Ali
@BusinessStarted
nothing to add in my bio
You might like
قوم کو ستایسویں ترمیم مبارک ہو۔ لیکن خوشی میں بھنگڑے ڈالتے اور مٹھائیاں کھاتے ہوئے آپ نے یہ نہیں بھولنا ۔۔۔ 👇
”ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا ستائسویں ترمیم میں کیا ہے۔ بڑے میاں صاحب تو راضی ہی نہیں تھے، ان سے بالا ہی بالا چھوٹے میاں صاحب اور کچھ گمراہ پارٹی رہنماؤں نے مجبور کرکے ووٹ ڈلوا دیا۔ قوم موقع دے، آئندہ ایسی غلطی نہیں کریں گے“ تحریر لکھ کر محفوظ کر لی ہے، کچھ عرصے کے بعد کام آئے گی ۔۔
آپ فوج کے ساتھ کھڑے نہیں بلکہ فوج نے آپ لوگوں کو نیچے لٹایا ہے اور فوجی بوٹ آپکے سینوں پر ہے اور آپ لوگوں کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ بوٹ کو سینے سے ہٹا دیں بلکہ اسے چاٹ رہے ہیں
منشی پریم چند، شورش کاشمیری ، امریتا پریتم ، کرشن چندر ،نطشے ، علی عباس جلالپوری ، ارون دھتی رائے ، گرو رجنیش اوشو، کارل سیگان ، عبداللہ حسین ، سگمنڈ فرائڈ اور بھی بہت سے لکھاری جنہوں نے قلم سے اور اپنی سوچ سے روائتی ٹیبو خاک کردیئے، ایسی بہت سے شُہرہ آفاق PDF کتب کا مجموعہ گوگل…
وزیراعظم کا استثنیٰ لینے سے انکار - وزیراعظم کو ہر وقت جوابدہ رہنا چاہئے۔ تو سر یہ جونسا اچوافِ کرام علیہم اجمعین کو دیا گیا استثنیٰ ہے اس کا پھر یہ مطلب نکالا جائے کہ اچوافِ کرام علیہم اجمعین کو کسی بھی وقت کسی بھی صورت میں جوابدہ نہیں ہونا چاہئے؟
’وزیراعظم کو جوابدہ رہنا چاہیے‘، شہباز شریف کی استثنیٰ سے متعلق مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کی شق واپس لینے کی ہدایت تفصیلات: bbc.in/43W0DkX
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
وِچلی گل یہ ہے سر کہ آپ استثنیٰ لے بھی لیں تو بعد میں کس نے کہا ہے کہ اس پر عمل بھی ہونا ہے؟ بددیانتوں کے ٹولے میں تحریری ضابطے صرف کاغذ کا ضیاع ہوتے ہیں۔
پاپولزم کے خاتمے کے لیے ملک بھر سے اسکالرز کا ایک فورم بنایا جائے جو میاں صاحب کی شخصیت اور سیرت کو کماحقہ سمجھتے ہوں لسٹ میں صرف میاں صاحب ہوں اور سکالرز کا یہ فورم ہر بار میاں صاحب کو ہی منتخب کر لیا کرے۔ اگر کوئی اسکالر مختلف خیال رکھتا ہو تو اس پر چرس کا پرچہ ڈال دیا جائے۔
گود میں بیٹھ کر پٹواری یکسر بھول گئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کتنی خوفناک شے ہے۔
آئین نہ ہو گیا شرمگاہ ہوگئی۔
عالمِ دین مولانا فضل الرحمٰن کے گلشن کے پھولوں کا یہ عالم ہے تو آپ حساب لگائیں کہ میاں صاحب جیسے دنیا دار کے گلشن کے پھولوں کا کیا حساب ہوگا؟ باقی خاں صاحب کا تو رہنے ہی دیں۔
تے فیر کی ہویا۔ ایک دو دن ہمیں اس پر غور کر کے تسلّی رکھنی چاہئے کہ قائدینِ پاک نے ہمارے لیے ضرور کچھ بہتر ہی سوچا ہوگا اور اس کے بعد اندھا دھند سب کو سمجھانا چاہئے کہ وقتی حکمت ہوتی ہے، یہی سیاست ہے، ایک قدم پیچھے، بڑے مقصد کے لیے چھوٹے چھوٹے سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں وغیرہ۔
18th amendment transferred resources and control from centre to provinces leading to major development and better infrastructure at least in punjab where most progress came post 18th amendment. Rolling it back will weaken the federation and limit future development...
آج کل جیسے کہ 'جن کا گند تھا وہی سمیٹ رہے ہیں' اس لیے آئندہ ہو سکتا ہے کہ ستائیسویں ترمیم کے بعد پھر وہ جو یہ والا گند لے کر آئے ہیں وہ والا گند سمیٹنے لگیں۔ صفائی تو پھر نصف ایمان ہے اور صفائی تو ہوتی رہنی چاہئے۔
Let’s be honest, this isn’t reform, it’s a soft coup. Call it what it is, an attempt to undo federalism under the guise of ‘efficiency’.
