AroojSayed's profile picture. ‏ن۔س🥀

Arooj Syed

@AroojSayed

‏ن۔س🥀

Pinned

اک اک کر کے مک گئے میرے دل دے سارے چاء نی مائیں !! 💔


اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں ،جو ہو ،سو ہو!! اب تو ہمارے ہاتھ میں، کچھ بھی نہیں رہا 🖤💔


Life is full of desires and regrets. 🖤🥀


بات کرنے سے ہو گریزاں اگر تو یاد آنے سے بھی باز آؤ 😑😑💔💔


یوں تو لاحاصل بہت کچھ رہا پر سر فہرست رہی کمی تیری 🖤🥀


This universe is the wreckage of the infinite on the shores of the finite. 🖤🖤🥀🥀


🥀وصِیت🥀 اور جب میں مر جاؤں تو مجھے کسی خشک پھول کی مانند محبت کی کسی کتاب میں قید کر لینا جب زندگی میں کبھی فراغت پاؤ اس کتاب کے بوسیدہ اوراق میں بسی اس خوشبو کو اپنی سانسوں میں اتارتے ہوئے مجھے یاد کرنا اگر ایسا بھی نہ کرسکو تو مجھےمیرے دوست محبت کی کسی کہانی میں دفن کر آنا


میں کتنی تنہا بیٹھی ہوں قربت کے ویرانے میں۔۔۔۔۔🥀


اور میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں۔ 🥀🥀🖤


ضد ، جنون اور جزبات سے بھری ہوں🖤 میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں😐🥀


یہ جو زندگی کی کتاب ھے یہ کتاب بھی کیا کتاب ھے کہیں اک حسیں سا خواب ھے کہیں جان لیوا عذاب ھے کہیں آنسوؤں کی ھے داستاں کہیں شادمانی بے حساب ھے کئ چہرے ھیں اس میں چھپے ھوئے اک عجیب سا یہ نقاب ھے کہیں حسرتوں کا مزار ھے کہیں خواھشوں کا سراب ھے جو زندگی کی کتاب ھے کیا کتاب ھے✨


ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے!! یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے!! 🔥


Assalam-O-Alaikum! May Allah Almighty shower his mercy upon all of us, forgive our deeds and shower his blessings upon us. Kindly remember me in your precious prayers🤲.


جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے!! وہی دامن چھڑانے لگتا ہے!! 🔥


سینے میں الجھنوں کا جوبن ، کمال است آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است ٹوٹے ہوئے قلب میں وحشت کی سسکیاں. اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن ، کمال است 🕯️🥀


Sometimes you need To Make Peace With Your Broken pieces ...🖤💔


When You feel broken, When You’re in a dark place with no glimmer of hope, When Your world seems to be crumbling, crashing down on You. Always remember the Almighty will never abandon You.That one sincere prayer can change Your entire life. Where there’s hope, there’s life...!


زندگی کا سفر ہے یہ کیسا سفر کوئی سمجھا نہیں کوئی جانا نہیں.. 🥀🥀💔💔


The forty rules of love 🤍🌼

AroojSayed's tweet image. The forty rules of love 🤍🌼

دلبر دور ہو تو جنت بھی جہنم 💔💔


میں بیزار ہوں بہت اور مایوسی کفر بھی ہے۔ 🙃💔🥀


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.