Daima786's profile picture. student of Economic

Ismail Ali Daima 786

@Daima786

student of Economic

ضلع کرم لہو لہو 💔🥲 پارہ چنار سے پشاور جانے والے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 40 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ۔ اس ملک میں انسانی خون کتنا سستا ہے 😭


`خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے` `خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے`🥀 *شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش !* `#علامہ_اقبال` #IqbalDay


Ayatollah Khamenei is a Hero.

Daima786's tweet image. Ayatollah Khamenei is a Hero.

کس کو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظار کون میرا خط نہ آنے رہے گا بے قرار خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا اب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا


*فضیلت تسبیح فاطمه (عليها السلام)*

Daima786's tweet image. *فضیلت تسبیح فاطمه (عليها السلام)*

یہ تمام معاملات پنجاب کالج کی انتظامیہ لوگوں سے چھپانا چاہ رہی ہے اگر بچے احتجاج کر رہے ہیں تو کوئی وجہ تو ہوگی فورا اس مسئلے کو دیکھا جائے جو مجرم ہے اس کو پنجاب گروپ اف کالجز کو خود پکڑ کر سزا دلوانی چاہیے نا کہ اس واقعے کو دبائیں


تجھ پہ گُزرے نہ قیامت شب تنہائی کی🍂


The most powerful leader

Daima786's tweet image. The most powerful leader

کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جن کا ہم بہت شدت سے انتظار کرتے ہیں مگر وہ لمحے زندگی میں تب آتے ہیں جب ان لمحوں کی ضرورت نہیں رہتی۔

Daima786's tweet image. کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جن کا ہم بہت شدت سے انتظار کرتے ہیں مگر وہ لمحے زندگی میں تب آتے ہیں جب ان لمحوں کی ضرورت نہیں رہتی۔

آپ کی رائے میں دنیا کا سب سے بااثر اور مقبول ترین لیڈر کون سا ہے؟

Daima786's tweet image. آپ کی رائے میں دنیا کا سب سے بااثر اور مقبول ترین لیڈر کون سا ہے؟

عمران خان نہیں مان رہے۔ احتجاج جاری رہے گا۔ تحریک انصاف رہنما


Ismail Ali Daima 786 reposted

عمران خان اور ان کا پورا خاندان اس وقت جیل کی قید میں ہر طرح کی تکلیف ، اپنی آزادی قربان کرکے آپ کی آزادی کی جنگ ہنستے ہوئے برداشت کر رہا ہے۔ پاکستانیوں اب اس جدوجہد کو فیصلہ کن موڑ پر آپ نے لے کر جانا ہے ۔۔! #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو

InsafPK's tweet image. عمران خان اور ان کا پورا خاندان اس وقت جیل کی قید میں ہر طرح کی تکلیف ، اپنی آزادی قربان کرکے آپ کی آزادی کی جنگ ہنستے ہوئے برداشت کر رہا ہے۔ پاکستانیوں اب اس جدوجہد کو فیصلہ کن موڑ پر آپ نے لے کر جانا ہے ۔۔!

#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو

Ismail Ali Daima 786 reposted

شیخ رشید کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتاہوں۔رسوائےزمانہ ECPکی مقررکردہ ایسی متعصّب+منتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سےپہلےہم پرکبھی مسلط نہ ہوئی۔سوال یہ ہےکہ آیا پاکستان اس عوامی تحریک کامتحمل ہوسکتاہےجس کیجانب ہمیں ایسےوقت میں دھکیلاجارہاہےجب امپورٹڈسرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟


کزن ذاکر حسین کو فارغ التحصیل ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ زندگی ہمیشہ آپ کو ایسے خوش گوار اور کامیاب لمحوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین ۔

Daima786's tweet image. کزن ذاکر حسین کو فارغ التحصیل ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ زندگی ہمیشہ آپ کو ایسے خوش گوار اور کامیاب لمحوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین ۔

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.