
Eva Holy 🥷
@EvaFollowHelp
Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion
คุณอาจชื่นชอบ
جس سے متعدد افغان چوکیاں تباہ اور کئ افغان فوجی مارے گئے.اس جھڑپ کے دوران پاکستانی فورسز نے افغانستان کے چیک پوسٹوں پر قبضہ کرکے وہاں پاکستان کاپرچم لہرایا.قبائلی عوام پاک فوج کی حمایت میں باہر نکل آئے اور افغان حکومت کو وارننگ دی کہ وہ شرپسندی سےبازآئیں #فخرپاکستان_افواج_پاکستان



فتنہ الخوارج کی مسلسل پشت پناہی پر پاک فوج نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا.افغان فورس کی جانب سے پاکستان کی سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور چوکیوں پر حملہ کرنے کے نتیجے میں افغان فوجی کو بھاری نقصان پہنچایا. #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


آج پوری قوم سر فخر سے بلند کیے کھڑی ہے! خیبر پختونخوا کے عوام کے نعرے "پاکستان زندہ باد" گونج رہے ہیں ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہمیشہ رہیں گے #فخرپاکستان_افواج_پاکستان




قبائلی علاقوں سے واضح پیغام: جو پاکستان پر حملے کا سوچے گا، اُسے پشتون عوام اور پاک فوج ایک ساتھ جواب دیں گے! ہم اپنی سرزمین کے محافظ ہیں، اور اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے #فخرپاکستان_افواج_پاکستان




خیبر پختونخوا (باجوڑ، کرم، سوات، مہمند) میں عوام کا جوش دیدنی! پاک فوج کی تاریخی کامیابی پر جشن اور ریلیاں عوام اور فوج ایک ساتھ، ایک جذبہ، ایک پاکستان! جب قوم اور فوج متحد ہوں تو کوئی ہمیں توڑ نہیں سکتا #فخرپاکستان_افواج_پاکستان




پاک فوج کو سرحدی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور 19 افغان چیک پوسٹس پر قبضہ کرنے پر سلام! خیبر پختونخوا کے عوام کا اتحاد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ایک قوم ہیں، اپنی فوج کے شانہ بشانہ۔ پاک فوج زندہ باد! #فخرپاکستان_افواج_پاکستان




پاک فوج نے جب اپنے چیک پوسٹس پر فائرنگ برداشت نہ کی تو فیصلہ کن جواب دیا قوم فخر سے کہہ رہی ہے کہ ہم اپنی سرحد، اپنے شہری اور اپنی سالمیت ہر قیمت پر بچائیں گے؛ ہماری حمایت قانون، نظم اور دفاعی حکمتِ عملی پر مبنی ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

قوم کی پشت اور مسلح افواج کا عزم بے مثال ہے ہم امن کے خواہاں ہیں مگر سرحدی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے؛ جو عناصر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث پائے گئے، انہیں قانون کے مطابق منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور ہر پاکستانی اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

پاکستان کا موقف واضح ہے: ہم امن کے لیے کوشاں ہیں، مگر کسی بھی جارحیت کا مؤثر، ہدفی اور قانونی جواب دینا ہمارا حق ہے صوبائی عوام اور مسلح افواج کا اتحاد دشمنوں کے سامنے مضبوط انتباہ ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

عوام اور مسلح افواج کا اتحاد دشمنوں کے لیے واضح انتباہ ہے ہم امن کے خواہاں ہیں مگر سرحدی جارحیت کسی صورت قبول نہیں کریں گے؛جو بھی ہماری سلامتی کوخطرےمیں ڈالے گا،اسے بروقت اور قانونی طریقے سے جواب دیا جائے گا، قوم ہر حال میں اپنے ہیروز کےساتھ کھڑی رہے گی۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

قبائلی علاقوں کے ہمارے غیرت مند پشتون بھائیوں کا افغانستان کی حکومت کو واضح پیغام: اگر دوبارہ آنکھ اٹھائی تو تمہارا استقبال بندوق کی گولیوں اور عوامی جذبے سے ہوگا۔ انشاءاللہ اگلا جھنڈا کابل میں لہرائیں گے! یہ صرف فوج نہیں، پوری قوم کی للکار ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


