FaridBugti2's profile picture. President of PAK🇵🇰 IRAN🇮🇷 YOUTH FORUM/writer/speaker/columnist 🕊️ Peaceful Pakistan |

فرید بگٹی

@FaridBugti2

President of PAK🇵🇰 IRAN🇮🇷 YOUTH FORUM/writer/speaker/columnist 🕊️ Peaceful Pakistan |

Pinned

اس خطے کی انتہائی طاقتور ملاقات۔۔۔۔


فیض حمید کا فیض ختم ہوتے ہی پی ٹی آئی اپنی اوقات پر آ گئی تمام حلقوں میں شکست فاش 😎


انڈیا نے شو میں طیارہ گرانے کا مظاہرہ دکھایا۔ ایک انڈین نے cyanide چکھنے کا تجربہ کیا تھا۔ صرف لکھ پایا،” نمک سے ذیادہ” دنیا کو ذائقہ بتا گیا


فرید بگٹی reposted

٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔ اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں…


پس ثابت ہُوا کہ تعصب و نفرت پھیلانے کے لئے جو چاہیں لکھ دیں لوگ بغیر تحقیق کے یقین کر لیں گے


رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے بس اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں ۔


🇵🇰🤝🏻🇯🇴 | King of Jordan His Majesty Abdullah II ibn Al Hussein receives guard of honor at Prime Minister's House in Islamabad.

FaridBugti2's tweet image. 🇵🇰🤝🏻🇯🇴 | King of Jordan His Majesty Abdullah II ibn Al Hussein receives guard of honor at Prime Minister's House in Islamabad.

جب سے فیض حمید پکڑا گیا اسکا پورا گروپ یتیم ہوگیا۔ 😮🤔🚔💔


ججوں کا استعفی کوئی نئی بات نہیں اختلاف کی بنیاد پر جج الگ ہو جاتے ہیں


فرید بگٹی reposted

Mr. Ambassador,🇵🇰has done everything in good faith,even spent days of dialogue in 🇹🇷&🇶🇦but result came exactly as we anticipated. We respected the efforts by @RTErdogan & @AliSahin501 for mediation knowing these Khawarij are proxy of Endia. Now they will face the music. No mercy


یہاں پاکستان میں بلکہ پُوری تیسری دُنیا میں حق و باطل کی نہیں بلکہ باطل کی باطل سے لڑائی ہو رہی ہے۔


فرید بگٹی reposted

🇵🇰Tri-services power by the Grace of Allah Almighty. Our national resolve is unshakable to protect the motherland, its sovereignty & territorial integrity. صحراست کہ دریاست تہ بال و پر ماست x.com/meFalconpakArm…


ڈاکٹر عارفہ سیدہ بھی چلی گیئں. انا لله و انا الیه راجعون

FaridBugti2's tweet image. ڈاکٹر عارفہ سیدہ بھی چلی گیئں. 
انا لله و انا الیه راجعون

پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو ابو کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے تاحیات ابو بنا لیا ہے


یہ فضا صدیوں تک اقبال کی لی ہوئی سانسوں کی خوشبو سے مہکتی رہے گی اور اسی فضا میں مسلم کارواں اپنی عظمت کی منزلوں کی جانب بڑھتا رہے گا یقین مانیے اقبال ہی وہ ساربان ہیں جو اپنی بصیرت فہمِ زمانہ اور روحانی رہنمائی کے سہارے ہمیں اس بے‌آب و گیاہ دشت سے باعزت و کامیاب پار لگا سکتے ہیں

FaridBugti2's tweet image. یہ فضا صدیوں تک اقبال کی لی ہوئی سانسوں کی خوشبو سے مہکتی رہے گی اور اسی فضا میں مسلم کارواں اپنی عظمت کی منزلوں کی جانب بڑھتا رہے گا یقین مانیے اقبال ہی وہ ساربان ہیں جو اپنی بصیرت فہمِ زمانہ اور روحانی رہنمائی کے سہارے ہمیں اس بے‌آب و گیاہ دشت سے باعزت و کامیاب پار لگا سکتے ہیں

افغانستان پر جو بیانیہ وائٹ ہاؤس کا ہوگا وہی بیانیہ اتحادیوں کا ہوگا


بھاگ ناڑی میں دہشتگردوں کا فورسز کے ساتھ جھڑپ جاری ہے ۔۔۔۔


زہران کی اس تصویر پر امریکی انتہا پسندوں نے ہنگامہ برپا کررکھا ہے کہ یہ گنواروں کی طرح ہاتھ سے کھاتا ہے اوراسے مغربی تہذیب کے اوزارخوردونوش کا استعمال نہیں آتا جن لوگوں کیلئے تہذیب کی علامت محض چھری کانٹے سے کھانا ہوجائے انھیں نہتی آبادی پرجوہری بم گرانا برا نہیں لگتا

FaridBugti2's tweet image. زہران  کی اس تصویر پر امریکی انتہا پسندوں نے ہنگامہ برپا کررکھا ہے کہ یہ  گنواروں کی طرح ہاتھ سے کھاتا ہے اوراسے  مغربی تہذیب کے اوزارخوردونوش کا استعمال نہیں آتا
جن لوگوں کیلئے  تہذیب  کی علامت محض چھری کانٹے سے کھانا ہوجائے  انھیں نہتی آبادی  پرجوہری بم گرانا  برا نہیں لگتا

حق بات کہے گا ممدانی سچ بات کریگا ممدانی زہران ممدانی برائے رئیس شہر نیویارک ڈیمو کریٹک پارٹی

FaridBugti2's tweet image. حق بات کہے گا ممدانی
سچ بات کریگا ممدانی
زہران ممدانی برائے رئیس شہر نیویارک
ڈیمو کریٹک پارٹی

اس کائنات میں ہر طاقت اخلاقی مضبوطی سے شروع ہوتی ہے، اور ہر شکست اخلاقی زوال سے شروع ہوتی ہے۔"


لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر ا ر ہے ہو


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.