جمیعت علمائے اسلام کے باریش کارکنوں کی مدلل و شائستہ گفتگو سن کر اصلی و خالص شعور کی حامل نجیب الطرفین مفسرین، محدثین، مجددین و مصلحین کی اولاوں کے تو "وٹّے" شارٹ ہوگئے ہیں۔ اوہو بھئی وہ بھی تو اسی زبان میں جواب دے رہے ہیں ناں جو بنتا ہے اور پھر غزہ کے بعد اصول تو کوئی رہے نہیں۔
ابّو نے بولا اٹھارویں ترمیم واپس لینے کا تو واپس لینے کا۔ ہمارے مہربان بتایا کرتے تھے کہ اٹھارہویں ترمیم کبھی واپس نہیں ہو سکتی، فلسفی و صوفی ہے زرداری ایک آئین ساز ذہن ہے جسے بعد میں کتابوں میں یاد کیا جائے گا وغیرہ۔
PMLN delegation headed by PM @CMShehbaz called on @AAliZardari & myself. Requested PPPs support in passing 27th amendment. Proposal includes; setting up Constitutional court, executive magistrates, transfer of judges, removal of protection of provincial share in NFC, amending…
دلیل سے ہوتا ہوا مقابلہ دیکھنے کے لیے درج ذیل ٹویٹ پر تشریف لائیں۔ نوٹ: اصلی و خالص شعور کی حامل نجیب الطرفین مفسرین، محدثین، مجددین و مصلحین کی اولادیں دور رہیں کافی علمی و عقلی گفتگو ہے۔ غزہ کے بعد بغیر اصولوں والی دنیا کا اسی زبان میں جواب وغیرہ کا سلسلہ ہے۔
گیراج کے تربیت یافتہ، ۔۔۔ منڈی کی پیداوار کم ظرفوں میں اتنی ہمت اور طاقت نہیں ہے کہ دلیل سے ہمارا مقابلہ یہ ان کی تربیت کی کمی ہے امید رات کے ٹرینڈ سے ان کی طبیعت صاف ہوچکی ہوگی اگر دوبارہ چوہوں کی طرح بلوں سے نکلنے کی ناکام کوشش کی جسارت کی تو جواب کے #ملت_کا_پاسبان_مولانا
اگرچہ کئی صحافی بھی آج کل یہی کچھ کر رہے ہیں مگر یہ موصوف صحافی نہیں ہیں۔ سنا ہے کسی زمانے میں کامیڈین ہوتے تھے، آج کل بڑے گھر کی منظور شدہ جمہوریت کے علم بردار دانشور وغیرہ ہونے کی تہمت ہے ۔۔۔
صحافی کو کسی کے نظریے سے لاکھ اختلاف ہوں مگر کیسے وہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو "گھٹیا، بھونکنے والا کتا یا بکواس کرنا" جیسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے ان صاحب کو میں نے ایک دن عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام میں دیکھا تھا انکو آج ایک کلپ آنکھوں سے گزرا..!! گفتگو میں استعمال کی گئی…
ابھی ٹائم لائن پر ایک وڈیو سامنے آئی جس میں پنجاب کے وزیرتعلیم کو ایک غلاظت کی پوٹ سے بغل گیر دیکھا۔ وزیر صاحب کا والہانہ انداز قابل دید تھا۔ جس شخص میں یہ سوجھ بوجھ نہیں کہ ایسے کرداروں کو قریب رکھنا چاہئے یا نہیں اور اِس سے کیا تاثر ملے گا، اُس سے کوئی اور توقع رکھنا عبث ہے ۔۔۔
اخیر اندر تک اٹھا کے سنبھال کے اٹھاۓ ہوۓ ہیں اس خوشامدی نے
شہبازشریف تاقیامت نوجوانوں کے رول ماڈل بن چکے ہیں
United States Trends
- 1. Packers 97.7K posts
- 2. Eagles 126K posts
- 3. Jordan Love 15K posts
- 4. #WWERaw 130K posts
- 5. LaFleur 14.3K posts
- 6. Benítez 11.2K posts
- 7. $MONTA 1,183 posts
- 8. AJ Brown 6,948 posts
- 9. Jaelan Phillips 7,848 posts
- 10. Jalen 23.9K posts
- 11. McManus 4,361 posts
- 12. Patullo 12.3K posts
- 13. Sirianni 5,012 posts
- 14. Smitty 5,498 posts
- 15. Grayson Allen 3,753 posts
- 16. #GoPackGo 7,903 posts
- 17. James Harden 1,804 posts
- 18. Cavs 11.5K posts
- 19. Vit Krejci N/A
- 20. Berkeley 56K posts
You might like
-
Rizwan Khalol
@KhalolRizwan -
Amal Rajput
@Rajpoooooooot -
Lala Ki JaN(*)
@LalaKiJaN2 -
pankajasanani
@pankajasanani69 -
❤️ MY BROOKLYN ACCENT
@Mikiey -
Hassan Nadeem Khan
@Khan_HassanN -
PancakeTrauma
@pancaketrauma -
S
@quirbii -
Shahid Iqbal
@ShahidI42998234 -
Sulabh Gupta
@sulabh_18 -
Robert | Shibarium
@__Robert__82 -
PTI
@Merab3716334926 -
Duane Nguyen
@DuaneNguyen9 -
MURAT YILDIZ
@Yildizmurat_06
Something went wrong.
Something went wrong.