FarhatS78889389's profile picture. Muslim

Farhat Shaheen

@FarhatS78889389

Muslim

Farhat Shaheen reposted

ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے جامعہ کراچی کی طالبہ انیقہ سعید کے پوائنٹ حادثے میں انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سانحے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

JIwomenKarachi's tweet image. ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے جامعہ کراچی کی طالبہ انیقہ سعید کے پوائنٹ حادثے میں انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  سانحے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

Farhat Shaheen reposted

فلسطین کی برسوں کی جدوجہد میں حماس وہ مضبوط مزاحمتی ڈھال ہے ، جس نے اسرائیلی فرعونیت کو خاک میں ملا دیا ، اور سمجھا دیا کہ دنیاوی ٹیکنالوجیز ایمانی طاقت کے آگے کوئ حیثیت نہیں رکھتیں، پوری امت حماس کی استقامت کے لئے دعاگو ہے۔۔

JIwomenKarachi's tweet image. فلسطین کی برسوں کی جدوجہد میں حماس وہ مضبوط مزاحمتی ڈھال ہے ، جس نے اسرائیلی فرعونیت کو خاک میں ملا دیا ، اور سمجھا دیا کہ دنیاوی ٹیکنالوجیز ایمانی طاقت کے آگے کوئ حیثیت نہیں رکھتیں، پوری امت حماس کی استقامت کے لئے دعاگو ہے۔۔

Farhat Shaheen reposted

فلس طینی تحریک مزاحمت نے حکمت سے دشمن کے خواب چکناچور کردیئے۔

Misbah_Ja69's tweet image. فلس طینی  تحریک مزاحمت نے حکمت سے دشمن کے خواب چکناچور کردیئے۔

Farhat Shaheen reposted

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے مشرق وسطیٰ کے ازسرنو تشکیل کے امریکی و اسرائیلی خواب  کو ڈھیر کردیا' زندگی اور اسباب زندگی کی قربانی دی لیکن نا امیدی کا شائبہ تک نہیں ۔سلام ہے غزہ کے بہادروں اور جانبازوں کو۔

javeda_faheem's tweet image. فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے مشرق وسطیٰ کے ازسرنو تشکیل کے امریکی و اسرائیلی خواب  کو ڈھیر کردیا' 
زندگی اور اسباب زندگی کی قربانی دی لیکن نا امیدی کا شائبہ تک نہیں ۔سلام ہے غزہ کے بہادروں اور جانبازوں کو۔

Farhat Shaheen reposted

کھلےآسمان کے نیچے قیامت جھیلنے والوں سے حوصلہ چھیننا ناممکن ہے ۔ امریکہ و اسرائیل ٹیکنالوجی کی بادشاہت اور غرور سمیت تیسری بار مذاکرات میں پناہ ڈھونڈ رہے۔۔ حماس کی فتح۔۔ فتح مبین ۔۔۔۔۔پوری امت کو مبارک ہو

javeda_faheem's tweet image. کھلےآسمان کے نیچے قیامت جھیلنے والوں سے حوصلہ چھیننا ناممکن ہے ۔ امریکہ و اسرائیل ٹیکنالوجی کی بادشاہت اور غرور سمیت تیسری بار مذاکرات میں پناہ ڈھونڈ رہے۔۔ حماس کی فتح۔۔
فتح مبین ۔۔۔۔۔پوری امت کو مبارک ہو

Farhat Shaheen reposted

#stay with #prayer #stay close to #Allah


Farhat Shaheen reposted
JamaatWomen's tweet image. #الحدیث

Farhat Shaheen reposted

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اہل غزہ کی استقامت کا ثمر ہے۔ قیدیوں کا تبادلہ ہوگا اور بڑے پیمانے پر امداد کے داخلے کی اجازت ہوگی۔فلسطینیوں نے اپنے دفاع کے حق کا سمجھوتہ کیے بغیر جنگ بندی کا یہ مطالبہ منوایا ہے۔ حماس کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ مشکل ترین حالات میں اپنی آزادی اور…

NaeemRehmanEngr's tweet image. غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اہل غزہ کی استقامت کا ثمر ہے۔ قیدیوں کا تبادلہ ہوگا اور بڑے پیمانے پر امداد کے داخلے کی اجازت  ہوگی۔فلسطینیوں نے  اپنے دفاع کے حق کا سمجھوتہ کیے بغیر جنگ بندی کا یہ مطالبہ منوایا ہے۔  حماس کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ مشکل ترین حالات میں اپنی آزادی اور…

Farhat Shaheen reposted

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم تجدید عہد 7اکتوبر کے دن ضلع ائیرپورٹ خواتین اور اسکولوں کے بچے فل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں #طوفان__الاقصى #GazaGenocide #jiwomenkhi #ghazagenocide #Gaza #samudflotilla #youth #women

JIwomenKarachi's tweet image. امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم تجدید عہد 7اکتوبر کے دن ضلع  ائیرپورٹ خواتین اور اسکولوں کے بچے فل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں 
#طوفان__الاقصى #GazaGenocide #jiwomenkhi #ghazagenocide #Gaza #samudflotilla #youth #women
JIwomenKarachi's tweet image. امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم تجدید عہد 7اکتوبر کے دن ضلع  ائیرپورٹ خواتین اور اسکولوں کے بچے فل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں 
#طوفان__الاقصى #GazaGenocide #jiwomenkhi #ghazagenocide #Gaza #samudflotilla #youth #women
JIwomenKarachi's tweet image. امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم تجدید عہد 7اکتوبر کے دن ضلع  ائیرپورٹ خواتین اور اسکولوں کے بچے فل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں 
#طوفان__الاقصى #GazaGenocide #jiwomenkhi #ghazagenocide #Gaza #samudflotilla #youth #women
JIwomenKarachi's tweet image. امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم تجدید عہد 7اکتوبر کے دن ضلع  ائیرپورٹ خواتین اور اسکولوں کے بچے فل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں 
#طوفان__الاقصى #GazaGenocide #jiwomenkhi #ghazagenocide #Gaza #samudflotilla #youth #women

