你可能會喜歡
تبدیلی کے 100 دن مکمل ہم کچھ نہیں بناتے، ہم صرف " چ " بناتے ہیں - وزیراعظم عمران خان

"تبدیلی کے 100 دن مکمل" وعدہ تو وزیراعظم ہاؤس کو ختم کرکے یونیورسٹی بنانے کا تھا، مگر یوٹرن ضروری تھی، وعدہ تو 100 دن میں گورنر ہاؤس گرانے کا تھا مگر غریب کا گھر دکانیں کاروبار پتھاڑے کھوکے گرائے گئے، 1 کروڑ نوکری دی نہیں مگر لاکھوں بے روزگار ضرور کردیئے، شکریہ تو بنتا ہے..!!
تبدیلی کے 100 دن مکمل نا جنوبی پنجاب صوبہ بنا نا بلدیاتی انتخابات ہوئے نا وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی بنا نہ پروٹوکول ختم ہوا نا گورنر ہاؤس گرائے گئے نا 200 ارب ڈالر واپس آئے نا مگرمچھ پکڑے گئے نا میرٹ کا کوئی نام و نشاں ہے نا جھوٹ بولنا بند ہوا صرف غلاظتوں کے انبار لگائے جارہے ہیں

کراچی میں کے الیکٹرک والوں سے گزارش ہے کہ اپنے کھمبے اور کاپر کی لگائی ہوئی تاریں لپیٹ کر واپس پنجاب لے جائیں، اللہ رب العزت پرندوں کے بیٹھنے کیلئے کوئی اور بہتر وصیلہ بنادے گا- اعلان ختم ہوا.... #کےالیکٹرک_تانبہ_چور #کراچی_کو_بجلی_دو
تبدیلی کے 100 دن مکمل وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی بن گئی صدر و گورنر ہاؤس کو گرادیا گیا پیٹرول 40 روپے 200 ارب ڈالر واپس آگئے کرپٹ لوگوں کا احتساب ہوگیا کلبھوشن کو پھانسی ہوئی آفیہ کی واپسی ہوئی جنوبی پنجاب صوبہ مبارک ہو 1 کروڑ نوکریاں 50 لاکھ مکان مل گئے اتنی خوشی آج تک نہ ملی😂
قوم یوتھ سے زیادہ ڈھیٹ کوئی قوم نہیں- زنا کا دفاع طلاق کوکین شہرابِ شہد کا دفاع چرس داڑھی کے مزاق کا دفاع گندے میسجز عدت میں شادی مزار پہ سجدہ یوٹرن کا دفاع بھیک کہ پیکج بننے کا دفاع قرضِ شرمندگی سے خوشخبری بننے کا دفاع اپنے وعدے سے مکھرنے کو یوٹرن کہنے کا دفاع کیا پہاڑی بکرے😂
اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے زلت، بے شک عزت و زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
ایک نظر ادھر بھی 👇👇👇 شیریں جناح کالونی، قصبہ کالونی، جنیسر گوٹھ، افغان بستی، سہراب گوٹھ، سکندر آباد، اتحاد ٹاؤن، گرین ٹاؤن، کٹی پہاڑی، ملیر گوٹھ، پیر کالونی، مچھر کالونی، شیرپاؤ کالونی سمیت شہر کراچی کے جتنے داخلی و خارجی راستوں پر بنی کچی آبادیوں پر بلڈوزر کب چلے گا ؟؟
بات 50 لاکھ گھروں سے شروع ہو کرتمبو اور کناتوں پر آ گئی ہے یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن 😂😂😂 مگر اک بات ہے باس کپتان کتنا ہینڈسم لگ رہا ہے 😂😂😂😂😂
ہمارے ساتھی سمجھ نہیں رہے سوشل میڈیا پر خادم رضوی یا سوہائی عزیز کے حق یا خلاف بس پوسٹ میں لگے ہیں ساتھیوں یہ ایک بڑی منظم سازش ہے یہ اشوز اٹھاکر مہاجر دشمن خاموش طریقے سے یادگارشہدا و ناموں کو تبدیل کرنے کا اشو دبارہے ہیں، اس وقت صرف اپنی آواز بلند کرو مہاجروں کے حقوق کیلئے .!
الیکشن لڑنے و قائد کی تقریر پر پابندی تم خاموش رہے قائد کی میڈیا پر پابندی تم خاموش رہے، ریاستی سطح پر قائد کو دہشتگرد پکارا گیا تم سُنتے رہے، نیا دیا جلالیا، اب یادگارشہداء اور تمام مراکز سے تمہارا نام و نشاں مٹاکر نیا نام رکھ دیا جائے گا، تم کس مِٹی کے بنے ہو بے حوش مہاجروں؟
متعصب سندھ حکومت کا کراچی میں متعصبانہ اقدام، جیسے تعلیم بہتر کرلی ہو، ترقی زیادہ کرلی ہو، سندھ کے وڈیرے جاگیردار اب ہم پہ مسلط ہیں، خوش تو بہت ہوگی مہاجر قوم؟؟؟؟



