AzrPakistani's profile picture. الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ
وعلی الک واصحبک یا سیدی حبیب اللہ ﷺ》یہ جو سندھ  سے محبت ہے》Science is life and life 
is science》RTs r not endorsements

AB لاہوری

@AzrPakistani

الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی حبیب اللہ ﷺ》یہ جو سندھ سے محبت ہے》Science is life and life is science》RTs r not endorsements

زہران ممدانی کی والدہ، میرا نائر، کا ایپسٹین فائلز میں سامنے آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ زہران ممدانی کا سیاسی ابھار و عروج نہ تو اتفاقی ہے اور نہ ہی فطری۔ سیاست کا ہر پہلو منصوبہ بندی کے تحت تشکیل دیا جاتا ہے۔


AB لاہوری reposted

Nobody Mahamanav in Israel:


AB لاہوری reposted

اکثر سننے میں آتا ہے کہ بلوچستان میں نمائندہ حکومت نہیں لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اصل نمائیندے کون ہیں؟


کبھی کبھی ہمارا واحد سکون یہی ہوتا ہے، کہ ہماری نیت نیک تھی، اور دل صاف تھا. صبح بخیر زندگی


حضرات و خواتین یوتھیوں کے آج کے ابو بلوچستان کے دہشتگرد ہیں۔


AB لاہوری reposted

حکومت پنجاب گٹر کا ڈھکن خریدنے والے کی ٹھوس اطلاع دینے والے کے لیے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دے اور دو چار کباڑئيے پکڑے جائيں سال سال جیل میں گزار لیں تو چند ماہ میں گٹر کے ڈھکن چوری ہونا بند ہو جائيں گے۔


تیرہ میں امریکی اڈا بن رہا ہوتا تو یوتھڑز اور اخروٹ خوشی سے الٹ بازیاں لگا رہے ہوتے۔ 🤔🤔


AB لاہوری reposted

Israel finally accepts Death Toll of Over 71,000 Palestinians Killed During recent Gaza War, after refusing to accept Gaza Health Ministry numbers for months haaretz.com/israel-news/20…


AB لاہوری reposted

Happy Birthday to the Punjabi man of science

sohailabid's tweet image. Happy Birthday to the Punjabi man of science

AB لاہوری reposted

پبلک گٹر ڈھکن کو چوری سے بچانے کے لیے چند مشورے:- 1۔ ڈھکن کو ایکطرف سے ہک کے ساتھ ویلڈ کر دیا جائے اور نٹ بولٹ کسے جائیں جنہیں مخصوص اوزاروں سے کھولا جا سکے۔ 2۔لوہے اور کنکریٹ کے بجائے zero resale value والے میٹیریل کے ڈھکن بنائے جائیں جیسے فائبر پلاسٹک کمپوزٹ وغیرہ۔ 👇


سانحہ لہور پر سی ایم پنجاب کے ری-اہکشن سے حامد میر کو دندل کیوں پڑی ہوئی؟


AB لاہوری reposted

کوشش کریں رات کے وقت ایک جگہ زیادہ دیر نہ کھڑے ہوں، کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی آپکے ارد گرد ایل ای ڈی لائیٹس فٹ کر جائے اور آپ اگلے دن وائرل ہو چکے ہوں کہ یہ ہے مریم نواز کا ویژن۔۔۔


جیل میں جرم کی سزا بھگتتے قیدیوں مے سرجیکل پروسیجرز کیconsent مہذب دنیا میں قیدی خود دیتے ہیں۔ اگرقیدی زہنی مریض ہو اور اس مرض کیوجہ سے خود فیصلہ نہ لر سکتا ہو تو implied consent پر سرجری ہو جاتی ہے۔ @RShahzaddk @realrazidada @ideaspromax @_TaNoLii


کمسن بچیوں کی شادی کو جائز قرار دینے پر تلے JUI کے اکابرین اور ان کے حواری دراصل اپنے علاقے کے بیٹی برائے فروخت اکنامک ماڈل کو بچانا اور بڑھانا چاہتے ہیں۔ وگرنہ انہیں بھی علم ہے کہ سرکار دوعالم نے اپنی بیٹیوں کی شادیاں کمسنی میں نہیں فرمائیں۔ والسلام۔


AB لاہوری reposted

Well done 👍 Finally this project is operational now.

Gwadar Water Desalination Plant is live—our coastal city is finally drinking clean water! Delivering 10 lakh gallons a day straight to the people of Gwadar. From years of neglect to decisive action. This infrastructure serves human lives, not just headlines. Pak-China friendship…



ایک دوست کی بند آنکھیں اکابرین جمیعت اور ان کے حواریوں کی کم عمر بچیوں سے شادی کی سپورٹ پر ایسی کھلی ہیں کہ وہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انکا رابطہ ان کابرین و حوارین سے کروایا جائے تاکہ وہ اپنے 60 سالہ رنڈوے ابو کےلیے اکابرین و حوارین کی 10 سالہ بیٹی کا رشتہ طلب کر سکیں۔ ہن کی کرئیے


AB لاہوری reposted

Indian Punjab celebrates Basant while vibing on madam Noor Jahan’s song ♥️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.