AnsariAsc's profile picture. legal Opinion Writer

ASC Sohail Ansari

@AnsariAsc

legal Opinion Writer

اس الیکشن کو دیکھ کر مجھے چرخ اور کتے کی لڑائی یاد آگئی، جس میں چرخ کو باندھ کر اس پر دو بل ٹیریر کتے چھوڑے جاتے ہیں۔ بے بس چرخ مجبور ہونے کے باوجود قابو میں آنے والے کتے کی انٹریاں تک باہر نکال دیتا ہے۔


*کل سے پورے پاکستان میں پولیس کے نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔


ASC Sohail Ansari reposted

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں صحافیوں کی ملاقات سوال:آپ کچھ ایسا کام کیوں نہیں کرتے جس سے آپ تاریخ میں یاد رکھیں جائیں میں ایسا کوئی کام کیوں کروں۔ 73 سال میری عمر ہے،جب مرجاوں گا تو مجھے کیا فائدہ کہ لوگ مجھے یاد رکھیں


سمٹ G20 میں انڈین آرمی چیف نظر نہیں آیا اس کو ملک کی کوئی فکر ھے کہ نہیں 😂😂


ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔


After successful training at Faisalabad.

AnsariAsc's tweet image. After successful training at Faisalabad.
AnsariAsc's tweet image. After successful training at Faisalabad.

ASC Sohail Ansari reposted

This is so sick - stay strong @javerias

میرے خلاف منظم کمپئین چل رہی ہے میرے وکلاء کل ایف آئی اے اور سپریم کورٹ میں معاملہ اٹھائیں گے اور فیک ٹویٹس کرنے والو کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ارشد شریف شہید کے لئے ہم انصاف لے رہیں گے ۔سوشل میڈیا پر ٹویٹس یا پوسٹ کرواکے آپ ہمیں خاموش نہیں کرواسکتے۔



Business Development Meeting at Multan 1st Feb 2023. Discussed new business ideas.

AnsariAsc's tweet image. Business Development Meeting at Multan 1st Feb 2023. 
Discussed new business ideas.

ASC Sohail Ansari reposted

کتنی کشیدگی اور نفرت۔ اس ماحول میں اس آدمی کو انصاف پہ قائم رہنا ہے۔ پروردگار اس کا مددگار ہو۔ آمین

BenaziR_00's tweet image. کتنی کشیدگی اور نفرت۔  اس ماحول میں اس آدمی کو انصاف پہ قائم رہنا ہے۔ پروردگار اس کا مددگار ہو۔ 
              آمین

وہی انسان بہتر ہے جسکے پاس نصیحت کیلئے الفاظ کے بجائے اچھا عمل اور اچھا کردار ہو۔ بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدلدیتےہیں۔


ASC Sohail Ansari reposted

اگر جام گیا تو اس دیہاڑی دار ترجمان کا کیا ہوگا؟ @Senator_Baloch @LiaquatShahwani @ZahoorBuledi

SMengal786's tweet image. اگر جام گیا تو اس دیہاڑی دار ترجمان کا کیا ہوگا؟
@Senator_Baloch @LiaquatShahwani @ZahoorBuledi

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.