وہ پوچھنا تھا اُن خاص و عام سے، کہ دیا اب بھی جلائے رکھنا ہے یا بجھادیں؟ یادگارِ شہداء اجاڑنے کے احکامات جاری کرچکے ہو، کتنے گھر پہلے ہی اجاڑچکے ہو، کس کے ساتھ مل کر معلوم ہے؟ غدار ابنِ غدار ولد غدار عرف غدار
جب باپ کا سایا سر پہ نہ ہو تو بچے یتیم ہوجاتے ہیں اور گھر کا شیرازہ بکھر جاتا ہے- بکھر گیا 😢 #یادگارِشہداء
بھٹو، سائیں جی ایم سید، باچا خان، محمود خان اچکزئی، نواز شریف اور فضل الرحمن کے نام سے جتنی جگہ منصوب ہیں انکے نام بھی تبدیل کرو اور انہیں بھی مسمار کرو، دو نہیں ایک پاکستان کہاں ہے ایک پاکستان؟ یہ لسانی ٹکڑوں میں بٹا ہوا پاکستان ہے ..!!
طاقت کو خدا کا عطیہ سمجھو اس کو حاصل کر کہ خود کو خدا مت سمجھو✌️ 90 یادگارِ شہدا کو مسمار کرنے کا فیصلہ ہزاروں شہیدوں بیواؤں بچوں ماؤں بہنوں بیٹیوں کی آہ و سسکیاں تمہارا گھمنڈ و تکبر کو مسمار کردے گی، حوثِ اقتدار پر لعنت..!!
مہاجروں!!!! بس اتنا یاد رکھنا یہ یادگار شہدا نہیں بلکہ نام مہاجر مٹانے کا پلان ہے...!! #BesiegedFreedom #OccupiedKarachi
United States 趨勢
- 1. $CHA 1,100 posts
- 2. #TORQSports N/A
- 3. Nancy 77.9K posts
- 4. Supreme Court 118K posts
- 5. Banish 1,447 posts
- 6. Malcolm Brogdon 4,096 posts
- 7. Argentina 470K posts
- 8. Waddle 4,590 posts
- 9. SCOTUS 37.5K posts
- 10. #PokemonGO 3,621 posts
- 11. Olave 3,781 posts
- 12. #TWICExVictoriasSecret 16.2K posts
- 13. Big Balls 29.3K posts
- 14. TWICE LIGHTS UP VSFS 16.2K posts
- 15. Martha 22.6K posts
- 16. #VSFashionShow 31K posts
- 17. #ClockTower1Year N/A
- 18. Voting Rights Act 37.5K posts
- 19. Biker Boyz N/A
- 20. Russ 20.4K posts
你可能會喜歡
-
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتاجب تک اللہ نہچاہے
@humakhan555 -
Hamdan Qureshi
@Hamdanqureshi_ -
AFTAB ALAM KHANZADA
@hyderabad1pk -
Waleed Khan
@waleedkk90 -
almas baig
@almasbaig2 -
SAMREEN KHAN
@zardaro90 -
Luqman K K
@kaimkhani15 -
Abdul Rehman 🇩🇪
@abdulrehman__90 -
SYED MEHBOOB AHMED CHISHTY
@SMChishty1 -
Fatima Rais
@FR_FatimaRais -
sincere man
@sincereman5 -
Uzair90
@suzair90 -
Ayaz Hassan
@ayazhassan84 -
XK
@Dur_eFishan -
MASCO67
@Siddiqui1167
Something went wrong.
Something went wrong.