BugtiSateesh's profile picture. 8th fail

Sateesh Bugti

@BugtiSateesh

8th fail

پاکستان کی تاریخ میں سب سے پھلا شفاف الیکشن 2018 کو ہونے جارہا ہے یہ بات سن کر بہت خوشی ہوئی رونا تو اس بات پہ آرہا ہے کے 70 سالوں سے پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ صرف اورصرف دھوکے بازی کی گی اور جو 70 سال سے دھوکا دے رہے ہیں وہ اس بار کیا انصاف کریں گے تحریر : ستیش کمار


خدا جانے کس ظالم کو یہ مسکرہٹ راس نہ آئی 😢😢 #justicefordrNimrta

BugtiSateesh's tweet image. خدا جانے کس ظالم کو یہ مسکرہٹ راس نہ آئی  
😢😢

#justicefordrNimrta
BugtiSateesh's tweet image. خدا جانے کس ظالم کو یہ مسکرہٹ راس نہ آئی  
😢😢

#justicefordrNimrta

تاریخ میں یہ بھی لیکھا جائے گا کہ پاکستان میں اقلیتوں کے بیٹیوں کو اغوا اور قتل کیا جا رہا تھا اور پاکستانی قوم کشمیروں کے حق کے میں ریلیں نکال رہے تھے #JusticeForDrNimrta


Sateesh Bugti reposted

محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو حبیب جالب


میں اب دن رات کام کروں گا بس تھوڑا سا جہیز باقی ہے 💔🌚

BugtiSateesh's tweet image. میں اب دن رات کام کروں گا 
بس تھوڑا سا جہیز باقی ہے  💔🌚

ہیں یہ بھی چند ۔۔۔۔ مجبوریاں ورنہ کون پھینکتا ہے کوڑے میں جگر اپنا...

BugtiSateesh's tweet image. ہیں یہ بھی چند ۔۔۔۔ مجبوریاں ورنہ 
کون پھینکتا ہے کوڑے میں جگر اپنا...

غربت کے مارے اس بلوچ کی حالت دیکھیئے...... عمر رسیدہ ہونے کی باوجود بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کتنی صعوبتیں برداشت کرنی ہوتی ہے #Balochistan

BugtiSateesh's tweet image. غربت کے مارے اس بلوچ کی حالت دیکھیئے...... عمر رسیدہ ہونے کی باوجود بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کتنی صعوبتیں برداشت کرنی ہوتی ہے
#Balochistan

ہمیں اقلیت نہیں مہاجر سمجھا جاتا ہے


آپ طاقتور ہو ہمیں مار سکتے ہو مگر 2۔4 خون کے قطرے ہم بھی بہا سکتے ہیں ۔ وہ چاہتے ہیں کہ میں کمر ٹیڑا کرکے جھکوں، اور انہیں سلام کروں، جو کہ ہمارے رسم رواج کے خلاف ہے۔ #26August2006 ✌شہید نواب اکبر بگٹی

BugtiSateesh's tweet image. آپ طاقتور ہو ہمیں مار سکتے ہو مگر 2۔4 خون کے قطرے ہم بھی بہا سکتے ہیں ۔

وہ چاہتے ہیں کہ میں کمر ٹیڑا کرکے جھکوں، اور انہیں سلام کروں، جو کہ ہمارے رسم رواج کے خلاف ہے۔

#26August2006              ✌شہید نواب اکبر بگٹی

سردار اخترمینگل ❤✌

BugtiSateesh's tweet image. سردار اخترمینگل ❤✌

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.