Astore_Gilgit's profile picture. لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

Muhammad Riaz

@Astore_Gilgit

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

Épinglé

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ اِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدۡخِلَ الۡجَنَّۃَ فَقَدۡ فَازَ ؕ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ﴿۱۸۵﴾ ﴿سورۃ العمران ، ۱۸۵﴾


Muhammad Riaz a reposté

اور وہی ذات ہے جس نے یہ زمین پھیلائی، اُس میں پہاڑ اور دریا بنائے، اور اُس میں ہر قسم کے پھلوں کے دو دو جوڑے پیدا کئے۔ وہ دن کو رات کی چادر اُڑھادیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان ساری باتوں میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کریں۔ ﴿سورۃ الرعد، ۳﴾


Muhammad Riaz a reposté

وَلَئِنْ أَذَقْنَاهُ نَعْمَاءَ بَعْدَ ضَرَّاءَ مَسَّتْهُ لَيَقُولَنَّ ذَهَبَ السَّيِّئَاتُ عَنِّي ۚ إِنَّهُ لَفَرِحٌ فَخُورٌ اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد آسائش کا مزہ چکھائیں تو (خوش ہو کر) کہتا ہے کہ (آہا) سب سختیاں مجھ سے دور ہوگئیں۔ بےشک وہ خوشیاں منانے والا (اور) فخر کرنے…


Muhammad Riaz a reposté

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)


Muhammad Riaz a reposté

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے بارے میں یہ تأکید کی ہے ـــــ(کیونکہ) اُس کی ماں نے اُسے کمزوری پر کمزوری برداشت کرکے پیٹ میں رکھا، اور دو سال میں اُس کا دُودھ چھوٹتا ہے کہ تم میرا شکر اَدا کرو، اور اپنے ماں باپ کا۔ میرے پاس ہی (تمہیں) لوٹ کر آنا ہے۔ ﴿سورۃ لقمان، ۱۴﴾


♥♥♥ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 2109)


حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کامل ترین مومن وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں ۔ (المستدرک الحاکم : 1)


بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (سورۃ الاحزاب : 56)


سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

Astore_Gilgit's tweet image. سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔


قابل نفرت ہے وہ انسان جو لوگوں میں مذہب اور قومیت کے نام پر نفرت اور تفریق پیدا کرتے ہیں چاہے وہ ذاکر ہے مولوی یا پھر سیاستدان۔


اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں،♥ اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، ♥ مالک ہمارے مدد فرما۔🤲


ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے ♥ ♥ ♥ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا


♥یا اللہ ♥ ہــر اس دل کــو سکــون عطا فرما جــو بـڑی بــے سکـونـی ســے آپــــــ کــو پکار رہا ہـــے۔


♥اِرد گرد موجود لوگوں♥ ♥ کے رویے، لہجے،♥ ♥ حالات اور کتابیں♥ ♥آپ کی اندرونی♥ ♥ دنیا کے بہترین اُستاد ہیں♥


♥♥♥قیامت آنے والی ہے ♥♥♥ اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے سُورَةُ غَافِرٍ - 59


بڑی پیشی کی تیاری کرو اس دن تم سب کے سامنے پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز پوشیدہ نہ رہے گا ....!!!♥♥♥


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.