا تو وہ میرے ساتھ وہی سلوک کرتے۔ ♥️ #ameeritweets


Ameer Hamza 已轉發

مسکراہٹ ❤️❤️

chsandhilaa's tweet image. مسکراہٹ ❤️❤️

اس زمین پر کچھ بھی اس قدر قیمتی نہیں جتنی ایک سچی دوستی۔♥️💯 @N_B375 @AK7T6

Ameeritweets's tweet image. اس زمین پر کچھ بھی اس قدر قیمتی نہیں جتنی ایک سچی دوستی۔♥️💯
@N_B375 @AK7T6

Always love your father, Understand His effort and sacrifice 🙏


ایک خدا کا راستہ چن لیں باقی راستے وہ خود بنا دے گا 🌸✨❤️


United States 趨勢

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.