Farhat Shaheen reposted

کراچی کی خواتین اور بچے فل سطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں #GazaGenocide #طوفان__الاقصى


Farhat Shaheen reposted

7 اکتوبر 2023 سے دنیا کو استعماریت کے خلاف جدوجہد کی نئی سمت ملی ظالم کے خلاف آوازہ حق بلند کرنے والوں نے استقامت کی نئی تاریخ رقم کی 7 اکتوبر 2023 کو ظلم کی ہر شکل کو مٹادینے کے عزم کی تاریخ ہے

javeda_faheem's tweet image. 7 اکتوبر 2023 سے دنیا کو  استعماریت کے خلاف جدوجہد کی نئی سمت ملی
ظالم کے خلاف آوازہ حق بلند کرنے والوں نے استقامت کی نئی تاریخ رقم کی 
 7 اکتوبر 2023 کو ظلم کی ہر شکل کو مٹادینے کے عزم کی تاریخ ہے

Farhat Shaheen reposted

7 اکتوبر 2023 غزہ کی نمائندہ حکومت حماس نے قربانیوں کی داستان رقم کی اور پوری مسلم دنیا کو آگے پیش آنے والے معرکوں کے لئے تیار کیا۔۔ انہیں دنیا کے ضمیروں کو جگانے کے لئیے ایک لاکھ شہیدوں،زخمیوں اور معذوروں کا نذرانہ پیش کرنا پڑا۔ جس میں زیادہ تعداد معصوم بچوں اور عورتوں کی ہے۔

javeda_faheem's tweet image. 7 اکتوبر 2023 
غزہ کی نمائندہ حکومت حماس نے قربانیوں کی داستان رقم کی اور پوری مسلم دنیا کو آگے پیش آنے والے معرکوں کے لئے تیار کیا۔۔
انہیں دنیا کے ضمیروں کو جگانے کے لئیے ایک لاکھ شہیدوں،زخمیوں اور معذوروں کا نذرانہ پیش کرنا پڑا۔ جس میں زیادہ تعداد معصوم بچوں اور عورتوں کی ہے۔

Farhat Shaheen reposted

جماعتِ اسلامی کا ردِعمل: امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمان کی 20 منٹ سے زائد کی تقریر سننے والا کبھی یہ بات نہیں کرے گا جو تحریک انصاف نے کی ہے۔ دراصل پی ٹی آئی کی قیادت اپنے ورکرز اور سپورٹرز سے حقائق چھپانے کی کوشش کررہی ہے، ہم اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ اگر…

حافظ نعیم الرحمٰن کے عمران خان سے متعلق ریمارکس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل: ریموٹ کنٹرول سیاستدانوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف حافظ نعیم الرحمٰن کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز، بد نیتی پر مبنی اور اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی ایک اور کوشش قرار دیتی ہے۔…



Farhat Shaheen reposted

جماعتِ اسلامی کراچی کے تحت عظیم الشان ملین مارچ میں بچوں نے اپنے فلوٹیلا کے ماڈلز کے ذریعے سے فلسط/ین و غز@ کے مظلوم عوام کا حصار توڑنے کا عہد کیا۔ #jiwomenkhi #GazaGenocide #samudflotilla #gazamarchkarachi #gazamarch #Gaza #karachi #women #youth #flotilla


#GazaMarchKarachi ایک ہاتھ میں بینر اور دوسرے ہاتھ میں بچہ کو اٹھائے استقامت کا مظاہرہ کرتی ماں امت کی ہر ماں کی نمائندہ ،فلسطین سے اظہار یک جہتی کیلیے موجود

FarhatS78889389's tweet image. #GazaMarchKarachi
ایک ہاتھ میں بینر اور دوسرے ہاتھ میں بچہ کو اٹھائے استقامت کا مظاہرہ کرتی ماں امت کی ہر ماں کی نمائندہ ،فلسطین سے اظہار یک جہتی کیلیے موجود

Farhat Shaheen reposted

شارع فیصل جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، خواتین بچوں اور مردوں کے سر ہی سر نظر آرہے ہیں


Farhat Shaheen reposted

مشرق و مغرب کے مسلم و غیر مسلم غزہ میں انسانی زندگی کی ارزانی دیکھ کر تڑپ اٹھے ہیں۔ لیکن عالم اسلام کی حکومتیں کوئ مشترکہ ٹھوس قدم اٹھانے سے قاصر ہیں ۔ یہ بےحس حکمران مسلمانوں کے اصل ترجمان نہیں بلکہ امریکہ کے باجگزار ہیں ۔

JIwomenKarachi's tweet image. مشرق و مغرب کے مسلم و غیر مسلم غزہ میں انسانی زندگی کی ارزانی دیکھ کر تڑپ اٹھے ہیں۔ لیکن عالم اسلام کی حکومتیں کوئ مشترکہ ٹھوس قدم اٹھانے سے قاصر ہیں ۔ یہ بےحس حکمران مسلمانوں کے اصل ترجمان نہیں بلکہ امریکہ کے باجگزار ہیں ۔

Farhat Shaheen reposted

کراچی میں ملین مارچ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خطاب #GazaMarchKarachi

Inayatr540's tweet image. کراچی میں ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خطاب
#GazaMarchKarachi
Inayatr540's tweet image. کراچی میں ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خطاب
#GazaMarchKarachi
Inayatr540's tweet image. کراچی میں ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خطاب
#GazaMarchKarachi

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.