پاکستان مرکزی مسلم لیگ ان شاءاللہ خدمت انسانیت میں مصروف عمل رہے گی. #PMML #Qurbani2023 #QurbaniSubKLiye
اسلام آباد میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے،مرکزی مسلم لیگ کے تحت اسلام کے 6 پوائنٹس پر 500 جانور ذبح کئے جاریے ہیں جس کا گوشت 50 ہزار مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا،
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان "قربانی سب کیلئے" مہم کے تحت عید کی خوشیاں لوگوں کیساتھ بانٹیں گے، پہلے دن سفید پوش گھرانوں میں گوشت کی تقسیم اور دوسرے روز اسلام آباد بھر میں عید الاضحٰی دعوت عام دسترخوان سجائے جائیں گے #EidAlAdha #PMML #QurbaniSubKLiye
قربانی گوشت تقسیم پوآئنٹ علی پور NA-52 اسلام آباد #pmml #islamabad
بہاولنگر میں قربانی "سب کے لیے" مہم کے تحت اب تک ایک ہزار سے زائد گھروں میں قربانی کا گوشت پہنچایا جا چکا ہے الحمدللہ تیزی سے کام جاری ہے اللہ تعالیٰ بھائیوں کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے آمین یارب العالمین
مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عید الاضحٰی مبارک تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير وصحه وسلامه يارب العالمين
یہ قربانیاں کیا ہیں ؟ آپ صلی یا تم نے فرمایا، تمہارے باپ ابراہیم علیہ السّلام کی سنت ہے۔ پوچھا گیاد ہمارے لیے کیا ثواب ہے؟ فرمایا، ہر بال کے بدلے ایک نیکی ہے۔ (ابن ماجہ ، کتاب الاضاحی) #QurbaniSubKLiye

#QurbaniSubKLiye غرباء اور مساکین کو قربانی سے گوشت سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے عید الاضحی کے دن گوشت کا حصہ دیا جاتا ہے۔ اور مرکزی مسلم لیگ کا یہی منشور ہے

مرکزی مسلم لیگ کسی صورت جوہری پروگرام کے سودے کی اجازت نہیں دے گی #TakbeerConferencePMML
Indeed it was one of biggest shows of Pakistan's history at Minar E Pakistan #TakbeerConferencePMML
United States トレンド
- 1. #SpotifyWrapped 18.6K posts
- 2. Chris Paul 15.9K posts
- 3. Clippers 24.6K posts
- 4. Good Wednesday 28.5K posts
- 5. #NSD26 5,074 posts
- 6. #WednesdayMotivation 3,330 posts
- 7. Happy Hump 6,349 posts
- 8. Hump Day 9,650 posts
- 9. National Signing Day 2,979 posts
- 10. FELIX LV VISIONARY SEOUL 26.5K posts
- 11. TOP CALL 10.2K posts
- 12. #FELIXxLouisVuitton 29.6K posts
- 13. Nashville 31.2K posts
- 14. #Wednesdayvibe 1,882 posts
- 15. Somalians 87.1K posts
- 16. Elden Campbell N/A
- 17. The BIGGЕST 299K posts
- 18. Jungkook 264K posts
- 19. Somalis 101K posts
- 20. Market Focus 4,656 posts
Something went wrong.
Something went wrong.