You might like
کوئی میدان میں اگر آئے حق تو یہ ہے اٹھا کے سَر آئے آپ کو منہ نہیں لگایا تو آپ بہتان پر اتر آئے فریحہ نقوی
With freedom, books, flowers, and the moon who could not be happy? -Oscar Wilde.
اے اللّہ مجھے حق کو حق بنا کے دکھا اور مجھے اسکی پیروی کی توفیق عطا کر اور باطل کو باطل بنا کر دکھا اور مجھے اس سے اجتناب کی توفیق دے
"راز کیسے پہنچے غیروں تک؟ دوست تو سارے مُخلص تھے"
"سب جن کے لئے جولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ میری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں. اب کس کے لئے لائے ہو یہ چاند ستارے ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں کچھ بھی تیری دنیا میں نیا ہی نہیں لگتا لگتا ہے پہلے بھی یہاں آئے ہوئے ہیں"
Imagination is lawless, undisciplined, individual, and neither correct nor incorrect. -Bertrand Russell
Potential doesn't mean a thing. You have to do it.
جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا، ہم دونوں خاموش رہیں گے۔ (گیبرئیل گارشیا مارکیز)
دل فسردہ کو اب طاقت قرار نہیں نگاہ شوق کو اب تاب انتظار نہیں نہیں نہیں مجھے برداشت اب نہیں کی نہیں خدا کے واسطے کہنا نہ اب کی بار''نہیں'' ہمیشہ وعدے کیے اب کے مل ہی جا آ کر حیات و وعدہ و دنیا کا اعتبار نہیں دکھاتی اپنی محبت کو چیر کر سینہ مگر نمود مرا شیوہ و شعار نہیں
"ہر شخص پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سب کچھ سمجھنے لگتا ہے..کوئی معمہ, معمہ نہیں رہتا.." پیرِ کامل.
1: آپکی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت اللّٰہ ہے. 2: کچھ بھی ہو جائے تو کچھ نہیں ہوتا.. آپ نے بس یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس ساری صورتحال سے نپٹنا کیسے ہے...
پھونک ڈالا ہے میری آتش نوائی نے مجھے اور یہی میری زندگانی کا ساماں بھی ہے. My passionate singing has consumed me, but this is also the reason for my living . علامہ محمد اقبال.
"کچھ صالح ہوتے ہیں کچھ صالح بنتے ہیں...صالح ہونا خوش قسمتی کی بات ہے.. صالح بننا دو داری تلوار پر چلنے کے برابر ہے....اس میں زیادہ وقت لگتا ہے..اس میں زیادہ تکلیف سہنی پڑتی ہے.." پیرِ کامل.
"مثالیں ڈھونڈتے پِھرو گے میری میرا تو عکس بھی مجھ جیسا نہیں.... "
اگر تم پسند کرتے ہو دھواں اڑاتی چائے، لمبا سفر کھڑ کی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری سردی کی راتیں دھکتی لکڑیاں ، برف پوش پہاڑ ، سر سبز میدان ، آبشاریں جھیلیں، پرانی تصویریں ، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس، خاموشی اور آوارگی تو سمجھو ہم دوست ہیں
"۔ ہو سکتا ہے کہ میری حیرت انگیز فتوحات نہ ہوں، لیکن میں آپ کو ان شکستوں سے حیران کر سکتا ہوں جن سے میں زندہ نکلا" انتون چیخوف
"انسانی ذہانت کے پانچ درجے ہوتے ہیں پہلےدرجے کے انسانوں کوا سمارٹ کہا جاتا ہے،دوسرے درجے میں ذہین لوگ آتے ہیں یعنی (Intelligent) , تیسرے درجے میں بریلینٹ(Brilliant)آتے ہیں،چوتھا لیول جینئس یعنی آئن اسٹائن قسم کے لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ انسانی ذہانت کا آخری درجہ سادگی ہوتا ہے"
کجھ انج وی راہواں اوکھیاں سن کجھ گل وچ غم دا طوق وی سی کجھ شہر دے لوک وی ظالم سن کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی منیر نیازی
United States Trends
- 1. #BaddiesUSA 56.7K posts
- 2. Rams 28.9K posts
- 3. Scotty 9,527 posts
- 4. #TROLLBOY 1,873 posts
- 5. #LAShortnSweet 18.4K posts
- 6. Chip Kelly 8,381 posts
- 7. Cowboys 99.6K posts
- 8. Eagles 140K posts
- 9. Stafford 14.6K posts
- 10. Raiders 66.9K posts
- 11. Baker 20.8K posts
- 12. Bucs 12.2K posts
- 13. #ITWelcomeToDerry 14.6K posts
- 14. #RHOP 11.5K posts
- 15. Stacey 28.1K posts
- 16. Ahna 6,723 posts
- 17. Vin Diesel 1,127 posts
- 18. Teddy Bridgewater 1,210 posts
- 19. DOGE 164K posts
- 20. Todd Bowles 2,009 posts
Something went wrong.
Something went wrong.