19 افغان چیک پوسٹیں قبضے میں لینا! یہ صرف عسکری کامیابی نہیں، یہ پاکستان کے عزم کی علامت ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں کو سلام! پشاور، سوات اور بونیر کے پرجوش مظاہرین کا جذبہ قابل دید ہے۔ "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ ہر پاکستانی کا ایمان ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان



پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر مؤثر جوابی کارروائی کر کے ایک تاریخی فتح حاصل کی! 19 چیک پوسٹوں پر قبضے اور دشمن کے کئی فوجیوں کی ہلاکت نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ خیبر پختونخواہ کے ہر ضلع سے پاک فوج سے یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


باجوڑ سے چترال تک، کرم سے شانگلہ تک! خیبر پختونخواہ کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے۔ ریلیاں نکال کر یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ اگلی بار حملے کی کوشش کی تو صرف فوج نہیں، عوام اور فوج مل کر تمہیں سبق سکھائیں گے! #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


خیبرپختونخوا کے ہر گاؤں اور شہر میں آج قوم نے ایک پیغام دیا ہم اپنا دفاع کسی قیمت پر بھی کرینگے۔ باجوڑ، کرم، مہمند، اور دیگر ضلعوں کی ریلیاں اس عزم کی عملی ترجمانی ہیں افغان حکومت اپنے علاقے سے شورش زدہ عناصر کو کنٹرول کرے یا خود ذمہ دار ٹھہرائی جائے گی #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


افغان محاذ پر پاک فوج کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ ہماری سرحدیں ناقابلِ تسخیر ہیں۔ جو بھی ملک یا عناصر ہماری سلامتی کو چیلنج کریں گے، ان کے عزائم خاک میں مل جائیں گے۔ قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے #فخرپاکستان_افواج_پاکستان


افواجِ پاکستان نے سرحد پار حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔ کرم میں 19 Afghan چوکیوں کا کنٹرول واپس لینا تاریخی فتح ہے۔ عوام فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

حالات جیسے بھی ہوں، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے۔ ضلعی سطح پر جوش و جذبہ وطن کی محبت کا آئینہ ہے۔ متحدہ قوم کی آواز دشمن کے لیے عذاب ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

اورکزئی، مہمند، چترال سے بنیر تک عوام کا عزم ایک ہے۔ فوج اور قوم کا اتحاد پاکستان کی طاقت ہے۔ ہر پاکستانی وطن کی حفاظت کا سپاہی ہے۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

سرحدی تنازع میں عوام اور فوج ایک ہیں۔ریلیوں نے ثابت کیا کہ پاکستانی قوم ناقابلِ شکست ہے۔ وطنِ عزیز کی خاطر ہم سب متحد ہیں۔ #فخرپاکستان_افواج_پاکستان

United States เทรนด์
- 1. Jets 58.4K posts
- 2. Justin Fields 3,272 posts
- 3. Peart 1,276 posts
- 4. #BroncosCountry 2,058 posts
- 5. Sherwood 1,188 posts
- 6. Good Sunday 64.3K posts
- 7. Tyrod N/A
- 8. #JetUp 1,146 posts
- 9. #AskFFT N/A
- 10. #sundayvibes 6,210 posts
- 11. Brownlee N/A
- 12. Nate Adkins N/A
- 13. #DENvsNYJ 1,312 posts
- 14. Rich Eisen N/A
- 15. Troy Franklin N/A
- 16. Bam Knight N/A
- 17. George Stephanopoulos 1,741 posts
- 18. Lutz 1,402 posts
- 19. Nick Folk N/A
- 20. Trump's FBI 18.2K posts
คุณอาจชื่นชอบ
-
SOLANA EMBASSY 🚀🚀💹💹
@RovercryptoE -
Naveed Shaikh
@60ns_ -
Bia khAn 🇵🇰
@Biak0_ -
Qaisar Joiya PTI
@QaisarAbbasjoi1 -
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ
@1Ghlm -
Liaba ch
@1liaba -
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@NiniYmz -
Noor Fatima PTI
@786NoorF -
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣
@SGujjar_1 -
Hina Bhalwana
@HBhalwanaPTI -
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
@shayezakhan -
𝐴𝑙𝑖𝑠𝑏𝑎🦋💫
@alisba_liaqat -
Wajahat Asif
@WA_PK01 -
🅰🆁🆂🅷 🤍
@_Arsh1 -
💫❤_باوا_جی_لاہور_❤✌
@baw_26
Something went wrong.
Something went wrong.