𝑭𝒊𝒛𝒛𝒂 𝑨𝒏𝒔𝒂𝒓𝒊♡
@F_i_z_z_aAnsari
بعدِ خدا بعدِ نبی ص سب سے بڑا علی علی ع 🤍🙌
ہمارےعشق کارشتہ ہےاُس قبیلے سے ہیں جہاں کٹے ہوئے سر بھی کلام کرتے ہیں❤️🌹
*کیا اپ نے عید کی شاپنگ کر لی* جی ہاں کر لی ♥️ ابھی رہتی ہے 🥲 ہمیں کچھ پسند بھی نہیں ارہا 😂 ہم نے کرنی نہیں ہے🙏🏻
کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا
صبر بے مثل تھا__ہمت تھی, بلا کی میری پر تیری بات تھی__سہنے میں ذرا وقت لگا...!!!!!
"نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے"🙂🖤🦋
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں، مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا ... اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری، تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا !
تم نے اچھا کیا ہمیں غلط سمجھ کر 🖤🥀 ہم بھی تھک گئے تھے خود کو ثابت کر کے 🙂
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ. We became orphan .
گھر سے نکالے ہووں کو واپس لے لیا جاتا ھے ۔۔۔دل سے نکالے ہووں کو نہیں 🥀
محبت کے بدلے میں ملنے والی ہمدردی بڑی اذیت ناک ہوتی ھے 🥲
ہم جہاں تھک کر گرتے ہیں ۔ وہیں سے یادوں کی سرحد شروع ہو جاتی ھے 🥀
اے بنتِ حوا 👀 چراغِ محفل بن ۔ چراغِ راہ نہ بن ایک " یوسف " انتخاب کر ۔ ہر کسی کی زلیخا نہ بن ! 🥀
ہر چیز پر صبر نہیں آتا ۔ ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا 🥀
United States Trends
- 1. Daboll 36.1K posts
- 2. Pond 239K posts
- 3. Schoen 18.7K posts
- 4. Veterans Day 21.5K posts
- 5. Zendaya 9,025 posts
- 6. Giants 70.6K posts
- 7. #jimromeonx N/A
- 8. Hanoi Jane 1,186 posts
- 9. Go Birds 11.9K posts
- 10. Joe Burrow 6,021 posts
- 11. Joe Dirt N/A
- 12. Dart 22.2K posts
- 13. Bowen 9,835 posts
- 14. Marines 64.9K posts
- 15. NCAA Tournament 1,580 posts
- 16. Kim Davis 13.6K posts
- 17. Jeffries 41.6K posts
- 18. Biker 3,781 posts
- 19. Johnny Carson N/A
- 20. #ROBOGIVE 1,235 posts
Something went wrong.
Something went wrong.