CheemaAw's profile picture.

AbdulWahab Cheema

@CheemaAw

This comparison shows the competence of these jokers!

پٹرول کی قیمت عالمی منڈی کیمطابق طے ہوتی ہے؛جب دنیا میں قیمت کم ہوئی وزیراعظم نے فوری ریلیف دینے کیلئے قیمتیں کم کرنے کاحکم دیااور اب دنیابھرمیں اضافے کے اثرات سامنے آرہے ہیں؛پاکستان میں قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے بھارت میں180،جاپان196،بنگلہ دیش174اور چین میں138روپے قیمت ہے



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.