Ch Shabbir Gujjar - pp 162
@ChShabbirguj
Official Twitter Account of Ch Shabbir Gujjar - Mpa pp162
You might like
عوامی ایم پی اے چوہدری شبیر گجر PP162 چوہدری خالد محمود گجر ایم پی اے PP166 چوہدری عادل محمود گجر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ سردار علی امین گنڈا پور صاحب کا اڈا پلاٹ جاتی عمرا چوک میں بھر پور استقبال کیا #Imrankhan
عمران خان کے القادر کیس کی آج سماعت ہے لیکن اچانک جج عدالت کو تالے لگا کر چھٹی پر بھاگ گئے جو تنخواہیں تو لاکھوں میں لیتے ہیں لیکن کیس سننے کی ہمت نہیں ہے ان بزدلوں میں #ReleaseImranKhan
عوامی ایم پی اے پی پی 162 چوہدری شبیر گجر صاحب کا اپنے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے نام اہم پیغام۔۔ #imrankhan
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے، میرا لیڈر عمران خان اور شاہ محمود قریشی ناجائز سائفر کیس میں بری ہو گئے، سینئر نائب صدر تحریک انصاف لاہور شبیر گجر پی پی 162 #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
سینئر رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ایم پی اے پی پی 162شبیرُگجرکے ڈیرے لاہور جاتی امرا پر آمد، ناجائز گرفتار اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے پر شبیر گجر کو سراہا، موقع پر عادل گجر صاحبزادہ خالد گجر بھی موجود تھے، عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، تھے اور کھڑے رہیں گے۔
انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ظلم کی رات ختم ہو گی اور حق کی جیت ہو گی ✌🏻
صدقے۔۔۔پورے نظام پر بھاری ہے یہ مسکراہٹ۔۔۔🔥
شبیر گجر رہائی کے بعد۔۔۔جب دیکھو ہنس رہا ہوتا ہے گجر۔۔۔اس نے ہنس ہنس دشمن مکا دینے ہیں۔۔۔😅🔥
الحمد للہ عمران خان زندہ باد ✌🏻❤️
اپنے محبوب قائد جناب عمران خان صاحب کے لیے ہر حد تک جائیں گیں جب تک عمران خان صاحب کو رہا نہیں کرتے آرام سے نہیں بیٹھیں گیں ✌🏻
شبیر گجر کے بڑے بھائی پہلے سے قید میں ہیں۔۔۔سلام گجر برادرز کی وفا کو۔۔۔🔥
وفا کریں گیں اپنے محبوب قائد کے ساتھ انشا اللہ ضمیر کا سودا نہیں کریں گیں ایسے نہیں ہو سکتا کہ آسانی میں موجیں کریں اور مشکل وقت میں پریس کانفرس کر کے جان چھروا لیں انشا اللہ انجام جو بھی ہو اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ✌🏻
شیر لیڈر کے شیر دل سپاہی کے اپنے حلقہ کے غیور عوام کے نام اہم پیغام چوہدری شبیر گجر کا کہنا ہے کہ اگر آخری کوئ انسان بھی رہ گیا عمران خان کے ساتھ تو وہ میں ہوں گا۔ ❤️✌🏻
تحریک انصاف کے رہنماء شبیر گجر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں ہلوکی پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔ آخر یہ جبری، غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ کب تک اسی طرح خوف پھیلانے کے لیے لوگوں کے حقوق پامال ہونگے؟ Ch Shabbir Gujjar MPA PP 162
تحریک انصاف کے رہنماء شبیر گجر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں ہلوکی پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔ آخر یہ جبری، غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ کب تک اسی طرح خوف پھیلانے کے لیے لوگوں کے حقوق پامال ہونگے؟
فسطائیت کا عروج, پی ٹی آئی کے ایم پی اے شبیر گجر @کوپی پی-164 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے #ووٹ_عمران_خان_کا
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود چوہدری شبیر گجر صاحب جلسہ گاہ میں پہنچ گئے انشا اللہ پی پی 164 سے پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی ✌🏻
رمضان المبارک میں لاہور پولیس کا ایم پی اے شبیر گجر ایم پی اے خالد محمود گجر کے ڈیرے پر چھاپہ،چادر چار دیواری کا تقدس پامال ڈیرے پر شدید توڑ پھوڑ کے بعد پولیس روانہ،خالد گجر ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں۔
United States Trends
- 1. South Carolina 21.4K posts
- 2. Texas A&M 20.4K posts
- 3. Shane Beamer 2,049 posts
- 4. Marcel Reed 3,643 posts
- 5. Northwestern 5,937 posts
- 6. Michigan 42.6K posts
- 7. Underwood 3,520 posts
- 8. Sherrone Moore N/A
- 9. Sellers 11.5K posts
- 10. College Station 2,637 posts
- 11. Semaj Morgan N/A
- 12. Nyck Harbor 2,583 posts
- 13. Elko 3,027 posts
- 14. TAMU 6,564 posts
- 15. #GoBlue 2,784 posts
- 16. Jeremiyah Love 4,125 posts
- 17. Jordan Marshall N/A
- 18. Malachi Fields 1,973 posts
- 19. Navy 29.6K posts
- 20. #GoIrish 3,809 posts
You might like
-
Muhammad Khalid Khurshid Khan
@AbdulKhalidPTI -
Naeem Haider Panjutha
@NaeemPanjuthaa -
Raoof Hasan
@RaoofHasan -
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
@Khaqanabbasifan -
Hablb Akram
@Hablbakram -
jamshaid Ahmad dasti
@jamshaidAdasti -
Amjad Nawaz
@AmjadNawazUSA -
Intazar Hussain Panjutha
@intazarpanjutha -
Major Tahir Sadik
@MajorSadik -
Eman Tahir
@EmanTahirSadik -
Rabbiya Bajwa
@iamrabbiyabajwa -
Fayyaz Shah
@RebelByThought -
Shehr Bano Official
@OfficialShehr -
Sahibzada Hamid Raza
@_SahibzadaHamid -
Shah Gee
@ShahG_4PK
Something went wrong.
Something went wrong.