AtifTalks's profile picture. Karachi based Political Journalist

Atif Hussain

@AtifTalks

Karachi based Political Journalist

Fissato

New beginning of #Niazism in #Pakistan with the fall of @ImranKhanPTI's government

AtifTalks's tweet image. New beginning of #Niazism in #Pakistan with the fall of @ImranKhanPTI's government

میئر کراچی دو دن کی چھٹی لے کر ہفتے کو کراچی سے باہر گئے تھے ، سانحہ گل پلازہ ہوتے ہی اتوار کی شام واپس کراچی پہنچ گئے 23 گھنٹے گننے والے اب کارکردگی پر تنقید کریں گے کوئی گل پلازہ کے لالچی تاجروں کی سوال نہیں کرے گا @murtazawahab1

کراچی: مئیر مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچ گئے مرتضی وہاب کے خلاف نعرے گل پلازہ آتشزدگی ریسکیو آپریشن اولین ترجیح ہے سیاست بعد میں بھی ہوسکتی ہے، مرتضی وہاب صدیقی جسے میرا گریبان پکڑنا ہے پکڑ لے میری کوشش ہے کہ لاپتہ لوگ مل جائیں۔ وزیر اعلی نے کل اعلی سطح کا اجلاس…



#Educated and #knowledgeable #Muhajir are asking whether the jailed @ImranKhanPTI made any statement in favor of @AltafHussain_90 and whether the leaders of the #PTI ever thanked #AltafHussain for his support for the #PTI?

ویلکم ویلکم ۔۔ویلکم سہیل آفریدی ویلکم ٹو کراچی۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا خیرمقدم #SohailAfridiWelcome



یہ رانگ نمبر ہے یہ لاہور سے کراچی لایا گیا من پسند صحافی نما کارکن ہے یہی سب تو اپنے @tariqmateen زیادہ اچھے سے کر سکتے تھے لیکن صاحب کیا کریں کراچی والوں پر اعتبار ہی نہیں ہے #Karachi #KarachiJalsa

میں صبح ساڑھے بارہ بجے سے مسلسل کورج کر رہا ہوں اور اب تقریبا رات کے دو بجنے کو ہیں ابھی تک کراچی کا ہجوم ایسا جوش و خروش رکھتا ہے جیسے کوئی عظیم الشان ایونٹ ہوا ہی نہ ہو واقعی میں خراج تحسین پیش کرنا پڑے گا کراچی کے عوام کو



One of the reasons for @AltafHussain_90 's downfall is the #opportunists around him who, instead of advising him, agree with him and manage their own household expenses #Karachi #MQM

MQM founder @AltafHussain_90 fully support the public gathering of Chief Minister KPK @SohailAfridiISF to be held at Bagh e Jinnah ground in Karachi on Sunday. He appeal to MQM's members and people of Karachi to participate in the Sohail Afridi's public meeting and make it…



Repost di Atif Hussain

سہیل آفریدی اب تک کراچی میں چار مختلف مقامات پر کہیں 50 کہیں سو پختونوں سے ملاقات کرکے تھک چکے ہیں کورنگی میں بھی 100 افراد ہی کی مصدقہ اطلاعات ہیں البتہ خبر یہ ہے کہ خرم شیر زمان تمام تر کوشش کے باوجود سہیل شاھ آفریدی سے ملاقات نا کرسکے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.