Current_Issues_'s profile picture. ‏خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح

Current Issues Pk

@Current_Issues_

‏خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح

Current Issues Pk 已轉發

آج پوری دنیا میں استادوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، حد تو یہ ہے کہ یہ دن پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔ #TeachersDay

SumoRizvi's tweet image. آج پوری دنیا میں استادوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، حد تو یہ ہے کہ یہ دن پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔
#TeachersDay
SumoRizvi's tweet image. آج پوری دنیا میں استادوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، حد تو یہ ہے کہ یہ دن پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔
#TeachersDay

Current Issues Pk 已轉發

دونوں ٹیموں کے درمیان جو فرق تھا وہ حارث رووف ٹیپیا تھا۔ الحمداللہ اس بار بھی ٹیپیا میری اور قوم کی توقعات پر پورا اترا۔ #PAKvsIND


Current Issues Pk 已轉發

انڈیا کو ہرانے کا جنون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون #ٹوٹ_بٹوٹ #INDvsPAK


Current Issues Pk 已轉發

واحد بندہ جو پازیٹیو مائنڈ سیٹ کے ساتھ بہادری سے لڑا۔ اس کے بعد سب ٹٹی ہی ثابت ہوئے۔

SumoRizvi's tweet image. واحد بندہ جو پازیٹیو مائنڈ سیٹ کے ساتھ بہادری سے لڑا۔ اس کے  بعد سب ٹٹی ہی ثابت ہوئے۔

Current Issues Pk 已轉發

ایک ستر سالا بوڑھا میڈیکل اسٹور گیا اور وایاگرا مانگی۔ میڈیکل اسٹور والے نے "خاکی" کاغذ میں ڈال کر بوڑھے کو پکڑا دی۔ بوڑھے نے میڈیکل اسٹور والے سے سوال کیا: یہ پانی کے ساتھ لینی ہے یا دودھ کے ساتھ؟ میڈیکل اسٹور والے نے جواب دیا: بڑے میاں جتنی آپ کی عمر ہے تو دعاؤں کےساتھ لینا۔ 😷…


Current Issues Pk 已轉發

صدا بہار فیسبک میمویز۔ 😂

SumoRizvi's tweet image. صدا بہار فیسبک میمویز۔ 😂

Current Issues Pk 已轉發

ڈاکٹر نے میراثی کے کُولھے پر پے در پے دو انجیکشن لگائے اور تیسرا کسی اور کیلئے بھرنے لگا لیکن میراثی یہ سمجھا کہ شاید یہ بھی اس کو لگنا ہے وہ گھبرا کے بولا مولا خوش رکھے ڈاکٹر صاب "ب" پہلی واری ویکھی جے۔ _______ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور انڈیا پھر سے آمنے سامنے ہوں گے۔ 😷


Current Issues Pk 已轉發

اب سوال یہ ہے جسے خاتم النبین پڑھنا اور کہنا نہیں آتا اس کے اندھ بھگتوں کو آزان آتی ہو گی ؟


Current Issues Pk 已轉發

یہ سعید انور بنتے بنتے سعید اجمل بن گیا۔ 😂

SumoRizvi's tweet image. یہ سعید انور بنتے بنتے سعید اجمل بن گیا۔ 😂

Current Issues Pk 已轉發

بیٹنگ کرنے والا صائم باولنگ کر رہا ہے۔ باولنگ کرنے والا شاہین بیٹنگ کر رہا ہے۔ ناچنے والے یوتھیئے آزانیں دے رہے ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ


Current Issues Pk 已轉發

ایک باپ سب کچھ برداشت کر لیتا ہے لیکن اولاد کی ہار اس سے برداشت نہیں ہوتی، وہ اپنے بچے کو ہمیشہ جیتتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ ویلا لاگے کو آخری اوور میں پانچ چھکے لگے اور باپ کا دل اپنے بیٹے کی اس شکست کو نہ سہہ سکا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

SumoRizvi's tweet image. ایک باپ سب کچھ برداشت کر لیتا ہے لیکن اولاد کی ہار اس سے برداشت نہیں ہوتی، وہ اپنے بچے کو ہمیشہ جیتتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ ویلا لاگے کو آخری اوور میں پانچ چھکے لگے اور باپ کا دل اپنے بیٹے کی اس شکست کو نہ سہہ سکا۔
#ٹوٹ_بٹوٹ

Current Issues Pk 已轉發

ایک دو بار تو دوسرے گولے کے ایلین بھی علاج کروانے سندھ آ چکے ہیں۔

SumoRizvi's tweet image. ایک دو بار تو دوسرے گولے کے ایلین بھی علاج کروانے سندھ آ چکے ہیں۔

Current Issues Pk 已轉發

قائداعظم محمد علی سومرو نے علامہ اقبال چانڈیو اور مولانا عبدالکلام چناء کی موجودگی میں چار مئی 1944 ضلع ٹھٹہ میں قراردادِ سندھ پیش کی تھی۔ سرسید احمد لاشاری نے سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی سومرو کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تھا۔ #تاریخ_سندھ #ٹوٹ_بٹوٹ


Current Issues Pk 已轉發

دنیا کے پہلے انسان سائیں آدم علیہ سلام بھی سندھی تھے، اللہ میاں نے ان کو زمین پر جس جگہ اتارا تھا وہ جگہ آج بھی ان کے نام سے منسوب ہے "ٹنڈو آدم" #ٹوٹ_بٹوٹ


Current Issues Pk 已轉發

فرق یہ ہے کہ ساری دنیا اب جارہانہ کرکٹ کھیل رہی ہے اور ہم جاہلانہ کرکٹ ہی کھیل رہے ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ #PAKvIND


Current Issues Pk 已轉發

روٹی، کپڑا اور مکان کے ساتھ پینے کے لئے مرنڈا بھی۔ جئے بھٹو

SumoRizvi's tweet image. روٹی، کپڑا اور مکان کے ساتھ پینے کے لئے مرنڈا بھی۔ جئے بھٹو

Current Issues Pk 已轉發

بطور پاکستانی ہم حقیقت پسند نہیں، ابھی بھی ماضی کی یادوں میں رہ کر جیت کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ وقت بدل گیا ہے اب ہمارے پاس وسیم، وقار، شعیب، رزاق اور ثقلین والا باولنگ اٹیک نہیں جو چھوٹے ٹارگٹ کو بھی ڈیفینڈ کر لیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ #PAKvIND


Current Issues Pk 已轉發

جتنا پاکستان نے ٹارگٹ دیا ہے انڈین آنکھوں پہ پٹی باندھ کر بھی کھیلیں تو آسانی سے چیز کر لیں گے۔ Donkey race with horses is less about speed, more about comedy. #ٹوٹ_بٹوٹ #PAKvIND


Current Issues Pk 已轉發

سندھ دھرتی ماں ہے، اور پپلزپارٹی ماں کے بٹوے سے پیسے، اور الماری سے زیور چوری کرنے والی اولاد۔ #ٹوٹ_بٹوٹ


Current Issues Pk 已轉發

امریکہ اور یورپ سے لوگ علاج کروانے سندھ آتے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

SumoRizvi's tweet image. امریکہ اور یورپ سے لوگ علاج کروانے سندھ آتے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.